URDUSKY || NETWORK
پیر کی شب قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب بھی کم ہیں اور اگر حکومت سبسڈی نہ دے تو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 220 روپے فی…
Read More...

یوکرائن کے لیے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، صدر زیلنسکی

برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں بتایا کہ اگلے چوبیس گھنٹے یوکرائن کے لیے انتہائی اہم ہوں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جانسن نے…

پی ایس ایل7 فائنل: ملتان سلطانز کو شکست، لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بات پی ایس ایل کے چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ پی ایس ایل میں ہر بار دل جیتنے والی لاہور قلندرز نے اس بار شاہین شاہ…

روسی صدر پیوٹن نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر کا روسی صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ روس کا ایٹمی فورس کو الرٹ کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ اس سے قبل یوکرینی وزارت دفاع نے 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یوکرین کے…

روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ہمیں ڈر تھا انارکی کی کیفیت میں سب سے پہلے ہم پردیسی…

یوکرین پر روسی حملے کے بعد بہتر مستقبل کی تلاش میں آنے والے پاکستانی شہریوں کا ایک گروہ اب پولینڈ جانے پر مجبور ہے اور یہ سفر ان کے لیے ہرگز آسان نہیں ہے۔

روس نے حملہ کردیا ہے، یوکرائن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کے روز ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ مشرقی یوکرائن میں شہریوں کے تحفظ کے لیے حملہ ضروری تھا۔ انہوں نے کہا،"روس یوکرائن سے لاحق خطرات کو برداشت نہیں کرسکتا۔" انہوں نے کہا کہ روس یوکرائن پر قبضہ کرنا…

ہفتے میں چار دن کام، تین دن آرام: کتنا فائدہ مند ہے؟

پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں سرکاری و نجی اداروں میں ہفتے میں پانچ دن کام کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر اتنی ہی تنخواہ میں پانچ کی بجائے چار دن کام کیا جائے اور لوگ باقی تین دن اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزاریں تو کیا ان کی…

اسرائیل حماس کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

گیارہ دن میں اسرائیلی حملوں کے دوران 232 فلسطینی شہید اور 1900 سے زائد زخمی ہوئے، شہداء میں 65 بچے اور 39 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ1 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ غزہ پر اسرائیلی طیاروں اور حماس کے اسرائیلی علاقوں…

’فاسٹ اینڈ فیوریس9 ‘کئی ممالک میں ریلیز

ہالی ووڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم’فاسٹ اینڈ فیوریس9 ‘کئی ممالک میں ریلیز کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریس9 روس اور مشرق وسطیٰ میں ریلیز کردی گئی جبکہ برطانیہ اور امریکا میں فلم 24 اور25 جون کو ریلیز…