1.8 C
New York
Tuesday, January 18, 2022

Buy now

spot_img

فیس بک مکمل بائیکاٹ

فیس بک پر جن صفحات کی وجہ سے بایکاٹ کی آواز بلند کی گئی تھی اسی طرح کے صفحات اب بھی موود  ہیں ، لہذا مزید برداشت ممکن نہیں ، مکمل بائیکاٹ ۔۔

Related Articles

4 COMMENTS

  1. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    الطاف بھائي، بات یہ ہے کہ جس دن حکومت پاکستان نےفیس بک کواوپن کیاگیاتھاتواس دن میں نےدوبارہ سرچ کیاتووہ پیج موجودتھے۔ لیکن کیاکریں ہم لوگ بہت زیادہ منافق ہوگئےہیں دراصل ہم کہتےکچھـ ہیں کرتےکچھـ ہیں۔

    والسلام
    جاویداقبال

  2. یہ پہلے ہی واضح ہو چکا تھا کہ صفحات اسی طرح رہیں گے لیکن پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے۔
    کاش ہم کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیتے۔
    بہرحال انفرادی طور پر بھی لوگ فیصلے کررہے ہیں
    ہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا

Stay Connected

0FansLike
3,117FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles