Urdu Poetry,Urdu News,Horoscope,SEO Urdu,kahani,Novels,Quran,Hadees,SEO Training,Pakistan

Urdu,SEO in Urdu,Training,Adsense,Newspaper,Online,Islam,Fonts,Ghazals,Shayari,Akhbar,InPage,Hadith at UrduSky

اردومیں شاعری،ترجمہ،اخبار،خبریں،ادب،کالم،معلومات،قرآن،نيوز,غزل،ناول،خواتین،کھیل،صحت،اسلام،پاکستان اردوسکائی ڈاٹ کام

ڈینگی سے متاثرین کیلئے فاطمید فاونڈیشن کی طرف سے مفت پلیٹس فراہم کرنے کا اہتمام

الطاف گوہر……ڈینگی بخار سے متاثرین  میں سے اگر کسی کو پلیٹلٹس چاہیں تو فاطمید فاونڈیشن کی طرف سے پلیٹلٹس بنا کر دینے کی مفت سہولت کا اہتمnewsام کیا گیا ہے ۔ نمائندہ اردو سکائی سے بات کرتے ہوئے فاطمید فاوندیشن کے عبدالحمیدصاحب نے بتا یا کہ ہمارے پاس کوئی بھی  صاحب ڈونر کا انتظام کرکے لے آتے ہیں تو ہم اس کے خون سے پلیٹلٹس بنا کر دینے کا کوئی بھی معاوضہ نہیں لیتے ۔ حالانکہ پلیٹلٹس تیار کرنے پر اخراجات آتے ہیں مگر فاطمید فاونڈیشن  وطن عزیز  پاکستان کے ڈینگی بخار جیسی  پریشانی میں گھرے لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
کسی بھی طرح کی مذید معلومات یا فاطمید فاونڈیشن سے رابطہ چاہیں تو آپ درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں
042-35210835
35210836
35210838

Tags: 
Urdu Poetry,Urdu News,Urdu Horoscope,Dictionary,SEO in Urdu,Astrology,kahani,jokes,Recipes,Novels,Books,stars,Quran,SEO Training,ghazals,Hadees,Naat,
Urdu,SEO in Urdu,Adsense,Newspaper,Online,Islam in Urdu,Fonts,Chat,Ghazals,Shayari,Training,Akhbar,InPage,Hadith,kahaniyan,Islamic Names at UrduSky
اردو زبان میں شاعری،ترجمہ،اخبار،خبریں،ادب،کالم،معلومات،قرآن،نيوز،افسانہ،غزل،ناول،خواتین،کھیل،صحت،اسلام،پاکستان،سائنس,خصوصی تحاریر,اشتہارات صرف اردوسکائی ڈاٹ کام