Pakistan Newsتازہ خبریں

ایم کیو ایم کی بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کوڈیڈ لائن |اردو سکائی اخبار 5 اپریل 2011

ایم کیو ایم کی بھتہ مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کوڈیڈ لائن
Updated at 2020 PST
اسلام آباد…ایم کیو ایم نے بھتہ اور پرچی مافیا کے خلاف کارروائی کے لئے حکومت کو دو دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔بابرغوری کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی بیانات کے بجائے عملی اقدامات کرے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم کے سینیٹرز عبدالحسیب، احمد علی اور دیگر ارکان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں بھتہ اور پرچی مافیا کے خلاف کارروائی کی یقین دھانی کرائی ہے۔ایم کیو ایم دو دن انتظار کرے گی پھراگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ایم کیو ایم کے رہ نما بابرغوری نے جیو نیوزسے گفتگو میں کہا کہ وزیرداخلہ کی یقین دھانی کے باوجود کراچی میں بھتہ خوروں کو گرفتار نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ بعض پولیس افسران بھی بھتاخوروں سے ملے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھتا خوری میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انٹیلی جنس معلومات کا نظام بہتر بنانے پر اتفاق
Updated at 2130 PST
اسلام آباد…پاکستان اوربرطانیہ نے شدت پسندتنظیموں کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیوں کوموثربنانے کے لئے انٹیلی جنس اطلاعات کے تبادلوں کومربوط بنانے پراتفاق کیاہے۔ اسلام آبادمیں قومی دفاع وسلامتی کے امورپرہونے والے مذاکرات میں دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے علاوہ دفاعی وسول حکام بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کی جانب
غلط فہمیاں بھلا کرپاکستان سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں،ڈیوڈ کیمرون
Updated at 2010 PST
اسلام آباد…برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے کہاہے کہ وہ ماضی کی غلط فہمیاں دورکرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ پائیداراوردوستانہ تعلقات کا نیادور شروع کرناچاہتے ہیں،ان کاکہناہے کہ مسئلہ کشمیرکاذمہ داربرطانیہ ہے تاہم پاکستان اوربھارت کواسے مل کرحل کرناہوگا،ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی وجوہات معلوم کرنا ہوں گی۔ اسلام
Updated at 2350 PSTصدر سے گیس اور کاٹن ایشوز پر حتمی مذاکرات ہوں گے،اپٹما
Updated at 2310 PSTلیبیا کیباغیوں نے تیل کی فروخت شروع کردی
Updated at 2300 PSTڈاکٹرز کے مطالبات کوحکومت نے انا کا مسئلہ بنا لیا،لیاقت بلوچ
Updated at 2300 PSTبرطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی جنرل خالدشمیم سے ملاقات
Updated at 2240 PSTچینی کمپنی کی 8920میگا واٹ کے پن بجلی کے منصوبوں میں دلچسپی
Updated at 2230 PSTسوئی سدرن کی گیس کی قیمت میں14 فیصد اضافے کی درخواست
Updated at 2220 PSTایسی منفرد کیتلیاں جن سے چا ئے پینے کا لطف دوبا لا ہو جا ئے
Updated at 2210 PST10اپریل کاجلسہ استحکام پاکستان کیلئے اہم سنگ میل ہوگا ،متحدہ
Updated at 2200 PSTالطاف حسین کامیانوالی کے رہنماء حاکم خان سے رابطہ ،مبارکباددی
Updated at 2140 PSTچین میں آئی پیڈ ٹو جلا نا شروع کردیئے گئے
Updated at 2120 PSTڈاکٹروں کی پکڑ دھکڑ کی بجائے انکے مسائل حل کیے جائیں، پرویز الٰہی
Updated at 2110 PSTاسٹیل مل کی توسیع کیلئے میرہزار خان بجارانی کے زیرصدارت اجلاس
Updated at 2100 PSTتارے زمین پر: ننھا اسٹار درشیل سفاری مڈ نائٹ چلڈرن میں
Updated at 2050 PSTپہلا مصنو عی انسانی دل تخلیق کے آ خر ی مر احل میں
Updated at 2040 PSTفیصلہ کن معرکہ شروع ہو چکا ،اب دہشت گرد رہیں گے یا ہم،بشیر بلور
Updated at 2030 PSTالطاف حسین کاپرامن ہڑتال پرکراچی کے تاجروں کوخراج تحسین
Updated at 2000 PSTچھٹی مردم شماری کیلئے ملک بھر میں خانہ شماری کا آغاز
Updated at 1950 PSTدورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم کا اعلان کل تک موخر
Updated at 1940 PSTدہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑیگا، عاقل شاہ
Updated at 1930 PSTاسلام آباد:دونئے سیکٹرزکے متاثرین کومعاوضے کی ادائیگی کاحکم
Updated at 1920 PSTپاکستان کی کامیابی برطانیہ کے مفادمیں ہے، ڈیوڈ کیمرون
Updated at 1910 PSTڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست، جلد سماعت کی اپیل
Updated at 1900 PSTجناح اسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ناکام
Updated at 1850 PSTترقی سائنس و ٹیکنالوجی پر دسترس میں مضمر ہے ، میاں افتخار