URDUSKY || NETWORK
سندھ پولیس کو موبائل فون ٹریکنگ سسٹم کے استعمال کا اختیار دینے کا فیصلہ Updated at 2000 PST کراچی....کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سندھ پولیس کو موبائل فون ٹریکنگ سسٹم فراہم کیا جائے گا۔…
Read More...

اعجاز بٹ سمیت پی سی بی کے کئی افسران سیر و تفریح کیلئے ابوظبی پہنچ گئے

کراچی (عبدالماجد بھٹی /اسٹاف رپورٹر) گزشتہ ماہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے اختتام پر قومی ٹیم کے سیکورٹی آفیسر کرنل (ر)نجم کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ اسپاٹ فکسنگ میں ناکامی کے بعد کیا گیا تھا۔ تاہم کرنل (ر) نجم…

بم دھماکوں کی سازش،اردن کے نوجوان حسام سمادی کو24سال قید

ڈیلاس . . . نمائندہ جنگ . . . امریکی شہر ڈیلاس کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے کو بم سے اڑانے کے الزام میں اردن کے نوجوان حسام سمادی کو 24 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ مذکورہ سزا حکومت اورمجرم کے درمیان ایک معاہدے کے بعد سنائی گئی جس میں ملزم نے اقرار کیا…

ہنگو : سرچ آپریشن، 28افراد گرفتار، بنوں میں دو اسکول تباہ کردیئے گئے

ہنگو . . . ہنگو میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران28 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ جبکہ بنوں میں شدت پسندوں نے دو اسکولوں اور سی ڈی شاپ کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ڈی پی او ہنگو رشید خان کے…

درگاہ حضرت بابا فریدکے قریب دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی

پاک پتن . . . پاک پتن میں درگاہ حضرت بابا فرید کے قریب دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا درگاہ حضرت بابا فرید کے مزار کے مشرقی دروازے کے قریب نماز فجر کے بعدہوا جس کے نتیجے 5افراد جاں بحق ہوگئے…

پاکستان میں ڈینگی بخار کےواقعات میں اضافہ

پاکستان میں ڈینگی بخار کےواقعات میں اضافہ پاکستان میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کئی طبی ماہرین کے مطابق ملک میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ایک خطرناک مچھر کے…

اپیل کا آئی پیڈ اور میک بُک اب یکجا

اپیل کا آئی پیڈ اور میک بُک اب یکجا ایپل نےنوٹ بُک کمپیوٹر ’میک بُک ایئر‘ کا آئی پیڈ کی خصوصیات پر مبنی نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ اس لیپ ٹاپ کے دو نئے ماڈلز کی فروخت بدھ سے شروع ہو گئی ہے۔ اپیل کے سربراہ سٹیوجابز…

مصوروں کا مصور: آندرس سورن

مصوروں کا مصور: آندرس سورن سورن کی ڈیڑھ سویں سالگرہ کے موقع پر متعدد یورپی ملکوں میں خصوصی پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سویڈن میں اس عظیم مصور کے نایاب فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سویڈن کے…