URDUSKY || NETWORK

جنوبی وزیرستان پر پے درپے 3ڈرون حملے،18افراد ہلاک|اردو سکائی اخبار 6 جون 2011

97
جنوبی وزیرستان پر پے درپے 3ڈرون حملے،18افراد ہلاک
Updated at 1210 PST
وانا…جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تین جاسوس طیاروں کے حملے ہوئے ہیں جس میں سات غیر ملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں وانا کے قریب تحصیل ِبِرمل کے پہاڑی علاقے میں قائم شدت پسندوں کے ایک مکان اور ایک مدرسہ کو جاسوس طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ پہلا حملہ رات دو بجے مانڑاں کے علاقے میں کیا گیا جس میں ایک مکان پر دو میزائل داغے گئے۔ حملے میں 3 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ جبکہ دوسرا حملہ وچہ دانہ کے علاقے میں صبح 6 بجے کیا گیا۔ یہاں ایک مدرسہ کو 2 میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا جس میں 4 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔بعد میں تباہ ہونے والے مکان اور مدرسہ کے ملبے سے مزید 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔جن کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی،ذرائع کے مطا بق ہلاک ہونے والوں میں7غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال میں جاسوس طیارے سے ایک گاڑی کو دن سوا گیارہ کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آفریدی کے خلاف بیان دینے پر سلیکٹر محمد الیاس کو شوکاز نوٹس
Updated at 1200 PST
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف بیان دینے پر سلیکٹر محمد الیاس کو شو کاز نوٹس جاری کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق سلیکٹر محمد الیاس نے ٹی وی چینل پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس پر انہیں
گولان،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد23ہوگئی
Updated at 1005 PST
دمشق…اسرائیلی فوج کی گولان کی پہاڑیوں پر جمع ہونے والے فلسطین کے حامی شامی مظاہرین پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں تعداد 23 ہو گئی اور جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔غیر ملکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر واقع سرحدی باڑ کو پار کرنے کی کوشش
جنرل کیانی نے ن لیگ سے مذاکرات کی ذمہ داری آئی ایس آئی کو سونپی تھی،مراسلہ
Updated at 0945 PST
کراچی…وکلاء تحریک کے حق میں لانگ مارچ کے وقت پاک فوج کے کسی یونٹ کو الرٹ نہیں کیا گیا بلکہ فوج کو اس تمام معاملے میں غیر جانب دار ظاہر کرنے کیلئے جان بوجھ کر کنٹونمنٹس میں رہنے کا حکم دیا گیا تھا۔ خفیہ امریکی مراسلے سے انکشاف ہوا ہے
پیمرا کی جانب سے جیو سوپر کی بندش کو آج 62 دن ہوگئے
Updated at 0715 PST
رحیم یار خان … پیمرا کی جانب سے جیو سوپر کی بندش کو آج 62 دن ہوگئے ہیں۔ ملک بھر کے عوام جیوسوپر کو پاکستان سے نشریات کا لائسنس دے رہے ہیں۔ملک بھر کے شائقین کھیل کی طرح رحیم یارخان اور صادق آباد کے شہریوں نے بھی جیوسوپر کی بندش
Updated at 1150 PST ایشائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودوں میں ملا جلا رحجان
Updated at 1140 PST جنوبی وزیرستان میں تیسرا ڈرون حملہ،4افراد ہلاک
Updated at 1125 PST ایسا منفرد پہاڑ جہاں ہوا چلنے سے مو سیقی کے سُر پھیلتے ہیں
Updated at 1115 PST امریکا نے افغانستان میں سپلائی کیلئے پاکستان پر انحصار کم کردیا
Updated at 1105 PST لاہور،ٹریفک وارڈن کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر مقدمہ
Updated at 1035 PST قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج شروع ہونگے
Updated at 1000 PST آرنلڈ شو ازنیگر کیلئے بنا ئی گئی خصوصی گھڑی نیلامی کے لیے پیش
Updated at 0930 PST امریکا کا بڑی تعداد میں افغانستان سے فوج کے انخلاء پر غور
Updated at 0930 PST شاہ رُخ خان کا آئٹم سونگ”انٹینا”کی وڈیو منظرعام پر آگئی
Updated at 0900 PST کیلی فورنیا کے ڈزنی لینڈ میں جل پری کا جھولا مرکز نگاہ بن گیا
Updated at 0845 PST جنوبی ویزرستان میں 2ڈرون حملے،غیرملکیوں سمیت14ہلاک
Updated at 0800 PST نوشہرہ خود کش دھماکا :جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی ،متعدد زخمی
Updated at 0640 PST اسلام آباد: بلیو ایریا کے ایک پلازہ میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک
Updated at 0630 PST جنوبی وزیرستان:امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،6 افراد ہلاک
Updated at 0600 PST بھارت کی جانب سے چینی فوج کی نقل و حرکت کی جاسوسی
Updated at 0530 PST شبقدر:نامعلوم افراد نے سی ڈی شاپ کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا
Updated at 0500 PST اسرائیلی فوج کی شامی مظاہرین پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 20ہو گئی
Updated at 0430 PST لاہور: احتجاج کرنیوالے 500افرادکیخلاف مقدمہ ،6گرفتار
Updated at 0430 PST سلیم شہزاد کا قتل: نیشنل پریس کلب واشنگٹن میں آج تعزیتی اجلاس ہوگا
Updated at 0400 PST یمن :صدر علی عبداللہ کو واپس نہیں آنے دیں گے،حزب اختلاف
Updated at 0330 PST امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم گیلانی کو ٹیلیفون

بشکریہ جنگ