URDUSKY || NETWORK

نوشہرہ: کینٹ بیکری میں خودکش حملہ،16افراد جاں بحق، 41زخمی|اردو سکائی اخبار 5 جون 2011

113
نوشہرہ: کینٹ بیکری میں خودکش حملہ،16افراد جاں بحق، 41زخمی
Updated at 2110 PST
نوشہرہ… نوشہرہ کے علاقے کینٹ میں مال روڈ پر واقع بیکری میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں اعلیٰ سکیورٹی افسر کی اہلیہ اور دو بچوں سمیت16افراد جاں بحق ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوشہرہ کے مال روڈ پر واقع بیکری میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔ پولیس حکام اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع نے اس افسوسناک واقعے میں 16افراد کے جاں بحق ہونے اور41کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ۔ بم ڈسپوزل حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے۔ انہوں نے بتایا کہ مال روڈ بیکری دھماکاخودکش حملہ تھا،بیکری سے خودکش بمبار کاسراوردیگرشواہد ملے ہیں،حملہ آور کی عمر 17 سے18سال کے درمیان ہے، دھماکے میں 8کلوگرام بارودی مواداستعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سکیورٹی فورس کے اعلیٰ افسر کی اہلیہ،2 بچے بھی شامل ہیں۔
اس سال بھی سیلابی پانی بہت زیادہ ہے، تجاوزات ہٹانا ہونگی، وزیراعلیٰ سندھ
Updated at 2000 PST
سکھر…وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رواں سال بھی سیلابی پانی بہت زیادہ ہے اور یہ سکھر بیراج سے ہوکر ہی گزرے گا۔اپنے آبائی شہر خیرپور جانے سے قبل سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکھر شہر کی حفاظتی دیوار
خروٹ آباد ٹریبونل کے فیصلے کاانتظارہے،پھرایکشن لیں گے،وزیرداخلہ
Updated at 1930 PST
کوئٹہ…وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجودنہیں ہے ،اگرکسی کے پاس کوئی شواہدموجودہیں تووہ بتائے ہم کارروائی کریں گے جبکہ خروٹ آباد واقعہ کیلئے عدالتی ٹریبونل کے فیصلے کاانتظارہے، جس کے بعد ایکشن لیا جائیگا۔یہ بات وفاقی وزیرداخلہ رحما ن ملک نے کوئٹہ
Updated at 2310 PST پنجاب حکومت کے دباؤ پر بابر اعوان کیخلاف بیان دیئے، شیخ حارث
Updated at 2300 PST نڈال نے فیڈرر کو ہرا کر چھٹی مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
Updated at 2250 PST گوجرانوالہ:زمین کے تنازع پر فائرنگ،چار افراد ہلاک
Updated at 2240 PST افغانستان میں ہلاک ہونیوالے نیٹو اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی
Updated at 2230 PST گڈاپ : سینکڑوں معززین کی ساتھیوں سمیت متحدہ میں شمولیت
Updated at 2215 PST افغانستان سے امریکی فورسز کا انخلا اگلے مہینے سے شروع ہوجائیگا،گیٹس
Updated at 2200 PST خروٹ آباد انکوائری ٹریبونل کل سے دوبارہ کارروائی کا آغاز کریگا
Updated at 2130 PST کشمیر انتخابات:متحدہ کے تحت سعیدآباد، اجمیرنگری میں الیکشن دفاتر کا افتتاح
Updated at 2120 PST لیٹویا میں بلونڈ خواتین کی سب سے بڑی پر یڈ کا عالمی ریکارڈ
Updated at 2100 PST رات میں بھی بجلی پیدا کر نے والا دنیا کا پہلا شمسی تو انا ئی گھر
Updated at 2050 PST حضرت امام باقر کی تعلیمات پر عمل سے نجات ممکن ہے،علامہ موسوی
Updated at 2040 PST نوشہرہ : مال روڈ پر بیکری میں دھماکا
Updated at 2025 PST وہیل کیپس پر بنا ئے گئے فن پاروں کا منفر د میو زیم
Updated at 2015 PST توڑی بندتوڑنے میں سیاستدان ملوث نہیں ملے،کمیشن کی رپورٹ
Updated at 1900 PST امریکا میں چار سالہ آسٹریلوی بچی کے24 فن پاروں کی نمائش
Updated at 1845 PST لاہور:بادامی باغ فائرنگ واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی
Updated at 1830 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر گرانے کا نوٹس، دیہاتی سراپا احتجاج
Updated at 1800 PST اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ ، 6فلسطینی جاں بحق،سینکڑوں زخمی
Updated at 1745 PST پنجاب حکومت ناکام اور نااہل ہے، پیپلز پارٹی کا حقائق نامہ
Updated at 1730 PST ماحولیات کا عالمی دن، عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلئے واک
Updated at 1715 PST خودکش اور ڈرون حملے عدم استحکام کا باعث ہیں،ساجد میر
Updated at 1700 PST زرگراندہ پل منہدم، چترال ٹاوٴن کی چالیس فیصد آبادی محصور
Updated at 1650 PST رحمان ملک کو وفاق المدارس کے نمائندوں سے ملاقات کی ہدایت
Updated at 1615 PST فاٹا سے متعلق گرینڈ جرگہ4 جولائی کو پشاور میں طلب
Updated at 1610 PST لیبیا میں نیٹو کا زمینی آپریشن سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، روس
Updated at 1605 PST امریکا کو افغانستان سے انخلاء کی کوئی جلدی نہیں، رابرٹ گیٹس
Updated at 1600 PST لیبیا پر فضائی حملے جاری، برطانیہ کا باغیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Updated at 1555 PST جاپانی وزیراعظم کا اگست میں مستعفی ہونے کا فیصلہ
Updated at 1550 PST اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دوسری مدت کیلئے امیدوار بننے کا اعلان
Updated at 1540 PST فاٹا سے متعلق گرینڈ جرگہ4 جولائی کو پشاور میں طلب
Updated at 1530 PST سرائیکی صوبے کیلئے منشورکمیٹی تشکیل دے دی، وزیراعظم
Updated at 1520 PST آسٹریلوی عوام کا افغانستان سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ
Updated at 1510 PST یمن:ابیان میں دہشت گردوں کے حملے میں9فوجی ہلاک
Updated at 1455 PST لیہ کے شہیدوں کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی
Updated at 1440 PST اپردیر:فورسز نے براول اورنصرت درہ کا کنڑول حاصل کرلیا
Updated at 1425 PST ٹینس اسٹار عقیل خان ٹریننگ کے بعد 15 جون کو وطن واپس آئینگے
Updated at 1410 PST الطاف حسین کی جانب سے پشاور میں دھماکے کی مذمت
Updated at 1355 PST بنگلا دیش :ملک گیر ہڑتال، بارہ گاڑیاں جلادی گئیں
Updated at 1340 PST سوائن فلوکا خطرہ، خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع حساس قرار
Updated at 1325 PST دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، گیلانی
Updated at 1305 PST پشاور،متنی روڈ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد5ہوگئی
Updated at 1250 PST لوٹے گئے اربوں کھربوں واپس آجائیں تو خسارہ نہ رہے،شہباز شریف
Updated at 1235 PST فلم’ٹرانسفارمرز‘کے سیکوئیل میں ایک کردار کیلئے اکشے کمار کی آواز
Updated at 1215 PST گوگل کے بعد ’نین ٹینڈو‘کی ویب سائٹ بھی ہیک کر لی گئی
Updated at 1205 PST ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کا دہرا عذاب
Updated at 1130 PST کراچی،ڈمپرسوزوکی پر الٹ گیا،4افراد جاں بحق
Updated at 1100 PST گوجرانوالہ میں دھماکا،ہلاکتوں کی تعداد4ہوگئی، 8زخمی
Updated at 1025 PST بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت چاہتے ہیں،چینی وزیر دفاع
Updated at 1005 PST پشاور،متنی بازار میں دھماکا،بچوں سمیت4افراد جاں بحق،متعدد زخمی
Updated at 0920 PST پشاور کے علاقے متنی میں دھماکا
Updated at 0850 PST امریکا اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم رہینگے،شیلاجیکسن
Updated at 0840 PST اوباما انتظامیہ پاکستان میں ڈرون حملوں پر تقسیم ہوگئی
Updated at 0800 PST چلی : آتش فشاں پھٹنے کے بعد 3ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
Updated at 0715 PST فیصل آباد:سی این جی اسٹیشن پر پانچ روپے کا تنازعہ ،دوبھائی قتل
Updated at 0630 PST زخمی یمنی صدر علی عبداللہ صالح علاج کیلئے سعودی عرب چلے گئے
Updated at 0500 PST برطانوی نوبیاہتاشاہی جوڑے نے ڈربی میں گھڑدوڑدیکھی
Updated at 0445 PST بھارت: بدعنوانی کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالے رام دیو کا کیمپ اکھاڑ دیاگیا
Updated at 0415 PST گوجرانوالا : شیخو پورہ روڈ پر دھماکے سے تین افراد جاں بحق ، 5 زخمی
Updated at 0315 PST لاہورریلوے اسٹیشن پرمختلف ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر پر احتجاج
Updated at 0300 PST گوجرانوالا : دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی
Updated at 0200 PST پشاور :روکی گئی مشکوک گاڑی میں سوار افراد امریکی سفارتی اہلکار نکلے

بشکریہ جنگ