عالمی کپ :آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست |اردو سکائی اخبار 24 مارچ 2011

عالمی کپ :آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست
Updated at 2210 PST
احمد آباد….ورلڈکپ کوارٹر فائنل کے ایک دلچسپ اور اعصاب شکن مقابلے میں بھارت نے عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا، بھارت نے یہ ہدف 47.4اوورز میں پانچ وکٹیں کھوکر حاصل کیا،یووراج سنگھ کو انکی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین پلیئر گردانا گیا، اس طرح بارہ برس بعد کرکٹ کی عالمی قیادت سے آسٹریلیا باہر ہوگیا۔ اب پاکستان اور بھارت کے درمیان 30مارچ کو بھارتی پنجاب کے شہر موہالی میں کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا معرکہ سیمی فائنل میں ہوگا۔اس سے قبل آسٹریلیا کے نامراد کپتان رکی پونٹنگ نے احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ پچاس اوورز میں 261رنز کا ہدف ترتیب دیا، جو کہ کسی بھی طرح آسٹریلیا جیسی ٹیم کے لحاظ سے قابل ذکر مجموعہ نہ تھا، جوا ب میں بھارت نے نہایت جارحانہ انداز میں کینگروز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا، اور ایک موقع پر ایسا نظر آنے لگا کہ بھارت مقررہ پچاس اوورز سے کافی قبل ہی فتح حاصل کرلے گا لیکن اس موقع پر پہلے سہواگ 15پھر ماسٹر بیٹسمین ٹنڈولکر 53 ،گوتھم گھمبیر 50، ویرات کولی 24اور کپتان دھونی 7پویلین لوٹ گئے اور میچ ایک مرتبہ پھر متوازن ہوگیا تھا، اور آسٹریلیا دوبارہ میچ میں واپس آگیا، لیکن اس موقع پر مڈل آرڈر بیٹسمین یووراج سنگھ 57ناٹ آؤٹ اور نوجوان بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رائنا 34ناٹ آؤٹ نے میچ آسٹریلیا کے جبڑے سے چھین لیا ،اس موقع پر کینگرو کھلاڑیوں کی بے بسی دیدنی تھی، پیسر بریٹ لی ایک گیند کو باؤنڈری پار کرنے سے روکنے کی کوشش میں شدید زخمی ہوگئے تاہم وہ پٹی کراکر واپس میدان میں آگئے۔میچ کے دوران آسٹریلیوی بولر بھارت کو دباؤ میں لانے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔بریٹ لی ، شان ٹیٹ،شین واٹسن اور ڈیوڈ ہسی بمشکل ایک وکٹ لے پائے۔
Updated at 2230 PSTآل پاکستان انجمن تاجران کا رات8بجے دکانیں بند کرنے سے انکار
Updated at 2220 PSTہڑتالی ڈاکٹرز اور پی سی ایس افسران کی گورنر پنجاب سے ملاقات
Updated at 2200 PSTتعلقات ٹھیک ہوکر رہیں گے،بھارتی دانشوروں کا سیمینار سے خطاب
Updated at 2130 PSTسوئی ناردرن اور سی این جی مالکان میں مذاکرات ناکام
Updated at 2120 PSTامریکی کانگریس کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات
Updated at 2110 PSTامن کی مخدوش صورتحال،جماعت اسلامی آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی
Updated at 2100 PSTقوم پرستوں کا سندھ میں مردم شماری فوجی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
Updated at 2050 PSTمونس الٰہی کوجمہوری دور میں سیاسی قیدی بنا دیا گیا،چوہدری ظہیر
Updated at 2040 PSTسرکاری ملازمین کی کنٹریکٹ بھرتیوں پر پابندی کی سفارش
Updated at 2030 PSTنئے ٹیکسوں کی شکل میں عوام پرڈرون حملے ہو رہے ہیں،امیر مقام
Updated at 2020 PSTسابق برطانوی وزیر داخلہ جیک اسٹرا ڈرائیونگ کرنا بھول گئے
Updated at 2010 PSTہنگو میں خود کش بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
Updated at 2000 PSTبچوں میں ٹی بی کیسز بڑھ رہے ہیں،ماہرین کاسیمینار سے خطاب
Updated at 1950 PSTوزیراعظم یوسف رضا گیلانی ازبکستان کے سرکاری دورہ پر تاشقندپہنچ گئے
Updated at 1940 PSTحج قرعہ اندازی اسکیم ختم کر دی گئی ہے،خورشید شاہ
Updated at 1930 PSTایک سو اکیا سی کلو گر ام وزنی پہلوا ن کا میر اتھن ریس میں شرکت کا ریکارڈ
Updated at 1920 PSTافغانستان میں کوٹے سے زیادہ جانور بر آمد کئے جا رہے ہیں،ہوتی
Updated at 1910 PSTشیخوپورہ:کچہری میں فائرنگ،2حقیقی بھائی جاں بحق
Updated at 1900 PSTلیڈی ہیلتھ ورکرزکا اوباڑو کے قریب قومی شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک معطل
Updated at 1840 PSTمیچ ریفری نے بارش کے پانی میں ڈوبی فیلڈ پر میچ شروع کروادیا
Updated at 1830 PSTپشاور:فرنٹیئر کالج فار ویمن کی 71 سالہ تقریبات 10اپریل سے شروع ہونگیں
Updated at 1810 PSTپاک بحریہ :اعلیٰ کارکردگی پر افسروں اور جوانوں میں ایوارڈزکی تقسیم
Updated at 1800 PSTمالاکنڈ: انٹرویو میں پہلی پوزیشن لینے والا نوجوان نوکری سے محروم
Updated at 1750 PSTلاہور:ہربنس پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک
Updated at 1740 PSTورلڈ کپ دوسرا کوارٹرفائنل،آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے261رنز کا ہدف
Updated at 1715 PSTیوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک کلو آٹاایک روپے، تیل اور گھی دوروپے سستا
Updated at 1705 PSTسندھ میں مردم شماری کا آغاز اپریل میں خانہ شماری سے ہوگا
Updated at 1655 PSTکراچی میں فائرنگ کے واقعات،ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی
Updated at 1630 PSTہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار
Updated at 1630 PSTہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار
Updated at 1630 PSTہفتے میں دو چھٹیوں سے معاشی مشکلات میں ا ضافہ ہوگا، صنعتکار