سری نگر…مقبوضہ کشمیر میں گاڑی کوحادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے دریائے جہلم میں روکا گیا پانی پھر سے چھوڑ دیاگیا،پانی کا بڑا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی سے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیاہے۔ڈپٹی کمشنر ہٹیاں چودھری فرید نے جیونیوز کو بتایا کہ آج دریائے جہلم میں مقبوضہ کشمیر کے مقام پر ایک گاڑی کوحادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں پانی کا بہاوٴ روک دیا گیا تھا۔تاہم چند گھنٹے تک پانی بند رہنے کے بعد یہ پانی کھول دیا گیاجس کے بعد پانی کا ایک بڑا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی سے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیاہے۔پانی داخل ہونے کے بعدمقامی انتظامیہ نے لوگوں کودریائے جہلم کے قریب جانے سے روک دیا۔
بھارت،بنگلہ دیش ،بھوٹان اور نیپال میں زلزلہ،18 ہلاک
Updated at 2325 PST
نئی دہلی …بھارت،بنگلہ دیش ،بھوٹان ،نیپال اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث کم از کم 18افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابقشمال مشرقی بھارت میں آنیوالے زلزلے سے جیل کی دیوار ٹوٹ گئی اور مواصلات کا نظام تباہ ہو گیا۔بھارتی ریاست سکم …
دریائے جہلم کے کناروں پر آباد متعدد دیہات میں وارننگ جاری
Updated at 2300 PST
مظفرآباد…بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں پانی کا بڑا ریلہ چھوڑنے کے بعد آزادکشمیر میں دریائے جہلم کے کناروں پر آباد متعدد دیہات میں وارننگ جاری کردی گئی ہے۔بھارت کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر کو دریائے جہلم میں پانی کے بہاوٴ کو روکنے کے چند گھنٹوں بعد …
ڈینگی کی وبا سے ایک ماہ میں نجات حاصل کی جاسکتی ہے،جامعہ کراچی
Updated at 2150 PST
کراچی … جامعہ کراچی کے اساتذہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈینگی کی وبا سے ایک ماہ میں نجات حاصل کی جاسکتی ہے ، جبکہ نینو سینسر کی مدد سے ڈینگی وائرس کی تشخیص صرف آدھے گھنٹے کے اندر سو روپے میں کی جا سکتی ہے۔پاکستان میں ڈینگی مچھر کوئی …
گیس کی کمی:کے ای ایس سی کا کل سے 10گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان
Updated at 2140 PST
کراچی …کے ای ایس سی نے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث رہائشی اور تجارتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ صنعتی علاقے فی الحال لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں، گیس کی …
دوسرا ٹی 20:پاکستان نے زمبابوے کو پانچ رنز سے ہرادیا
Updated at 2010 PST
ہرارے…پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے اور آخری T20میچ میں پانچ رنز سے ہراکرنہ صرف ٹی 20سیریز میں بھی کامیابی حاصل کرلی بلکہ میزبان ٹیم کو مکمل سیریز میں وائٹ واش شکست سے دوچار کردیا۔اس سے قبل گرین شرٹس قائد مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، …
Updated at 2350 PST
شہباز شریف بلدیاتی نظام تباہ نہ کرتے تو ڈینگی مصیبت نہ بنتا،پرویز الٰہی
Updated at 2345 PST
دونو ں ہا تھو ں سے محر و م شیف ،ہمت اور بہا دری کی عملی مثا ل