URDUSKY || NETWORK

نوازشریف کی حالت بدستور تشویشناک ، پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات سے جسم کا کونسا حصہ متاثر ہو رہاہے ؟

205

سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جارہی ہے تاہم اب اطلاعات ہیں پلیٹ لیٹس بڑھانے کیلئے دی جانے والی ادویات ان کے گردوں کو متاثر کر رہی ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ہسپتال ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات سے نوازشریف کے گردے متاثر ہونے لگے ہیں ، ٹیسٹ میں بلڈ یوریا اورکریٹینین معمول سے زیادہ آیا ہے،نوازشریف کابلڈ یوریا 50 کے بجائے 63 ہے، نوازشریف کا سریم کریٹینین بھی معمول سے زیادہ ہے جبکہ نوازشریف کا بلڈ پریشراورشوگرلیول بھی زیادہ ہے۔ نوازشریف کو کئی سال سے گردوں کادرد اورپتھریوں کی بھی شکایت ہے۔

About The Author

WordPress Plugins Edus – Online Education Elementor Template Kit Edutech – Education WordPress Theme Eduti – Education Elementor Template Kit Eduvision – Online Course Multipurpose Education WordPress Theme Effective Lottie Animation Addon For Elementor Effigy – A Clean and Professional Music WordPress Theme eFlorist – Flower Boutique & Decoration Elementor Template Kit eForm easySubmission – Direct Form Edit & Extended Format String eForm – WordPress Form Builder Efpose – Multipurpose Blog and Newspaper Theme