کتاب میلہ
کتاب میلہ

ایوان اقبال کمپلکس میں 16 تا 21 اپریل ایک کتاب میلہ کا اہتمام کیا گیا ہے ، اس میلہ کا انعقاد ہفتہ تقریبات بیاد اقبال کیا گیا ہے۔ جبکہ 20 اپریل صبح گیارہ بجے سکول کے بچوں کے درمیان ایک کوئز پروگرام بھی منعقد ہو رہا ہے
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.