پیپلز پارٹی جمعہ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف یوم احتجاج منائے گی
Updated at 1730 PST
کراچی…پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سکریٹری تاج حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف یوم احتجاج منائے گی،انہوں عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ عوام جمعے کے روز کاروبار،دکانیں اور ٹروانسپورٹ بند رکھیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک فیصلے میں دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قرار دے دی ہے ۔جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کو 8اکتوبر 2010کو چیئر مین نیب تعینات کیا تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ نے اسٹاف سے الوداعی ملاقاتیں کی اور بغیر پروٹو کول روانہ ہو گئے ۔
ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ بر آمد،مشتبہ شخص گرفتار
Updated at 1950 PST
لندن…لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ٹرمنل 5کو بند کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان کے مطابق مشتبہ پیکٹ کی جانچ پڑتال کی گئی۔مسافروں کو اس دوران ٹرمینل5 میں داخل
ورلڈ کپ کرکٹ:سری لنکا کا زمبابوے کو جیت کے لیے 328کا ہدف
Updated at 1800 PST
پالی کیلے،سری لنکا…ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں سری لنکا نے زمباوے کو جیت کے لیے 328رنز کا ہدف دیا ہے، اس سے قبل افریقی کپتان ایلٹن چگمبرا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس سے آئی لینڈرز نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے
سپریم کورٹ: دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم
Updated at 1446 PST
اسلام آباد… سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قراردے دی ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس راجا فیاض اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے متفقہ طور مختصرفیصلہ سنایا ہے۔ اپوزیشن لیڈر چودھری
Updated at 2040 PST
الطاف حسین کی قیادت میں انقلاب کی ابتداء ہوچکی ہے،رابطہ کمیٹی
Updated at 2030 PST
لو ہے کی سلا خ سر میں گھسنے کے باوجو د خا تو ن محفو ظ
Updated at 2020 PST
گلائیڈنگ کے شوقین افراد کے لیے محفوظ سائیکل متعارف
Updated at 2010 PST
بجلی کے نرخ بڑھانا ہی پڑیں گے لیکن صرف 2فیصد بڑھائیں گے، نوید قمر
Updated at 2000 PST
لیبیا کی فوج نے لڑائی کے بعد زاویہ کا کنٹرول سنبھال لیا
Updated at 1940 PST
ریتک روشن فلم اگنی پت کے ری میک کیلئے اپنا وزن بڑھائیں گے