URDUSKY || NETWORK

ایشین چیمپئنز ٹرافی ،بھارت کیخلاف میچ ڈرا،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا|اردو سکائی اخبار 9 ستمبر 2011

104
ایشین چیمپئنز ٹرافی ،بھارت کیخلاف میچ ڈرا،پاکستان فائنل میں پہنچ گیاnews
Updated at 1150 PST
اورڈوس…پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا، میچ ڈرا ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ چین کے شہر اورڈس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے بھرپور مظاہرہ کیا، دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کئے، پاکستان کی جانب سے وقاص شریف نے دوسرے ہاف کے پانچویں منٹ منٹ میں پہلا گول اسکور کیا، دس منٹ بعد محمد عرفان نے پنلٹی کارنر پر گیند کو جال میں پھینکا، بھارتی ٹیم نے کھیل کے آخری 20 منٹ میں جارحانہ کھیل پیش کیا، روپیندر پال اور دانش مجتبٰی نے اسکور کیا، اس کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم نے پہلی ایشین چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنالی۔
ہائیڈل پیداوار میں اضافے سے بجلی کے شارٹ فال میں عارضی کمی
Updated at 1600 PST
لاہور…ڈیموں میں پانی کی سطح بہتر ہونے سے ہائیڈل پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جس سے شارٹ فال کم ہو کر دو ہزار دو سو چھپن میگاواٹ رہ گیا۔ پیپکو ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار بڑھ کر چودہ ہزار چار سو اٹھائیس میگاواٹ ہو گئی ہے جبکہ طلب …
بے خوابی انسانی زندگی پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے، طبی ماہرین
Updated at 1545 PST
لندن…جنگ نیوز…طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بے خوابی انسانی زندگی پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ لندن میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بے خوابی نہ صرف توجہ میں کمی اور غلطیوں کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے کام کرنے …
چین:ماہرانہ انداز میں درختوں پر چڑھنے والا غیر معمولی کتا
Updated at 1435 PST
چینگ ڈو…این جی ٹی…کتوں کے بارے میں یہ عام روایت ہے کہ انہیں درختوں پر چڑھنا نہیں آتا تاہم ایک چینی کتے نے اس روایت کو غلط ثابت کردکھایا ہے۔چین کے شہر Chengduسے تعلق رکھنے والے Su Taoنامی شخص کا Defuنامی کتا درخت اور دیواریں چڑھنے میں مہارت رکھتا ہے۔Su …
9/11کے واقعات نے امریکا کو تین سبق سکھا دیئے،امریکی میڈیا
Updated at 1450 PST
کراچی…رفیق مانگٹ…9/11کے حملوں کے بعد امریکیوں نے اسلام اور مسلمانوں کے طرز عمل سے تین سبق سیکھے کہ اسلامی دنیا اسامہ بن لادن اور اس کے طرز فکر کو قبول نہیں کرتی ، امریکی مسلمانوں کا امریکا سے حب الوطنی کا جذبہ سامنے آیا، تہذیبوں کے ٹکڑاوٴ کے نظریے کومستر …
تمام پارٹیاں امن چاہتی ہیں پھر بھی لاشیں مل رہی ہیں،چیف جسٹس
Updated at 1230 PST
کراچی…کراچی میں امن و امان سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو حکم دیا ہے کہ آئی ایس آئی کی بریفنگ کل ہوگئی اب انٹیلی جینس بیورو کی رپورٹ پیش کریں۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سپریم کورٹ میں مقدمات …
 Updated at 1550 PSTپودینہ سے کئی امراض کا اعلاج کیا جا سکتا ہے، ماہرین صحت
 Updated at 1540 PSTبرطانوی فوجیوں پر عراقی شہری کو ہلاک کرنے کے الزامات ثابت
 Updated at 1535 PSTطیارہ حادثے میں آئس ہاکی ٹیم کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائینگی، روسی صدر
 Updated at 1535 PSTبھارتی وکلاء کا 60رکنی وفد ایشین کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچ گیا
 Updated at 1530 PSTموغادیشو میں فوجی اہلکار کی فائرنگ،5 خواتین اور بچے ہلاک
 Updated at 1525 PSTجنوبی کوریا کے صدرکی شمالی کوریاکے ہم منصب سے ملاقات پر آمادگی
 Updated at 1520 PSTجاپان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو
 Updated at 1515 PSTنومنتخب جاپانی وزیراعظم کا فوکوشیما نیو کلیئر پاور پلانٹ کا دورہ
 Updated at 1510 PSTایران کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا باضابطہ افتتاح 12 ستمبر کوہوگا
 Updated at 1505 PSTلیبیا میں رہ کر باغیوں اور نیٹو کو شکست دیں گے۔ معمر قذافی
 Updated at 1500 PSTکراچی میں آئندہ 24گھنٹے مطلع ابر آلود رہے گا
 Updated at 1455 PSTناریل صحت کیلئے انتہائی مفید ہے، ماہرین صحت
 Updated at 1445 PST’سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ 20ہزار حاملہ خواتین ہیں‘
 Updated at 1425 PSTسندھ میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
 Updated at 1415 PSTالطاف حسین آج شام 5 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے
 Updated at 1400 PSTامریکا میں نایاب زرد ہیرا28لاکھ ڈالر میں نیلام
 Updated at 1330 PSTسندھ ہائیکورٹ میں 2ایڈیشنل ججز کو مستقل بنانے کی تجویز مسترد
 Updated at 1300 PSTپنجاب میں ڈینگی کی یلغار،اسکولوں میں مارننگ اسمبلی پر پابندی عائد
 Updated at 1240 PSTایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے و تقرریاں
 Updated at 1235 PSTفلم”را۔ ون“میں شاہ رخ اور شفقت کے ”دلدارا“ کی دھوم
 Updated at 1120 PSTاوباما کی تقریر کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کاامکان
 Updated at 1110 PSTسندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کاآپریشن
 Updated at 1050 PSTہاتھ سے آپریٹ کی جانیوالی دنیا کی طاقتور ترین لیزرٹارچ
 Updated at 1045 PSTسو نے سے تیا رکیا گیا دنیا کا مہنگا ترین نظر کا چشمہ
 Updated at 1040 PSTچین میں ڈیلیان فیشن فیسٹیول کا آغاز
 Updated at 1035 PSTامریکا : نو جوانوں میں چمگادڑکی طرح الٹا لٹک کر تصاویر کھنچوانے کا رواج
 Updated at 1030 PSTامریکا میں دنیا کی سب سے بڑی واٹر بیلون فائٹ کا ریکارڈ
 Updated at 1025 PSTسندھ میں بارشیں، خیرپور میں مزید 50دیہات زیر آب
 Updated at 1015 PSTپنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد7 ہوگئی
 Updated at 1000 PSTنائن الیون کے10سال مکمل، امریکا میں دہشت گردی کا خطرہ
 Updated at 0945 PSTجڑواں شہروں اور لاہور میں بارش
 Updated at 0930 PSTصدر زرداری 17ویں ترمیم ختم کرنا نہیں چاہتے تھے، وکی لیکس
 Updated at 0900 PSTکراچی کے علاقے سچل گوٹھ سے نوجوان کی لاش برآمد
 Updated at 0850 PSTیوایس اوپن ٹینس میں خواتین کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
 Updated at 0830 PSTکراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت آج بھی ہوگی
 Updated at 0700 PSTچلی:تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ پھر سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں
 Updated at 0630 PSTسندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مزید24 افراد جاں بحق
 Updated at 0600 PSTاوباما نے روزگار کیلئے 447 ارب ڈالر کا منصوبہ کانگریس میں پیش کردیا
 Updated at 0530 PSTنیویارک فیشن ویک،موسم بہار اورگرما کے دلکش ملبوسات کی نمائش
 Updated at 0500 PSTمنڈی بہاوٴالدین:مقتول نوجوان کے لواحقین کا پولیس کیخلاف احتجاج
 Updated at 0400 PSTبین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازشیں کررہی ہیں،الطاف حسین

بشکریہ جنگ