URDUSKY || NETWORK

سلامتی کونسل کا اجلاس آج کتنے بجے شروع ہو گا ؟

199

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو پہلی بڑی سفارتی کامیابی مل گئی ہے ،50 سال کے بعد مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پہنچ گیاہے جس کا تاریخی اجلاس آج شام سات بجے شروع ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بھارت کی جانب سے یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے خط لکھا تھا۔تاہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج شام 7 بجے ہوگا۔بند کمرہ میٹنگ میں مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلوو¿ں اور ان کو حل کرنے سے متعلق امور پر صلاح مشورہ کیا جائے گا جس کے بعد باقاعدہ اجلاس سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔اقوام متحدہ میں وزیرخارجہ کا خط پہنچانے والی پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امید ظاہر کی ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کے مظلوم عوام کی مشکلات کا حل نکال لے گی۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme