URDUSKY || NETWORK

بھارت نے دریائے جہلم میں پھر پانی چھوڑدیا|اردو سکائی اخبار 18 ستمبر 2011

145
بھارت نے دریائے جہلم میں پھر پانی چھوڑدیاnews
Updated at 1910 PST
سری نگر…مقبوضہ کشمیر میں گاڑی کوحادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے دریائے جہلم میں روکا گیا پانی پھر سے چھوڑ دیاگیا،پانی کا بڑا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی سے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیاہے۔ڈپٹی کمشنر ہٹیاں چودھری فرید نے جیونیوز کو بتایا کہ آج دریائے جہلم میں مقبوضہ کشمیر کے مقام پر ایک گاڑی کوحادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں پانی کا بہاوٴ روک دیا گیا تھا۔تاہم چند گھنٹے تک پانی بند رہنے کے بعد یہ پانی کھول دیا گیاجس کے بعد پانی کا ایک بڑا ریلا کنٹرول لائن چکوٹھی سے پاکستانی حدود میں داخل ہوگیاہے۔پانی داخل ہونے کے بعدمقامی انتظامیہ نے لوگوں کودریائے جہلم کے قریب جانے سے روک دیا۔
بھارت،بنگلہ دیش ،بھوٹان اور نیپال میں زلزلہ،18 ہلاک
Updated at 2325 PST
نئی دہلی …بھارت،بنگلہ دیش ،بھوٹان ،نیپال اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث کم از کم 18افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابقشمال مشرقی بھارت میں آنیوالے زلزلے سے جیل کی دیوار ٹوٹ گئی اور مواصلات کا نظام تباہ ہو گیا۔بھارتی ریاست سکم …
دریائے جہلم کے کناروں پر آباد متعدد دیہات میں وارننگ جاری
Updated at 2300 PST
مظفرآباد…بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں پانی کا بڑا ریلہ چھوڑنے کے بعد آزادکشمیر میں دریائے جہلم کے کناروں پر آباد متعدد دیہات میں وارننگ جاری کردی گئی ہے۔بھارت کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر کو دریائے جہلم میں پانی کے بہاوٴ کو روکنے کے چند گھنٹوں بعد …
ڈینگی کی وبا سے ایک ماہ میں نجات حاصل کی جاسکتی ہے،جامعہ کراچی
Updated at 2150 PST
کراچی … جامعہ کراچی کے اساتذہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈینگی کی وبا سے ایک ماہ میں نجات حاصل کی جاسکتی ہے ، جبکہ نینو سینسر کی مدد سے ڈینگی وائرس کی تشخیص صرف آدھے گھنٹے کے اندر سو روپے میں کی جا سکتی ہے۔پاکستان میں ڈینگی مچھر کوئی …
گیس کی کمی:کے ای ایس سی کا کل سے 10گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان
Updated at 2140 PST
کراچی …کے ای ایس سی نے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث رہائشی اور تجارتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ صنعتی علاقے فی الحال لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں، گیس کی …
دوسرا ٹی 20:پاکستان نے زمبابوے کو پانچ رنز سے ہرادیا
Updated at 2010 PST
ہرارے…پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے اور آخری T20میچ میں پانچ رنز سے ہراکرنہ صرف ٹی 20سیریز میں بھی کامیابی حاصل کرلی بلکہ میزبان ٹیم کو مکمل سیریز میں وائٹ واش شکست سے دوچار کردیا۔اس سے قبل گرین شرٹس قائد مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، …
 Updated at 2350 PST شہباز شریف بلدیاتی نظام تباہ نہ کرتے تو ڈینگی مصیبت نہ بنتا،پرویز الٰہی
 Updated at 2345 PST دونو ں ہا تھو ں سے محر و م شیف ،ہمت اور بہا دری کی عملی مثا ل
 Updated at 2320 PST آئی فون کے ذریعے کار کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے
 Updated at 2230 PST ڈریسنگ روم اورٹیم کاماحول اچھا ہوتوواپس آسکتا ہوں،شاہد آفریدی
 Updated at 2200 PST بھارت اور نیپال میں شدید زلزلہ، 13افراد ہلاک، عمارتوں کو نقصان
 Updated at 2130 PST ون ڈے رینکنگ:محمد حفیظ کیریئر بیسٹ تیسرے نمبر پرپہنچ گئے
 Updated at 2120 PST کولمبو ٹیسٹ :سری لنکا کو آسٹریلیا پر 112رنز کی برتری
 Updated at 2110 PST سیلاب سے فصلوں کو نقصان،سبزیاں 20سے 25فیصد تک اضافہ
 Updated at 2050 PST پاکستان کی حالت افغانستان سے بھی گئی گذری ہے، راجہ ظفر الحق
 Updated at 2040 PST سانگھڑ میں سیم نالے میں 70فٹ چوڑا شگاف،مزید 16دیہات زیرآب
 Updated at 2030 PST کراچی: ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر برآمد لاش کی شناخت ہوگئی
 Updated at 2020 PST برطانیہ:64سالہ اسٹنٹ مین کی تیزڈرائیونگ،جیمز بونڈکاریکارڈبریک
 Updated at 1950 PST دنیاکی تیزر فتار ترین کا ر چلانا آ سان کام نہیں
 Updated at 1940 PST شا ہ رخ خا ن پر چا لیس کروڑ کا ہر جا نہ
 Updated at 1930 PST لاہور: شہریوں نے ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر مہم شروع کر دی
 Updated at 1920 PST کراچی :گذری اور ضیا کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،متعدد افراد گرفتار
 Updated at 1900 PST روس :ائیر پورٹسپر سستانیکیلئے سلیپ باکس متعارف
 Updated at 1850 PST اداکارہ شبانہ اعظمی18ستمبر کو 61برس کی ہوگئیں
 Updated at 1840 PST خیبر پختونخوا میں ڈینگی بخار میں مبتلا مزیدتین کیسز سامنے آگئے
 Updated at 1830 PST دوسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے142رنز کا ہدف
 Updated at 1810 PST اقوام متحدہ کی پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے357ملین ڈالرز امداد کی اپیل
 Updated at 1750 PST لاہور میں ڈینگی وائرس سے مزید چار افراد دم توڑ گئے
 Updated at 1740 PST ڈینگی،سیلاب کے خاتمے کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں
 Updated at 1720 PST ڈینگی مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے 1 ہزارنرسیں بھرتی کرنے کا حکم
 Updated at 1650 PST مظفر گڑھ : دو گروپوں میں مسلح تصادم ، ایک شخص جاں بحق اور 11زخمی
 Updated at 1635 PST لاہور: بوری سے ملنے والے زخمی کو ہوش نہ آ سکا
 Updated at 1625 PST ڈینگی چیلنج ہے،قومیں چیلنجزمیں ہی سیکھتی ہیں،شہبازشریف
 Updated at 1610 PST مصر : فوجی حکومت کے ہنگامی اختیارات میں توسیع کیلئے اقدامات
 Updated at 1555 PST وزیراعظم نے ضلع تھرپارکر کو آفت زدہ علاقہ قرار دیدیا
 Updated at 1530 PST لاہور: ڈینگی سے مزید 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
 Updated at 1525 PST سیلاب زدہ علاقوں میں فوج سے مدد لے سکتے ہیں ، وزیر اعظم
 Updated at 1520 PST ماہرین صحت نے آنکھوں کے گرد زرد حلقوں کو امراض قلب کی علامت قرار دیدیا
 Updated at 1505 PST پنجاب میں ڈینگی بخار کا تیزی سے پھیلاؤجاری
 Updated at 1450 PST وادی تیرا میں ہیضہ،5افراد جاں بحق،درجنوں متاثر
 Updated at 1435 PST پاک بحریہ کی بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
 Updated at 1420 PST اپر دیر:زمین کے تنازع پر تصادم ،خاتون سمیت 11افراد ہلاک
 Updated at 1400 PST سوہا خان کی آنے والی فلم” ساوٴنڈ ٹریک “کی تشہیری مہم
 Updated at 1400 PST کوئٹہ آنیوالی ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار
 Updated at 1345 PST جنوبی وزیرستان :مکین میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ
 Updated at 1340 PST نئے لک کیلئے جم کے دوستوں سے مشورہ کرتی ہوں،بپاشا باسو
 Updated at 1330 PST علی ظفر نے کترینہ کیف کو بہن بنالیا
 Updated at 1315 PST چین میں آج جاپانی حملے کیخلاف 80سال مکمل ہونے کا دن منایا جارہا ہے
 Updated at 1300 PST بالی ووڈ کا سپر ہیرو چور نکلا!
 Updated at 1250 PST یمن میں سیاسی بحران کے حل کے فارمولے پر اتفاق
 Updated at 1245 PST پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے اندر پانچ افراد قتل، تاجر اغواء
 Updated at 1240 PST یونان میں مالیاتی بحران، وزیراعظم نے اپنا دورہ امریکا منسوخ کردیا
 Updated at 1230 PST مظفرگڑھ: تحصیل علی پور میں دو گرپوں میں مسلح تصادم
 Updated at 1230 PST مصرمیں تین دہائیوں بعد عام انتخابات 21نومبرکومنعقد کئے جائیں گے
 Updated at 1220 PST جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ
 Updated at 1210 PST کراچی ، فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی
 Updated at 1200 PST لیبیا:بن غازی میں کاروباری زندگی معمول پر
 Updated at 1150 PST گزری اور کورنگی میں رینجرز کا آپریشن جاری،15افراد زیرحراست
 Updated at 1140 PST سیلاب سے متاثرہ سندھ کے بیشتر دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
 Updated at 1125 PST بلوچستان میں پولیو کے دو نئے کیس،رواں سال تعداد36 تک پہنچ گئی
 Updated at 1110 PST ڈینگی مچھر کی بڑی نرسری ٹائر پنکچر شاپس
 Updated at 1050 PST کراچی:لیاری اور سمن آباد سے مبینہ ڈکیت اور بھتہ خور گرفتار
 Updated at 1030 PST لندن فیشن ویک میں برازیلی رنگ چڑھ گیا
 Updated at 1010 PST پنجاب خیبر پختون خوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
 Updated at 0950 PST سندھ:بارش اورسیلاب سے ضلع عمرکوٹ بری طرح متاثر
 Updated at 0930 PST دو پاکستانی فلمیں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں شامل
 Updated at 0900 PST تحصیل علی زئی کے قریب شدت پسندوں کی فائرنگ،3افراد جاں بحق
 Updated at 0830 PST باڑہ میں شدت پسندوں کا امن لشکر پر حملہ،5رضاکار جاں بحق
 Updated at 0800 PST اوباماکاایک ملین ڈالر سے زیادہ کمانے والوں پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
 Updated at 0745 PST لاہور:ڈینگی کے مرض میں مبتلا ایک اور خاتون زندگی کی بازی ہار گئی
 Updated at 0715 PST کراچی: کٹی پہاڑی کے علاقے سے 3 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
 Updated at 0600 PST کراچی :گزشتہ سال بھیجا گیا امدادی سامان برآمد،پانچ افراد گرفتار
 Updated at 0545 PST ایبٹ آباد آپریشن کے بعد جنرل کیانی اور مولن کی پہلی ملاقات
 Updated at 0400 PST کراچی :رہائشی اور تجارتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ
 Updated at 0345 PST سرگودھا موٹروے پر ٹریفک حادثہ، خاندان کے 3افرادجاں بحق

بشکریہ جنگ