Pakistan Newsتازہ خبریں

ن لیگ کا 18ویں ترمیم عمل د رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ، ڈار مستعفی|اردو سکائی اخبار 20 اپریل 2011

ن لیگ کا 18ویں ترمیمعملد رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ، ڈار مستعفی
Updated at 1950 PST
اسلام آباد…پاکستان مسلم لیگ ن نے اٹھارویں ترمیم عملد رآمد کمیشن سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد اٹھارویں ترمیم عملد رآمد کمیشن کے ڈپٹی چیئر مین کی حیثیت سے اسحاق ڈار نے استعفیٰ بھی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارنے کمیشن سے علیحدگی سے متعلق وزیراعظم کو5صفحات پر مشتمل خط بھی بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابقمسلم لیگ ن کوصوبوں کووسائل کی منتقلی پراعتراض تھے۔سینیٹر اسحاق ڈارنے کمیشن کے ڈپٹی چیئر مین کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
پاک امریکا تعلقات مشکلات کا شکار ہیں، ایڈمرل مائیک مولن
Updated at 2030 PST
اسلام آباد…امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ،ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات پچھلے کئی ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں جس کا احساس ہے،ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس واقعے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مشکلات کاشکار ہوئے۔اسلام آباد میں روزنامہ جنگ
کے ای ایس سی نے بجلی چوروں کیخلاف مہم شروع کر دی
Updated at 1910 PST
کراچی…کے ای ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج سے شہر میں بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف بڑی مہم کا آغاز کردیاگیا۔ترجمان کے ای ایس سی کے مطابق آج سے شہر میں بجلی چوری کرنے والوں کیخلاف بڑی مہم کا آغاز کردیاگیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ اس
Updated at 2230 PSTاگلی نسل کو انتہاپسندوں کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتے،فردوس اعوان
Updated at 2220 PSTاے این پی کسی خاص قومیت کے خلاف نہیں،شاہی سید
Updated at 2200 PSTنوید کمال پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے ، رابطہ کمیٹی
Updated at 2200 PSTٹارگٹ کلنگ کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کریں گے،اسد اللہ بھٹو
Updated at 2140 PSTملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
Updated at 2130 PSTگدگدی کا دیوانہ ننھا پینگوئن انٹر نیٹ اسٹار بن گیا
Updated at 2120 PSTحکومت تھیلاسیمیا میں مبتلا بچی کے علاج میں معاونت کرے،الطاف حسین
Updated at 2110 PSTیو ٹیو ب کے ذریعے ولیم اور کیٹ کو مبا رک باد کا پیغا م بھیجئے
Updated at 2100 PSTملک کو بیرونی سے زیادہ اندر ونی قوتوں سے خطرہ ہے ،خورشید شاہ
Updated at 2050 PSTقومی حکومت کے قیام کیلئے بات چیت جاری ہے،جہانگیر بدر