URDUSKY || NETWORK

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 5 روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں

65

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، صدرمملکت جاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدرعارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔