Pakistan Newsتازہ خبریں

شمالی وزیرستان : جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،چار افراد ہلاک|اردو سکائی اخبار 11 ستمبر 2011

شمالی وزیرستان : جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،چار افراد ہلاکnews
Updated at 2320 PST
میرانشاہ…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے عیسوخیل میں گھر اور گاڑی پر جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے۔مقامی ذرائع نے میزائل حملے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔حملے کے بعد علاقے پر چار جاسوس طیاروں کی پروازیں بھی کئی دیر تک جاری رہنے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران شمالی وزیرستان میں یہ چالیسواں جبکہ پاکستان کی سرزمین پر یہ 55واں ڈرون حملہ ہے۔
کراچی :پولیس رینجرز کا سرچ آپریشن،ٹارگٹ کلر سمیت متعدد گرفتار
Updated at 2340 PST
کراچی …کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ٹارگٹ کلر سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ، لیاری میں رینجرز آپریشن کیخلاف شہریوں نے احتجاج کیا اورسڑکوں پر ٹائر جلائے۔ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایم اے جناح …
زیریں سندھ میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی
Updated at 2200 PST
اسلام آباد…محکمہ موسمات نے آج سے زیریں سندھ میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کے مطابق اتوار کی رات سے بدھ کی رات کے دوران کراچی ،بدین ،میرپور خاص ،عمر کوٹ ،ٹھٹھہ اورحیدر آبادمیں بیشتر مقامات پر آندھی ،تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ …
اے این پی دہشتگرد جماعت ہے، فوری پابندی لگائی جائے ، رابطہ کمیٹی
Updated at 1845 PST
کراچی …متحدہ قومی مومنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی سب سے بڑی دہشت گرد جماعت ہے جس پر فی الفور پابندی عائد کی جائے۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی ، صوبہ خیبرپختونخوا سے گلفراز خٹک ایڈووکیٹ، …
 Updated at 2359 PSTثابت ہوچکانائن الیون کاواقعہ امریکی یہودیوں کی سازش تھی،منورحسن
 Updated at 2358 PSTفٹبالر لال محمد بلوچ علاج کی رقم کے انتظار میں ہی انتقال کرگئے
 Updated at 2356 PSTلاہور: انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کی تیاری میں بھی کمپیوٹر کی’ غلطی ‘
 Updated at 2354 PSTانڈر 16 کوالیفائنگ راؤنڈ ، پاکستان اور مالدیپ کا مقابلہپیر کو گا
 Updated at 2352 PSTڈینگی وائرس پر پنجاب حکومت ڈرامہ بازی کر رہی ہے،پرویز الٰہی
 Updated at 2350 PSTپاکستان فٹ بال فیڈریشن : انڈر 19 فٹ بال چیمپین شپ کے ڈراز کا اعلان