URDUSKY || NETWORK

کابینہ کا پاکستانی بچوں کی رہائی کیلئے افغان حکومت سے مطالبہ|اردو سکائی اخبار 8 ستمبر 2011

133
کابینہ کا پاکستانی بچوں کی رہائی کیلئے افغان حکومت سے مطالبہ
Updated at 1700 PST
اسلام آباد…وفاقی کابینہ نے افغانستان میں اغواء کئے گئے باجوڑ ایجنسی کے بچوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کیلئے اپیل کی ہے جبکہ افغان حکومت سے ان بچوں کی رہائی کیلئے مطالبہ بھی کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد مین وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا، اس میں کراچی کی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا جبکہ توانائی بحران سے نمٹنے کے منصوبہ اور اقدامات پر بھی بات کی گئی، سرکاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے افغان طالبان کی جانب سے دیر، چترال چیک پوسٹ پر حملوں کے خلاف شدید اظہار مذمت کیا ، کابینہ نے سیکیورٹی فورسز کو آئیندہ ایسے سرحدی مداخلت کے واقعات کی روک تھام کے اقدامات کرنے کا بھی کہا ، کابینہ نے قرار دیا کہ وجوہات ختم کئے بغیر دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ قازقستان ، پاکستان کو توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد دے گا۔
بلاوایو ون ڈے ،پاکستان کا زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 248 رنز کا ہدف
Updated at 1550 PST
بلاوایو … ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 247رنز بنائے اور اس طرح زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے248رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف ایک …
بالی ووڈ ہیرو رنویر سنگھ اپنے رومانوی تعلقات کی خبروں سے بیزار
Updated at 1520 PST
ممبئی…بالی ووڈ نیو کمر رنویر سنگھ کے سمجھ سے باہر ہے کہ میڈیاکو ان کے رومینٹک تعلقات میں اتنی دلچسپی کیوں ہے۔رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ مختلف ایکٹریسز سے اپنے رومانوی تعلقات کی خبریں سن سن کر بیزارآگئے ہیں اور یہ بات واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ان …
سندھ میں بارشیں،خواتین اور بچوں سمیت17افراد ہلاک
Updated at 1505 PST
کراچی…سندھ بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں آج بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔شدید بارشوں سے میرپورخاص میں مواصلاتی نظام درہم برہم۔ضلع سانگھڑ کو بھی آفت زدہ قراردے دیا گیا۔ سندھ کے مختلف شہروں …
’لانگ مارچ کے بعد زرداری نواز ملاقات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ تھی‘
Updated at 1500 PST
کراچی…امریکی سفیر این پیٹرسن نے دو ہزار نو میں واشنگٹن کو آگاہ کیا تھا کہ لانگ مارچ کے بعد صدر زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان ملاقات سیاسی پوائنٹس بڑھانے سے زیادہ کچھ نہیں تھی۔ اکیس جولائی دو ہزار نو کو امریکی سفیر این پیٹرسن نے واشنگٹن مراسلہ بھیجا …
 Updated at 1645 PST چینی پولیس نے 30ذہنی معذوروں کو جبری غلامی سے رہا کرا لیا
 Updated at 1620 PST نائن الیون کے بعد امریکی پالیسی کا محور اسلامی دنیا ہے،امریکی اخبار
 Updated at 1545 PST محب وطن شہری ہوں،میرے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے،رحمن ملک
 Updated at 1540 PST دہشت گردی کیخلاف جنگ نے امن کیلئے خطرہ پیدا کردیا، بھارتی میڈیا
 Updated at 1530 PST ماحولیاتی تبدیلی پرفوری اہم اقدامات کی ضرورت ہے، بانکی مون
 Updated at 1520 PST امریکی معیشت عالمی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی
 Updated at 1520 PST امریکا جنوبی ایشیاء میں پاکستان کی اہمیت پر یقین رکھتا ہے، امریکی وزیر دفاع
 Updated at 1515 PST عوامی مفاد میں فواروں اور سوئمنگ پولز کو خشک رکھاجائے،محکمہ صحت پنجاب
 Updated at 1515 PST اسرائیل نے معاہدوں میں ” تجارتی اخلاقیات“ کی پاسداری نہیں کی، ترک وزیراعظم
 Updated at 1510 PST ترکی کے ساتھ کشیدگی عارضی ہے،اسرائیل
 Updated at 1510 PST صوبے مضبوط ہونگے تو وفاق بھی مضبوط ہوگا،صوبائی وزیرخیبر پختونخوا
 Updated at 1505 PST ایران میں چار منشیات اسمگلروں کو پھانسی دیدی گئی
 Updated at 1500 PST حسنی مبارک کیس :جھوٹی گواہی کے الزام میں پولیس افسر کیخلاف مقدمہ
 Updated at 1455 PST قذافی کے سکیورٹی چیف کی نائیجر میں موجودگی کا انکشاف
 Updated at 1450 PST چین میں دنیا کی بلند ترین لہروں کا خطرہ،ساحلی علاقہ3دن کیلئے بند
 Updated at 1445 PST چینی حکمران جماعت کی کرپشن سے نمٹنے کیلئے دو نکاتی حکمت عملی
 Updated at 1435 PST ایلزبتھ ٹیلر کے قیمتی زیورات کی نمائش
 Updated at 1430 PST رنبیر اوررشی کپور کا تین منٹ کے اشتہار کا کروڑوں روپے معاوضہ
 Updated at 1425 PST سری لنکا میں خانہ جنگی کے دوران 10 ہزار شہری ہلاک ہوئے، ایمنسٹی
 Updated at 1420 PST دہلی بم دھماکا:بھارتی وکلاء نے پاکستان کا خیر سگالی دورہ ملتوی کردیا
 Updated at 1415 PST لاہور ہائیکورٹ بار کی ذوالفقار مرزا کو خطاب کی دعوت
 Updated at 1400 PST لاہور میں پھر بارش، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
 Updated at 1330 PST کراچی پولیس مصطفی کمال کے کنٹرول میں نہیں تھی، امریکی مراسلہ
 Updated at 1310 PST برطانیہ :رقص کر تے پولیس آفیسر نے ہجوم کو جھومنے پر مجبور کر دیا
 Updated at 1250 PST کراچی:رینجرز آپریشن ،یوسف پلازہ میں مبینہ ٹارچر سیل کا انکشاف
 Updated at 1230 PST ڈینگی کا خوف، پارکس میں چہل قدمی کرنے والوں کی کمی
 Updated at 1220 PST بلاوایو، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ
 Updated at 1210 PST یہ وقت لوگوں کی مدد کرنے کا ہے، مل کر کام کریں،صدر کا نوازشریف کو مشورہ
 Updated at 1210 PST یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،دسویں روز کا کھیل بھی بارش سے متاثر
 Updated at 1200 PST طالبان کے ساتھ مصالحت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے، ریان کروکر
 Updated at 1155 PST کپاس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری
 Updated at 1145 PST بلاوایو، پاکستان اور زمبابوے میں پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
 Updated at 1130 PST سانگھڑ، آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت6افراد جاں بحق
 Updated at 1100 PST کراچی کیس،92آپریشن کی خفیہ رپورٹ ریکارڈ میں نہیں، اے جی
 Updated at 1050 PST سندھ کے مختلف شہروں میں بارشیں جاری
 Updated at 1050 PST چین میں پہاڑوں پر چڑھائی کا سالانہ بین الاقوامی میلہ
 Updated at 1045 PST آسٹریا میں رومن جنگجوؤں کے تربیتی اسکول کے آثار دریافت
 Updated at 1040 PST اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن ایک جوا تھا، بارک اوباما
 Updated at 1020 PST لاہور،ڈینگی میں مبتلا 15سالہ لڑکی انتقال کر گئی
 Updated at 1000 PST منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح 1210فٹ پر پہنچ گیا
 Updated at 0920 PST ایم کیو ایم نے بغیر ڈیل وزیر اعظم گیلانی کو ووٹ دیا تھا، وکی لیکس
 Updated at 0900 PST کراچی:بلدیہ ٹاوٴن،پہلوان گوٹھ اور یوسف پلازہ میں سرچ آپریشن
 Updated at 0800 PST عالمی شہرت یافتہ مسٹربین نے ریٹائرمنٹ لے لی
 Updated at 0730 PST شام: تازہ جھڑپیں، 8 فوجی اور 5 احتجاجی مظاہرین مارے گئے
 Updated at 0715 PST ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بنجامن نیتن یاہو
 Updated at 0700 PST روس:طیارہ حادثے میں آئس ہاکی کے کھلاڑیوں سمیت 43افراد ہلاک
 Updated at 0600 PST لیجنڈ گلوکارہ آشا بھونسلے آج 78 برس کی ہوگئیں
 Updated at 0530 PST سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشیں،جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی
 Updated at 0500 PST اسامہ کے بعدامریکا نے افغانستان سے انخلا کا موقع گنوادیا، ترکی الفیصل
 Updated at 0430 PST پاکستانی ادارے دہشت گردی کیخلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں،امریکا
 Updated at 0400 PST لاہور:میڈیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ چینل فائیو کی ٹیم نے جیت لیا

بشکریہ جنگ