ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے کینیا کو10وکٹوں سے شکست دے دی|اردو سکائی اخبار 20 فروری 2011

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے کینیا کو10وکٹوں سے شکست دے دی Updated at 1140 PST چنئی…دسویں ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈنے کینیا کو با آسانی 10وکٹوں سے شکست دے دی۔ کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھاہم وہ نیوزی لینڈکا جم کر مقابلہ نہ کرسکی اور23.5اوورز میں پوری ٹیم69رنز کے اسکور […]

Continue Reading

پاکستان ویانا کنونشن پر عمل کرتے ہوئے ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرے،اوباما

پاکستان ویانا کنونشن پر عمل کرتے ہوئے ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرے،اوباما Updated at 2150 PST واشنگٹن …امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان ویانا کنونشن پر عمل کرتے ہوئے ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرے، انھوں نے لاہور میں دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا،یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر […]

Continue Reading

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 10 جنوری 2011

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف Updated at 1540 PST رائے ونڈ…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاور فل وزیراعظم ہیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد وہ ،وہ کچھ کرسکتے ہیں جو وہ پہلے نہیں کرسکتے۔ بلیک میلنگ،ہارس ٹریڈنگ کی سیاست پریقین نہیں رکھتا، بینظیر بھٹو اور […]

Continue Reading

غیرت مسلم زندہ ہے

چارجنوری 2011ءکی سہ پہرگورنر پنجاب سلمان تاثیر کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ کے قریب اُس وقت ایلیٹ فورس کے ایک گارڈ ملک ممتاز حسین قادری نے قتل کر دیا،جب وہ ایک ریستوران سے کھانا کھا کر اپنی گاڑی میں سوار ہو رہے تھے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلیٹ فورس کے اہلکار نے گورنر پنجاب کو […]

Continue Reading

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان | اردو سکائی اخبار 9 جنوری 2011

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان Updated at 1440 PST لاہور . . . . پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد نئے گورنر کیلئے اعتزاز احسن،جہانگیر بدر، عاصمہ جہانگیراور ڈاکٹر […]

Continue Reading

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی Updated at 1315 PST کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کریں گے اور ایم […]

Continue Reading

ہڑپہ

ہڑپہ قدیم پاکستان کا ایک شہر جس کے کھنڑرات پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف ہیں۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہزیب کا مرکز تھا۔ یہ شہر کچھ اندازوں کے مطابق 3300 قبل مسیح سے 1600 قبل مسیح تک رہا۔ یہاں چالیس ہزار کے قریب آبادی رہی۔ یہ شہر 1922 میں […]

Continue Reading

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟ ماہِ صفر و توھمات اللہ کریم جل شانہ نے اپنے مقدس کلام قرآن کریم میں مہینو ں کی گنتی بارہ (12)بیا ن فرمائی ہے ۔ یہ ذکر سورة توبہ کی آےت نمبر 26میں ہے ۔ بارہ ماہ کے مجموعے کو برس ےا سال کہتے ہیں ۔ اور ےہ […]

Continue Reading

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں حالیہ اضافہ واپس لے لیا |اردو سکائی اخبار 6 جنوری 2011

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں حالیہ اضافہ واپس لے لیا Updated at 1850 PST اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا جانے والا حالیہ اضافہ واپس لے لیا ہے،قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے31دسمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی […]

Continue Reading

15 گھوڑوں کی تلاش

کالم کا مستقل عنوان:آن لائن پالیٹیکس شہزاد اقبال [email protected] …… اور آخر کار متحدہ قومی موومنٹ نے بھی یکم جنوری کے حکومتی پٹرول بم کے مسئلہ پر وفاقی حکومت سے علحیدگی کا اعلان کر دیا اور یو ں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے تصادم کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اس نے پیپلز پارٹی کی وفاقی […]

Continue Reading