URDUSKY || NETWORK

روئی کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

50

سردی کی آمد آمد ہے جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں روئی کی قیمت میں 2 روز کے دوران 300 روپے اضافہ ہوا جس سے روئی کی فی من قیمت 9ہزار 200 روپے ہوگئی۔ روئی کی قیمت میں اضافہ امریکا اور چین کے تعلقات میں بہترین کے باعث ہوا۔