Pakistan Newsتازہ خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمید ہ مرزا کی بان کی مون سے ملاقات|اردو سکائی اخبار 14 مئی 2011

امریکا: طالبان کی مدد کے الزام میں تین پاکستانی گرفتار
Updated at 2005 PST
واشنگٹن …امریکا میں طالبان کی مدد کے الزام میں خاتون سمیت 6 فرد جرم عائد کردی ہے،ان میں سے 3پاکستانی نژادامریکیوں کوگرفتارکرلیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 76سالہ حافظ شیر علی اور ان کے دو بیٹوں عرفان خان اور اظہار خان کو گرفتار کیا گیا ۔ایف بی آئی نے حافظ شیرعلی اوراظہارخان کوساؤتھ فلوریڈا سے جبکہ عرفان خان کو لاس اینجلس سے گرفتار کیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ دیگر تین افراد علی رحمان عرف فیصل علی رحمان، عالم زیب اور امینہ بی بی پربھی فرد جرم عائد کی گئی ہے، تاہم وہ پاکستان میں ہیں۔امینہ بی بی بھی حافظ شیر علی کی بیٹی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد نے یاتو طالبان کی مدد کی ہے یا پھر یہ ان کے کسی منصوبے میں ملوث رہے ہیں۔
اذلان شاہ ہاکی : پاکستان ملائیشیا کو3-2سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1645 PST
ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہراکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایپوہ میں پاکستان اورملائیشیا کے درمیان سنسنی خیزمقابلہ ہوا۔آٹھویں منٹ میں سہیل عباس نے پنالٹی کارنرپرپاکستان کے لیے پہلاگول کیا،21ویں منٹ میں محمدوقاص نے پاکستان کی برتری دگنی کردی۔ہاف
Updated at 2015 PSTکھاریاں مسافر بس میں دھماکا، تین افراد جاں بحق
Updated at 2000 PSTکراچی اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے محدود پیمانے پر تیزی
Updated at 1950 PSTدنیا کو باخبر رکھنے والی وزارت اطلاعات و نشریات کی اپنی بے خبری
Updated at 1940 PSTایبٹ آباد واقعے پر متحدہ کا ریفرنڈم، عوام میں جوش وخروش
Updated at 1930 PSTکے ایس ای: مستقبل کے سودوں کی مالیت میں ڈیڑھ فیصدسے اضافہ
Updated at 1920 PSTمعاشی ترقی صنعتوں کے پھیلاؤ پر منحصر ہے، منصوبہ رابطہ کمیٹی کی رپورٹ
Updated at 1910 PSTکشمیر بارڈر سے درآمدات سے ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان
Updated at 1900 PSTشبقدر دھماکوں کے 69زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج
Updated at 1850 PSTایران : خا تون پر تیزاب پھینکنے والے پر بھی تیزاب ڈالنے کا حکم
Updated at 1840 PSTچیمپئنز لیگ میں کامیابی: بارسلونا کا شاندار استقبال
Updated at 1820 PSTقرارداد پر عمل حکومت، فوج اور پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے،زاہدخان
Updated at 1810 PSTمکّی ماؤس جاپا ن میں زلزلہ سے متا ثرہ بچوں کا دل بہلانے پہنچ گیا
Updated at 1755 PSTاگلے مالی سال میں صحت وتعلیم کا بجٹ بڑھائیں گے، قائم علیشاہ
Updated at 1745 PSTکراچی : جعلی دستاویزات پرلوگوں کوبیرون ملک بھیجنے والا گروہ گرفتار
Updated at 1735 PSTفوج ڈرون روک سکتی ہے تو حکمراں حکم کیوں نہیں دیتے،کراچی بار
Updated at 1725 PSTکراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ،5افراد جاں بحق
Updated at 1640 PSTگرم موسم میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا
Updated at 1630 PSTماں بچے کی شرح اموات کم کرنیکی ضرورت ہے،گورنر کھوسہ