Pakistan News

صوابی انٹرچینج پر خود کش دھماکا،اے ایس آئی سمیت6جاں بحق|اردو سکائی اخبار 30 مارچ 2011

صوابی انٹرچینج پر خود کش دھماکا،اے ایس آئی سمیت6جاں بحق
Updated at 1135 PST
صوابی…صوابی کے علاقے انبار میں انٹرچینج پر پولیس چوکی کے قریب استقبالیہ جلوس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی او جبار شاہ کے مطابق دھماکا خود کش تھا جس میں مولانا فضل الرحمن کے استبقالیہ جلوس کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس جگہ سے گذر چکے تھے۔ دھماکے سے اے ایس آئی سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
’پاکستان و ایران کا افغانستان میں اثر رسوخ مددگار بھی رہا اور نقصان دہ بھی‘
Updated at 1200 PST
کراچی…وکی لیکس سے انکشافات کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ افغان صدر حامد کرزئی کے انتہائی اہم مشیر داوٴد زئی کہتے ہیں کہ پاکستان سمیت ایران کا افغانستان میں اثر و رسوخ مددگار بھی رہا اور نقصان دہ بھی۔ اس وقت پاکستان اور ایران سمیت سعودی عرب
وزیراعظم گیلانی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موہالی روانہ
Updated at 1125 PST
لاہور…پاکستان اور بھارت میں دوستی بڑھانے کی خاطر موہالی کے کرکٹ گراؤنڈ میں آج ہونے والے معرکے کو دیکھنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی موہالی روانہ ہوگئے ہیں ،وفاقی وزرا اور سینئر سیاست دانوں کا وفد بھی اس خیر سگالی دورے پر ان کے ہمراہ ہے ۔ وزیر اعظم نے
پشاور میں بھی کرکٹ کا جوش وخروش عروج پر،بڑی اسکرینیں نصب
Updated at 1100 PST
پشاور…پشاور میں بھی سارے ملک کی طرح پاک بھارت ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے جوش و خروش اپنے پورے عروج پر پہنچ گیا ہے ہر طرف کرکٹ ہی کرکٹ کا چرچا ہے۔ شہر بھر میں ورلڈ کپ کرکٹ تورنامنٹ کا پاک بھارت سیمی فائنل دیکھنے کی تیاریاں مکمل کر
سائمن ٹوفل پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کرینگے
Updated at 0930 PST
موہالی…امپائرنگ کا قابل بھروسہ نام،،آئی سی سی ایوارڈز کی قطار کے مالک،،ون ڈے کرکٹ میں امپائرنگ کرتے ہوئے تیرہواں سال لیکن سائمن ٹوفل کے کریڈٹ پر ایک بھی ورلڈ کپ فائنل نہیں،،مگر اب یہ قحط ختم ہونے والا ہے۔ آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل کی عمر چالیس برس ہو چکی،وہ اس

 

آج کا اخبار
تازہ ترین
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون
Updated at 1110 PSTصوابی انٹر چینج کے قریب دھماکا سنا گیا
Updated at 1045 PSTکراچی میں موسم صاف اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1020 PSTچیچہ وطنی ،موٹرسائیکل درخت سے ٹکراگئی،میاں بیوی اور بچہ جاں بحق
Updated at 1000 PSTکراچی،صدر میں واقع عمارت کی چوتھی منزل میں آتشزدگی
Updated at 0900 PSTپاک بھارت سیمی فائنل،قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سیکڑوں پولیس اہلکار تعینات
Updated at 0800 PSTامریکا :متعدد ریاستوں میں سیمی فائنل دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات
Updated at 0730 PSTکرکٹ ورلڈ کپ :ملک بھر میں جوش وخروش ،سیمی فائنل کا شدت سے انتظار
Updated at 0700 PSTجعفرآباداور نصیرآباد میں4گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل
Updated at 0630 PSTکوئٹہ :متعدد مقامات پر سیمی فائنل دکھانیکیلئے تیاریاں جاری
Updated at 0600 PSTموہالی :سیمی فائنل کیلئے اسٹیڈیم کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی
Updated at 0545 PSTجعفرآباد: گوٹھ مراد میں چھوٹے سم کینال میں شگاف ، امدادی ٹیمیں طلب
Updated at 0525 PSTکراچی : ماڑی پور میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
Updated at 0430 PSTنارتھ کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
Updated at 0400 PSTحیدرآباد میں منچلے نوجوان ورلڈ کپ ٹرافی لے کر سڑکوں پر نکل آئے
Updated at 0330 PSTپاپا جاتے ہی ہٹیں نہ لگائیں ،شاہد آفریدی کو انکی بیٹیوں کا مشورہ

بشکریہ جنگ

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button