About the author

Related Articles

3 Comments

  1. 1

    arifkarim

    مفید تھریر ہے۔

  2. 2

    عبداللہ

    جب سے آپ نے لکھنا شروع کیا ہے آپکی تحریروں پر نظر ہے ،بہت عمدہ اور معلوماتی تحاریر ہیں،اور قلم پر گرفت بھی خوب ہے ،خاص کر اج کی تحریر میں جس طرح سائنس قدرت اور انسان کو ایک لڑی میں پرویا ہے خوب البتہ اپکی پچھلی تحریر امیگریشن صرف ایک ہفتے میں پر کچھ اعتراض تھا مگر سوچا یہ شائد ہلکے پھلکے طنز کی ایک شکل ہو،خیر اچھا لکھتے ہیں لکھتے رہیئے قوم کو شعور دینے کی کوشش کرتے رہیئے اب یہ الگ بات ہے کہ قوم اسے پڑھنے اور سمجھنے کی زحمت کرتی ہے یا نہیں!

  3. 3

    altafgohar

    اسلام علیکم !
    بہت شکریہ آپکی آرا کا۔
    اعتراضات اور اختلاف رائے بھی تو سوچوں کو نئی راہوں سے روشناس کرواتے ہیں جبکہ اختلافات ہی تسلسلِ زندگی ہیں ورنہ انسان اور پتھر کا فرق ختم ہوجائے؛ ویسے بے حسی کے دور میں ر آئے رکھنا ؛ خاموشی سے بہتر ہے چاہے اختلافی ہو۔کوئی انسان مکمل ہونے کا دعوا ہ نہیں کر سکتا سیکھنے اور سیکھا نے کا عمل جاری رہتا ہے۔
    خیر اندیش
    محمد الطاف گوہر

Leave a Reply

2020 Powered By Urdusky Urdusky Network