URDUSKY || NETWORK

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری|اردو سکائی اخبار یکم مئی 2011

91
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاریNews_000

Updated at 0900 PST
اسلام آباد…اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کانوٹی فکیشن جاری کر دیا۔جس کے بعد پٹرول 4 روپے 85 پیسے اضافے کے ساتھ 88 روپے 41 پیسے فی لیٹر لائٹ ڈیزل9 روپے32 پیسے فی لیٹر اضافے کے ساتھ88 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل4روپے42پیسے اضافے کے ساتھ 97 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہائی اوکٹین1روپے 80 پیسے اضافے کے ساتھ99 روپے 92 پیسے فی لیٹراور مٹی کا تیل5 روپے60 پیسے فی لٹراضافے کے ساتھ 89 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گیا۔دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر عوام اور سیاسی جماعتوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے حکومت سے فوری واپس لینے کو کہا ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کاکہنا ہے کہ اس سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگاایم کیو ایم رابطہ کمیٹیکا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کے اثرات براہ راست غریب عوام پر مرتب ہوں گے، اسے واپس لیا جائے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورسنی تحریک نے بھی اس اضافے کا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کیخلاف سخت مزاحمت کریں گے۔
لیاقت قریشی کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کا یوم سوگ
Updated at 1140 PST
کراچی…کراچی میں ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی لیاقت قریشی ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔حیدر آبادمیں یوم سوگ کے موقع پر تمام کارروباری مراکز بند ہیں ۔شہر کے مختلف مقامات پر سیاہ بینرز آویزاں کیے گئے ہیں
عالمی یوم مزدور، پاکستانی مزدورغربت اور افلاس کی لپیٹ میں
Updated at 1020 PST
کراچی…شکاگو کے محنت کش شہداکی یاد میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔مزدور رہنماؤں کا کہناہے کہ موجودہ دورمیں بھی مزدوروں کے اوقات کار اور کم از کم اجرت کے حکومتی اعلان پرعمل نہیں کیاجارہاہے۔ یکم مئی1886کوشگاگو میں محنت کشوں نے اپنے حقوق کیلئے
لیبیا،نیٹوکے حملے میں قذافی کابیٹااورتین پوتے جاں بحق
Updated at 0350 PST
طرابلس … لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں نیٹو طیاروں کے بڑے حملے میں معمر قذافی کا ایک بیٹا اورتین پوتے جاں بحق ہوگئے۔لیبیا کی حکومت کے ترجمان موسی ابراہیم نے طرابلس میں نیوزکانفرنس میں بتایا کہ نیٹو کی فضائی کارروائی میں معمر قذافی کا بیٹا سیف العرب قذافی اور تین
Updated at 1345 PST میرا گلوگارہ بنیں گی،ممبئی میں البم کی ریکارڈنگ شروع
Updated at 1330 PST گورنرسندھ کی الطاف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو
Updated at 1315 PST ایم کیوایم محنت کشوں کے حقوق کی عملی جدوجہد کررہی ہے،الطاف حسین
Updated at 1300 PST وہاب ریاض اورمحمد حفیظ کو آرام کرائیں گے،شاہد آفریدی
Updated at 1240 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں11گاڑیاں نذر آتش
Updated at 1220 PST موٹاپا جلدموت کاسبب بن سکتاہے،تحقیق
Updated at 1200 PST سیف اللہ بردران نے زرداری کی اے ٹیم کا کردار ادا کیا،امیر مقام
Updated at 1100 PST مسلم لیگ ق پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے،سلیم سیف اللہ
Updated at 1040 PST وزیراعلیٰ پنجاب نے رنگ روڈ پر انڈر پاس کا افتتاح کر دیا
Updated at 1000 PST فاسٹ بریڈرایٹمی ری ایکٹرآئندہ برس مکمل ہوجائے گا،بھارت
Updated at 0930 PST فیصل آباد:موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو
Updated at 0815 PST یمن:صدرصالح نے معاہدے پردستخط سے انکارکردیا،اپوزیشن
Updated at 0715 PST کراچی، دوبسوں سمیت چارگاڑیوں کوآگ لگادی گئی
Updated at 0600 PST کراچی، قیوم آبادمیں بس کی ٹکرسے تین افرادجاں بحق
Updated at 0530 PST کراچی،چنیسرگوٹھ میں رینجرزکا آپریشن، دوملزمان ہلاک
Updated at 0400 PST نیٹوممالک قذافی کوقتل کرناچاہتے ہیں،لیبیا
Updated at 0300 PST لاہور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ،خاتون ہلاک

بشکریہ جنگ