About the author

Related Articles

4 Comments

  1. 1

    افتخار اجمل بھوپال

    الطاف گوہر صاحب جب میں جوان تھا تو وہ بوڑھے تھے ۔ اب میں بوڑھا ہو گیا ہوں تو الطاف گوہر صاحب نوجوان ہو گئے ہیں ۔

  2. 2

    altafgohar

    اسلام علیکم !
    جناب افتخار اجمل بھوپال؛
    آپکا اس بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ؛ بند ہ کا مکمل نام تو محمد الطاف گوہر ہے اور جب لکھنا شروع کیا تو معلوم ہوا الطاف گوہر نام کے کوءی اور صاحب بھی تھے جو کہ لکھتے تھے مگر اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ میرا بلاگ آپکے سامنے حاضر ہے اور آپکی آرا میرے لکھنے کے سفر میں ایک قندیل ہوگی ۔۔۔
    خیر اندیش
    محمد الطاف گوہر

  3. 3

    میرا پاکستان

    بلاگ شروع کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے۔ ہمارے لائق کوئی خدمت ہو تو خروربتایے گا۔ آپ کو لکھنا آتا ہے اور خوب لکھتے ہیں بس اتنا خیال رکھیے گا کہ تحریر لکھتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں کہ سامع کی دلچسپی قائم رہے۔ ایک نسخہ یہ ہے کہ تحریر کو بلاضرورت لمبا ہونے سے بچایے گا۔

  4. 4

    فرحان دانش

    میری طرف سے بھی بلاگ شروع کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے۔

Leave a Reply

2020 Powered By Urdusky Urdusky Network