اردو سکائی اخبار 8 مارچ 2011|فیصل آباددھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی،50سے زائد زخمی

ورلڈ کپ کرکٹ :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو110رنزسے ہرادیا
Updated at 2130 PST
پالی کیلے…ورلڈ کپ کرکٹ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں فتوحات کے روکتے ہو ئے اسے 110رنز سے شکست دے دی ہے۔راس ٹیلر کی عمدہ بیٹنگ کے بعد کیوی بولروں نے بھی عمدہ کارکر دگی کا مظاہرہ کیا جبکہ فیلڈروں نے ان کا بھر پور ساتھ دیا اور پاکستان کو بے بس کر تے ہو ئے میگا ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے عبدالرزاق62رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ عمر اکمل38 اور عمر گل 34رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پاکستانی بیٹنگ کے دوران ایک موقع بھی ایسا نہیں آیا جب کیوی بولروں اور ٹیم کو کسی پریشانی کا سامنا ہواہو۔پاکستانی بیٹسمین روایتی انداز میں یکے بعد دیگرے آؤٹ ہو تے چلے گئے اورکاغذی شیر ثابت ہو ئے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے3جبکہ کائل ملز، نیتھن میک کولم اور اسٹائرس نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔جیو سپر نے یہ میچ پالی کیلے سری لنکا سے براہ راست نشر کیا ۔
Updated at 2230 PSTپاک ایران اسنوکر سیریز:ویزا مشکلات کے باعث شیڈول تبدیل
Updated at 2220 PSTٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس:واپڈا نے پہلا مرحلہ جیت لیا
Updated at 2210 PSTطلباء کی ذہنی و جسمانی تربیت دونوں لازم و ملزوم ہیں،معید فاروقی
Updated at 2200 PSTالطاف حسین کی ثمینہ گھرکی اور کارکنوں کے لواحقین سے تعزیت
Updated at 2150 PSTرائے ونڈ کے لوٹے کا پانی وفاداری اور وضو کا ہوتا ہے،رانا ثنا اللہ
Updated at 2140 PSTوزارتوں کی صوبوں کومنتقلی، بیورو کریسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست
Updated at 2120 PSTدہشتگردی کے محرکات جاننے کیلئے قومی کمیشن تشکیل دیاجائے، غنویٰ بھٹو
Updated at 2110 PSTخیبر پختونخوا میں شدت پسندوں سے نرمی نہ برتنے کا فیصلہ
Updated at 2100 PSTسب سے پہلے اسلام نے حقوق انسانی کی بنیاد رکھی،سیرت النبی کانفرنس
Updated at 2050 PSTرحمان ملک کیخلاف احتساب ریفرنسز واپس لینے کیلئے درخواستوں کی سماعت
Updated at 2040 PSTریمنڈ ڈیوس کا معاملہ، وفاق اور صوبائی حکومت میں تضاد نہیں، گورنرپنجاب
Updated at 2030 PSTاے این پی عورتوں پر تشدد کے خلاف ہے ، میاں افتخار
Updated at 2020 PSTآئندہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی، پیپکو کی یقین دہانی
Updated at 2010 PSTقلیگ خواتین کے حقوق کیلئے سب سے زیادہ سرگرم ہے،مشاہد حسین
Updated at 2000 PSTایم کیوایم اہم اتحادی ہے،مفاہمتی عمل کو نقصان نہیں پہنچناچاہیے،وزیر اعظم
Updated at 1950 PSTبلوچستان حکومت نے جرائم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
Updated at 1940 PSTامریکی شہری ایرن مارک ضمانت پر رہا،پشاور سے نکلنے پر پابندی
Updated at 1930 PSTبھارت جنوبی افریقہ کے میچ میں دیپکا پاڈوکون پرفارم کرنے کیلئے تیار
Updated at 1920 PSTپکک انشورنس کے40 فیصدشےئرز میں سرمایہ کار کی دلچسپی
Updated at 1910 PSTرضا ربانی کی زیرصدارت 18ویں ترمیم عمل درآمد کمیشن کا اجلاس
Updated at 1900 PSTسیمنٹ کی برآمد چھ فیصد اضافے کے ساتھ7لاکھ10ہزار ٹن رہی
Updated at 1850 PSTخواتین کے عالمی دن پر پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی
Updated at 1840 PSTکراچی سمیت سندھ بھر کی عدالتوں میں کل یوم سیاہ منایا جائیگا
Updated at 1830 PSTحکومت نے پی ایس اوکو15 ارب روپے کی ادائیگی کردی
Updated at 1820 PSTخواتین کیلئے بینظیرکے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے،وزیراعظم
Updated at 1810 PSTڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں 85روپے دوپیسے کا ہو گیا
Updated at 1800 PSTیقین دلاتا ہوں افغانستان چھوڑ کر نہیں جا رہے،امریکی وزیر دفاع
Updated at 1750 PSTورلڈ کپ کرکٹ :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 303رنز کا ہدف
Updated at 1740 PSTجن طلباکو رول نمبر سلپ نہیں ملی ، ان کا امتحان دوبارہ ہوگا، وزیرتعلیم پنجاب