URDUSKY || NETWORK

ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں

57

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ہے،ایم ٹی آئی ایکٹ اصلاحاتی منصوبے کاحصہ ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ ہسپتالوں کے انتظامی امور بہتر بنانے کیلئے ہے،ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ہے،ایم ٹی آئی ایکٹ اصلاحاتی منصوبے کاحصہ ہے،وزیراعظم کاکہنا ہے کہ تمام ہسپتال سرکاری ہی رہیں گے،بہترانتظامات سے مریضوں کوسہولتیں ملیں گی۔