Pakistan Newsبچوں کی دنیا

سلمان تاثیرقتل کیس،ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی

سلمان تاثیرقتل کیس،ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی
  Date : 10/1/2011Updated at 1035 PST
راولپنڈی..مانٹرنگ ڈسک…انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتازقادری کو موت کی سزا سنا دی ۔ مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل mumtaz qadriمیں ہوئی اور فیصلہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے سنایا۔ ممتازقادری نے سلمان تاثیر کو 4 جنوری2011 کوفائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ 14فروری کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کی تھی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم پہلے ہی اپنے جرم کا اقرار کر چکا ہے، کسی کو بھی کسی بنیاد پر قتل کرنے کا حق نہیں دیا جاسکتا۔

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button