Pakistan Newsتازہ خبریں

وزیر اعظم کی زیر صدارت دفاعی کمیٹی کا اجلاس،فوجی سر براہان کی شرکت|اردو سکائی اخبار 25 مئی 2011

وزیر اعظم کی زیر صدارت دفاعی کمیٹی کا اجلاس،فوجی سر براہان کی شرکتnews
Updated at 1920 PST
اسلام آباد… وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں مسلح افواج کے سر براہان ،چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق پی این ایس مہران واقعے کی جامع تحقیقات سے متعلق مختلف آپشنز پر بھی غور کیا گیا جبکہ ملک کی سیکیورٹی کی مجموعی صورت حال اور امن و امان کے معاملے بھی زیر غور آئے ۔اجلاس میں پی این ایس مہران اور ایبٹ آباد آپریشن سے پیدا صورت حال پربھی غور کیا گیا۔
عامر خان دوبارہ متحدہ میں شامل، الطاف حسین نے معافی دیدی
Updated at 2230 PST
کراچی…ایم کیو ایم حقیقی کے سابق چیئرمین عامر خان نے1992سے اب تک کراچی کی صورتحال کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور مقتول کارکنان کے لواحقین نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ عامر خان نے 1992 سے ابتک کراچی کے
سانحہ مہران :پارلیمنٹ کا مشترکہ لیکن کھلا اجلاس بلایا جائے،چوہدری نثار
Updated at 2115 PST
اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پی این ایس مہران کا سانحہ بہت بڑی سیکیورٹی غفلت تھی، قوم کو اعتماد میں لینے کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اوپن اجلاس فوری بلایا جائے اور سیکیورٹی غفلت کے ذمہ دارعناصرکا تعین کیا جائے۔چودھری نثار علی نے اسلام
جیوسوپر کی بندش کو 50 دن ہو گئے
Updated at 2040 PST
کراچی…پیمرا کی جانب سے جیوسوپر کی بندش کو 50 دن ہو گئے ہیں۔ کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ جیوسوپر کو جلد بحال ہونا چاہیئے تاکہ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو بھی عروج حاصل ہو سکے اور کھلاڑیوں کی اسپانسر شپ کے معاملات بہتر ہوں
Updated at 2359 PSTالقاعدہ صرف مغرب کی دشمن نہیں، مسلمانوں کی قاتل بھی ہے ،اوباما
Updated at 2340 PSTکینیڈا کی شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد
Updated at 2330 PSTمہران بیس میں مقیم پی تھری سی اورین کے امریکی ٹرینرز واپس چلے گئے
Updated at 2320 PSTبرطانوی پارلیمنٹ سے اوباما کا خطاب ، سیکڑوں پاکستانیوں کا مظاہرہ
Updated at 2310 PSTحاکم زرداری کی نما زجنازہ اورتدفین میں متحدہ کے رہنماؤں کی شرکت
Updated at 2300 PSTکینیڈا ، ووٹوں کی تیسری بار گنتی مکمل، کنزرویٹو پارٹی کی جیت کا اعلان