URDUSKY || NETWORK

سیف سٹی،معاہدے کے شفاف ہونے پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، چیف جسٹس|اردو سکائی اخبار 25 مارچ 2011

97
سیف سٹی،معاہدے کے شفاف ہونے پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، چیف جسٹسPakistan-News
Updated at 1105 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے اسلام آباد اور پشاور کو سکیورٹی نقطہ نظر سے محفوظ بنانے کے معاہدوں کی منصوبہ بندی کمیشن سے تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے سیف سٹی پراجیکٹس کے خلاف شاہد اورکزئی کی درخواست کے مقدمہ کی سماعت کی ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ان معاہدوں کو انجام دینے کے وقت شفاف طریقہ اختیار نہیں کیا گیا، پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین نے عدالت کو بتایا کہ سیف سٹی پراجیکٹس منصوبہ ابھی حتمی منظوری کے مرحلے میں ہے، وزارت داخلہ کے وکیل نے بتایا کہ اس منصوبہ کے لئے چین قرض دے رہا ہے، عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے منصوبہ کی لاگت 7124 ملین ڈالر ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ شہر، محفوظ بنانے چاہیئں لیکن معاہدہ کی شفاف ہونے پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، ایک سابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن نے سیف سٹی پراجیکٹس کی مخالفت بھی کی تھی ، بعد میں عدالت نے معاہدوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نئی دہلی پہنچ گئی، چندگھنٹوں بعد موہالی کیلئے روانہ ہوگی
Updated at 1330 PST
نئی دہلی …ورلڈ کپ2011 کے سیمی فائنل میں بھارت کا سامنا کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج صبح ڈھاکا ائیرپورٹ سے روانہ ہوئی ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدخان آفریدی نے روانگی سے پہلے جیو نیوز سے بات
تیسراکوارٹرفائنل: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1310 PST
ڈھاکا… ورلڈ کپ کرکٹ 2011ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا مدمقابل ہیں، میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کیوی کپتان ڈینیل ویٹوری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ کیوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،
شام: 9افراد کے جنازے میں 20ہزار افراد کی شرکت، آزادی کے نعرے
Updated at 1255 PST
دمشق …شام کے جنوبی شہردرعا میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے نومظاہرین کے جنازے پر20ہزارسے زائدافراد نے آزادی کے نعرے بلند کیے۔اسپتال ذرائع کے مطابق شام میں حکومت مخالف مظاہرے ایک ہفتے سے جاری ہیں،جہاں مختلف واقعات میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی ہے،جن میں37صرف
ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، بھارت کو ٹف ٹائم دینگے ، شاہد آفریدی کا عزم
Updated at 1240 PST
ڈھاکا… پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کی سرزمین پر پاکستان نے ہمیشہ بھارت کو ٹف ٹائم دیا ہے، سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بہتر حکمت عملی ترتیب دیں گے، ٹیم کا مورال بلند ہے اور ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ
Updated at 1230 PSTپی پی کا نواز شریف کو جگہ دینا غلطی ہوگی،دادفرسپانٹا/وکی لیکس
Updated at 1210 PSTپاکستان نے آسٹریلیا کا 6مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچنے کاریکارڈ برابر کردیا
Updated at 1200 PSTحکمرانوں نے پاکستان کو امریکا کا غلام بنا دیا،ڈاکٹر مبشر حسن
Updated at 1150 PSTبنگلا دیش : تاج محل کی شبیہ نے لوگوں کو دیوانہ بنادیا
Updated at 1130 PSTپاکستان میں انقلاب نہیں ،انتشار کا خطرہ ہے،رپورٹ
Updated at 1035 PSTاٹک، مکان کی چھت گرنے سے3بچے جاں بحق
Updated at 1020 PSTکراچی:نویں جماعت کا انگریزی کا تجرباتی پرچہ
Updated at 1010 PSTمیانمار میں زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی،درجنوں زخمی
Updated at 1000 PSTلاہور:اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکانوں میں آتشزدگی
Updated at 0930 PSTکراچی میں موت کا راج،چند گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد7ہو گئی
Updated at 0830 PSTاپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی ،7 شدت پسند ہلاک
Updated at 0800 PSTیورپ جاپان سے آنے والی خوردنی اشیا ٹیسٹ کرے گا
Updated at 0715 PSTکراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید چھ افرادہلاک
Updated at 0715 PSTاتحادی فوج کی طرابلس کے رہائشی اورفوجی علاقوں پربمباری
Updated at 0600 PSTمیانماراورتھائی لینڈ کے سرحدی علاقوں میں زلزلہ،25 افراد ہلاک
Updated at 0500 PSTالزبتھ ٹیلر مائیکل جیکسن کے پہلو میں سپرد خاک
Updated at 0445 PSTلاہور : اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکانوں میں آتشزدگی
Updated at 0330 PSTپشاور:متنی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ،دواہلکار زخمی
Updated at 0245 PSTخیبرایجنسی :گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے دھماکا سے تباہ

بشکریہ جنگ