URDUSKY || NETWORK

ذوالفقار مرزا کے ایم کیو ایم ، رحمن ملک، پر سنگین الزامات|اردو سکائی اخبار 28 اگست 2011

151
ذوالفقار مرزا کے ایم کیو ایم ، رحمن ملک، پر سنگین الزامات
Updated at 2345 PST
کراچی …سینئر صوبائی وزیر سندھ ذوالفقار مرزانے وزارت، پیپلز پارٹی کے عہدے اور اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔مستعفی ہونے کا اعلان ذوالفقار مرزا نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ذوالفقار مرزا اکیلے ہی پریس کلب پہنچے خود اپنا بریف کیس اٹھاکر لائے ، قرآن پاک سامنے رکھا ہواتھا۔ذوالفقار مرزا نے کہاکہ میری بد قسمتی یہ ہے کہ میرے جملوں کو اپنی خواہشات اور دوسرے کی خواہشات کے مطابق غلط رخ دیا جاتا ہے ، انھوں نے کہا کہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ ایک ایک لفظ کا ذمہ دار رہوں گا، صرف اور صرف سچ بولوں گا میڈیا اور اسمبلی کے سامنے جو کچھ کہا اپنے کہے ہوئے ہر لفظ کو غیرت مند انسان کی طرح قبول کرتا ہوں۔ایم کیو ایم کا ذکر کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کی بلیک میلنگ کی وجہ سے میرا محکمہ تبدیل کیا گیا، میرے سینئر وزیر بننے پر بھی انہیں تکلیف شروع ہو گئی۔انھوں نے کہا کہ رحمن ملک کو میں نے کہا کہ تم اچھے انسان بن سکتے ہوں اگر تم آدھا جھوٹ بولنا چھوڑ دو،انھوں نے کہا کہ رحمان ملک پیدائشی جھوٹا ہے، رحمن ملک سیب کھا رہا ہو اور پوچھا جائے تو بولے گا کہ میں کیلا کھا رہا ہوں۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ یہاں لوگ بیگناہ مارے جارہے ہیں مجھے پہلے اتنی ہمت نہیں تھی اس لیے سارے واقعات کا ذمہ دار خود کو سمجھتا ہوں،میں نے20 کلرز سکھر بھیجے پھانسی والے بھی شامل تھے،گورنر نے قاتلوں، جنسی زیادتی کرنے والوں کو واپس منتقل کرانے کی بات کی۔انھوں نے کہاکہ رحمان ملک مداری تھا، ہر جگہ جا کر روتا تھا،یہ صرف ایک پارٹی بھائی لوگوں کی بات کرتا تھا شاید اس کے کوئی مفادات ہیں۔انھوں نے کہا کہ میں نے کمشنری نظام نافذ کرنے والے دن پندرہ دن کی مہلت امن کے لیے مانگی تھی،میں نے کہا کہ میرے ساتھ معاہدہ کر لیں اگر میں ناکام ہوں تو مجھے چوراہے پر پھانسی دے دیں۔ذوالفقار مرزا نے کہا کہ 15ہزار لوگ غائب ہونے کا رونا رویا جاتا ہے کسی نے وہ لسٹ دیکھی ہے۔انھوں نے کہا کہ میں نہیں مانتا کراچی حیدرآباد میں ایم کیو ایم کا مینڈیٹ ہے یہاں اسلحے کے زور کا مینڈیٹ ہے یہاں لوگوں کا مینڈیٹ چرایا جاتا ہے۔انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کو جو50 فیصد مینڈیٹ ملتا ہے ان میں سارے درندہ صفت نہیں،بہت سے معصوم لوگ بھی ایم کیو ایم میں ہیں، انھوں نے کہاکہ ولی بابر کا کیا قصور تھا، ایم کیو ایم نے اسے مارا،اس کا ایک قاتل لیاقت تھا،پانچ ملزمان کو پکڑا تھا، میں نے صدر، وزیر اعظم ، چیئرمین سینیٹ ، اسپیکر اسمبلی سے کہا کہ پاکستان کو نقصان ہواتو رحمان ملک سے ہوگا،سی پی ایل سی بی بی رانی کا تحفہ تھا۔انھوں نے الطاف حسین نے ٹونی بلیئر کو کہا کہ اس سے پہلے کہ آئی ایس آئی اور اسامہ پیداکرے اس پر پابندی لگادی جائے،ذوالفقار مرزانے کہا کہ کہا کہ آئی ایس آئی کی وجہ سے پاکستان قائم ہے۔انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے قاتلوں کو پولیس میں بھرتی کرایا ۔ اس لئے میں نے ایم کیو ایم والوں کو پولیس میں بھرتی نہیں کیا۔انھوں نے کہا کہ مجھ سے پہلے والے وزیر کے گھر کا خرچہ پورا کرنا آرٹلری تھانے کے ایس ایچ او کی ذمہ داری تھی،ان کو کوکین کی ضرورت پرٹی تھی تو تھانہ دو کلو کوکین ان کے گھر ہر مہینے پہنچاتا تھا میرے سے پہلے تھانے نیلام ہوتے تھے،میں متحدہ قومی موومنٹ کو اپ سب کو چیلنج کرتا ہوں بتائیں کہ میں نے اپنے دور میں کتنے تھانے فروخت کئے،انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے ذاتی تین کروڑ روپیہ پولیس افسران میں تقسیم کیا۔ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ایک ملاقات میں جس میں پیر مظہر بھی شامل تھے۔الطاف حسین نے کہا کہ امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پاکستان توڑناہے،میں اور میری پارٹی اس فیصلے میں شامل ہیں،پریس کانفرنس ختم کرتے ذوالفقار مرزا پریس کلب سے باہر نکلے تو باہر موجود ہزاروں افراد نے تالی بجاکران کا استقبال کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوام صدر آصف زرداری کے وفادار رہیں۔
ذوالفقار مرزا کا بیان شرانگیز اور نفرت پھیلانے کی کوشش ہے،رابطہ کمیٹی
Updated at 2130 PST
کراچی …متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس اس وقت لندن اور کراچی میں جاری ہے،جس میں پیپلز پارٹی سندھ کے مستعفی رہنماء ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے اتوار کی شام کو ہونے والے پریس کانفرنس اور بیان کو شرانگیز قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی گئی ہے …
ذوالفقارمرزا چھوٹے بھائی ہیں، غصہ میں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں،رحمن ملک
Updated at 1845 PST
کراچی …وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہناہے کہ ذوالفقارمرزا میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں وہ غصہ میں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں وزیر داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری کارکردگی عوام دیکھ رہی ہے ، مجھے میری لیڈر شپ نے کراچی میں امن کیلئے بھیجا …
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
 Updated at 2315 PSTجیوکے نمائندے ولی بابر کے قتل میں متحدہ ملوث ہے،ذوالفقارمرزا
 Updated at 2310 PSTوفاقی وزیر دااخلہ رحمان ملک پیدائشی جھوٹے ہیں ،ذوالفقار مرزا
 Updated at 2305 PSTکیرولین وزنیاکی نے مسلسل چوتھی بارنیوہیون ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
 Updated at 2300 PSTشہباز تاثیر کا اغوا :حراست میں لئے گئے دو گھریلو ملازمین کو رہا کر دیا گیا
 Updated at 2250 PSTشہباز تاثیر کا اغوا ،تیسرے روز بھی لوگوں کی گھر پر آمد
 Updated at 2240 PSTلاؤس : معدومیت کا شکار نایاب نسل کے20مگرمچھوں کی پیدائش
 Updated at 2230 PSTذوالفقار مرزا کے الزامات کی فیصلہ عدالتیں کرینگی، ہمایوں اختر
 Updated at 2220 PSTحکمران قاتلوں،مجرموں کو تحفظ دیرہے ہیں،عمران خان
 Updated at 2210 PSTدین سے دوری،کرپشن ملکی مصائب کی وجہ ہے،منور حسن
 Updated at 2200 PSTبرطانوی تعلیمی نظام کامیابی کے امکانات کو نقصان پہنچارہا ہے،ایرک شمٹ
 Updated at 2145 PSTلاہور میں ڈینگی کے مریض 33 مریضوں کی تصدیق
 Updated at 2100 PSTدیوارِ چین کی تزئین و آرائش کے بڑے منصوبے کا آغاز
 Updated at 2045 PSTچین میں دنیا کا بلند ترین فیر س وہیل نصب کر دیا گیا
 Updated at 2030 PSTامیتابھ اور رشی کپور 28سال بعد مہرالنساء میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
 Updated at 2015 PSTآپریشن بلاتفریق ہے،خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا جارہا ہے،رحمن ملک
 Updated at 2000 PSTذوالفقارمرزا کے بیان سے پارٹی کاتعلق نہیں،فردوس عاشق
 Updated at 1930 PSTپارکنگ کی جگہ نہ ملے تو خو د بنا لیں
 Updated at 1915 PSTبرطانیہ:نویں سے سولہویں صدی تک کے شاہی دستاویزات کی نمائش
 Updated at 1900 PSTالطاف حسین کی جدو جہد جاگیردارانہ نظام کے خلاف ہے ،طارق جاوید
 Updated at 1800 PSTسوات:سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند کمانڈرگرفتار
 Updated at 1730 PSTفوج کراچیکے مسئلے کا مستقل حل نہیں،وزیراعظم
 Updated at 1650 PSTذوالفقار مرزا نے وزارت اورسندھ اسمبلی سے استعفے کا اعلان کردیا
 Updated at 1530 PSTآغاسراج درانی قائم علی شاہ کوہٹاکرخودوزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں، ذوالفقار مرزا
 Updated at 1530 PSTمثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں،رپورٹ
 Updated at 1515 PSTکراچی سے متعلق مقدمے کی سماعت پر سپریم کورٹ کی سخت سیکیورٹی کافیصلہ
 Updated at 1510 PSTعرب لیگ کا شام میں حکومت مخالف مظاہرین کی ہلاکتوں پر اظہارتشویش
 Updated at 1500 PSTامریکا کی جانب سے فلسطینی امداد روکنے کی دھمکی
 Updated at 1500 PSTپشاور میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
 Updated at 1450 PSTروس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ” بلاوا“ کا تجربہ
 Updated at 1440 PSTفلپائن میں سمندری طوفان سے8 افراد ہلاک
 Updated at 1430 PSTعراق: مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم ، 27مسافر ہلاک
 Updated at 1430 PSTسونم کپور کا رنبیر کپور سے معافی مانگنے سے انکار
 Updated at 1430 PSTسمندری طوفان سے امریکی معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زائد نقصان
 Updated at 1420 PSTصنعتی پیداوارمیں روس کی جی۔8 ممالک میں دوسری پوزیشن
 Updated at 1420 PSTلیڈی گاگااپنی چھوٹی بہن کے ساتھ ملبوسات ڈیزائن کریں گی
 Updated at 1415 PSTکراچی:لیاری میں رینجرز کا سرچ آپریشن،اسلحہ اور ٹارچر سیل برآمد
 Updated at 1415 PSTذوالفقار مرزا کا لیاری آپریشن پر شدیداحتجاج، مستعفی ہونے کاامکان
 Updated at 1410 PSTامریکی جاسوسوں کیخلاف مقدمہ خودمختاری کی علامت ہے، ایرانی اٹارنی جنرل
 Updated at 1400 PSTابھرتی ہوئی معیشتوں کو ڈالر پر انحصار نہیں کرنا چاہئے، پروفیسر ایشورپرساد
 Updated at 1400 PSTفلم ” ایک میں اور ایک تو“ کیلئے کرینہ کپور اور عمران خان کاسٹ
 Updated at 1400 PSTغلطی سے سیکھنا دماغی نشونما کیلئے مفید ہے، ماہرین
 Updated at 1400 PSTایبٹ آباد :شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، ایک ڈاکٹر لاپتہ
 Updated at 1400 PSTجوہری مذاکرات بحال ہونے کی امید ہے، ایران
 Updated at 1350 PSTچین میں مال بردار بحری جہاز اور کشتی کے درمیان تصادم ‘ 8 ماہی گیر لاپتہ
 Updated at 1345 PSTکراچی :دوسری خصوصی عید ٹرین 11سو مسافر لے کر روانہ
 Updated at 1340 PSTبھارتی پنجاب میں مون سون بارشوں سے وسیع پیمانے پر تباہی
 Updated at 1330 PSTمچھ: کوئٹہ ایکسپریس پر فائرنگ، سے3افراد ہلاک
 Updated at 1330 PSTمعمر قذافی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، جرمن چانسلر
 Updated at 1315 PSTچین:وین اور ٹریلر میں تصادم، 17 افراد ہلاک
 Updated at 1307 PSTکراچی اور بلوچستا ن کی صورتحال، 17 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
 Updated at 1245 PSTپشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت آج بھی تاخیر کا شکار
 Updated at 1230 PSTشہباز تاثیر کے اغوا کو دوسرا روز،اغوا کاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا
 Updated at 1220 PSTانڈونیشیا: مسافر کشتی سمندر میں ڈوب گئی، 12افراد ہلا ک، متعدد لاپتہ
 Updated at 1215 PSTسمندری طوفان آئرین نیویارک سے ٹکرا گیا،تیز ہوائیں اور شدیدبارش
 Updated at 1200 PSTپشاور میں بجلی کے تار گرنے سے دو بچے جاں بحق
 Updated at 1150 PSTکوہستان:مزید ایک لاش ،سیلابی ریلے میں ہلاک افراد کی تعداد 39ہوگئی
 Updated at 1130 PSTزیریں سندھ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
 Updated at 1110 PSTپاکستان اور زمبابوے الیون کے درمیان میچ آج ہوگا
 Updated at 1050 PSTکراچی،لیاری میں رینجرز کا سرچ آپریشن،متعدد افراد گرفتار
 Updated at 1030 PSTلاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش
 Updated at 1000 PSTبھارت:انا ہزارے نے مطالبات پورے ہونے پر بھوک ہڑتال ختم کردی
 Updated at 0930 PSTبالی ووڈ کے لمبو جی ، ٹنگو جی پھر ایک ساتھ
 Updated at 0900 PSTکراچی کا مسئلہ سیاسی ہے،سیاستدان ہی حل کرسکتے ہیں،چوہد ری شجاعت
 Updated at 0830 PSTمکہ مکرمہ : حامد کرزئی کی سعودی فرمان رواشاہ عبد اللہ سے ملاقات
 Updated at 0815 PSTہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں موسلادھاربارش
 Updated at 0800 PSTعرب لیگ کا شام میں حکومت مخالف مظاہرین کی ہلاکتوں پر اظہارتشویش
 Updated at 0745 PSTسمندری طوفان آئرین نیویارک کے ساحل سے ٹکرا گیا
 Updated at 0655 PSTرمضان المبارک کی ستائیسویں شب ، مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام
 Updated at 0630 PSTلیبیا: شہری حکومت مخالفین کو سحر و افطار پہنچانے لگے
 Updated at 0615 PSTایران: سپریم لیڈرکے حکم پر100 سیاسی قیدی رہا
 Updated at 0600 PSTہیڈ سلیمانکی پر پانی کے بہاوٴ میں بتدریج اضافہ
 Updated at 0530 PSTکراچی :قیام امن کیلئے150 ایف سی اہلکارکراچی پہنچ گئے
 Updated at 0415 PSTکراچی :اردو بازار سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد
 Updated at 0345 PSTانا کے مطالبات پورے،عوام کا جشن ، آج بھوک ہڑتال ختم کردینگے
 Updated at 0315 PSTمیکسیکو: کلب پر حملے میں ہلاک52افراد کی آخری رسومات

بشکریہ جنگ