Pakistan Newsتازہ خبریں

ایبٹ آباد آپریشن: ڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی|اردو سکائی اخبار 13 مئی 2011

ایبٹ آباد آپریشن: ڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی
Updated at 1720 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیرا طلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد واقعہ پرڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو پارلیمنٹ کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اور ان کیمرا اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر احتساب کیلئے تیار ہیں۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ جوٹیکنالوجی امریکاکے پاس ہے وہ کسی اورملک کے پاس نہیں۔
شہبازشریف کوخاموش تماشائی بننے کا شوق نہیں،پرویز رشید
Updated at 1645 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو خاموش تماشائی بننے کا شوق نہیں،اس لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بند کمرے کے اجلاس میں بریفنگ پارلیمنٹیرینز کیلئے
یورپین پارلیمنٹ نے پاکستان کویک طرفہ تجارتی مراعات کی منظوری دیدی
Updated at 1625 PST
برسلز…یورپین پارلیمنٹ نے پاکستان کو دی جانے والی یک طرفہ تجارتی مراعات کی منظوری دے دی ہے ۔اس فیصلے کے بعد یورپ کی منڈیوں کو بر آمد کی جانے والی پاکستانی مصنوعات کی سالانہ تجارت ایک ارب ڈالر ہو گئی ہے۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق یورپین پارلیمنٹ نے75 پاکستانی
الطاف حسین کی جانب سے چارسدہ بم دھماکے کی شدید مذمت
Updated at 1615 PST
لندن…متحدہ قومی موؤمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سفاک دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کا نشانہ بنارہے ہیں اور یہ سفاکیت اور بربریت ملک کو عدم استحکام کا شکار کررہی ہے۔لندن سے جاری ہونے والے ایک اعلامئے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے
برطانیہ کی جانب سے ایف سی کے تربیتی مرکز پر حملے کی مذمت
Updated at 1600 PST
لندن…برطانیہ نے چارسدہ میں ایف سی کے تربیتی مرکز پرخودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے چارسدہ کے ضلع شب قدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے والوں پر ایسے حملے بزدلانہ
چارسدہ میں خودکش دھماکوں سے 80افراد جاں بحق، سو سے زائد زخمی
Updated at 1300 PST
چارسدہ …چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں آج فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ٹریننگ سینٹر پر دو خودکش حملوں میں اسی افراد شہیداور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔تحریک طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں دھماکوں میں ایف سی ٹریننگ سینٹر شب قدر کو نشانہ
ا
Updated at 1635 PSTپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اور غیرمعمولی اجلاس
Updated at 1550 PSTمنموہن نے افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کردی
Updated at 1540 PSTلاہور،توہین آمیز مواد کا معاملہ اقوام متحدہ اور اوآئی سی میں اٹھانے کا حکم
Updated at 1525 PSTسینیٹ،سیاسی جماعتیں اسحق ڈار کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر متفق
Updated at 1515 PSTصومالی قزاقوں کی قید سے پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری
Updated at 1500 PSTبھارتی وفد وولر بیراج کے مسئلے پر لچک دکھانے کیلئے تیار
Updated at 1450 PSTلامبورگنی نے دنیا کی مہنگی ترین کار Sesto Elemento تیار کر لی
Updated at 1440 PSTبگرام میں پاکستانی قیدی،وزارت خارجہ اورداخلہ سے جواب طلب
Updated at 1435 PSTخودکش حملوں میں جاں بحق62اہلکاروں کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی
Updated at 1425 PSTبا لی وڈا داکارہ شلپاشیٹھی کے ہاں جلد ولادت متوقع
Updated at 1415 PSTسندھ میں گندم کی پیداوار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
Updated at 1325 PSTآئندہ بجٹ میں سونے پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی تجویز