URDUSKY || NETWORK

بدین:طوفانی بارش کے بعد نقل مکانی ،ریلیف کیمپوں کی صورتحال خراب |اردو سکائی اخبار 11 اگست 2011

176
بدین:طوفانی بارش کے بعد نقل مکانی ،ریلیف کیمپوں کی صورتحال خراب
Updated at 1201 PST
بدین…بدین میں طوفانی بارش کے بعد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں ،لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ریلیف کیمپوں میں منتقل ہو رہے ہیں جبکہ ریلیف کیمپوں میں بھی صورت حال خراب ہے ۔نمائندے کے مطابق بدین میں طوفانی بارش کے باعث ماتلی اور ٹنڈو محمد خان کے درمیان ریلوے ٹریک کا 20 فٹ نچلا حصہ پانی میں بہہ گیا ہے جس کے بعد حیدرآباد سے بدین جانے والی لوکل ٹرین کو بھی ٹنڈو محمد خان اسٹیشن پر روک لیا گیا اور ریل سروس باقاعدہ طور پر معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ شدید بارشوں کے بعد ضلع بھر کے متعدد دیہات زیرآب آگئے۔صورت حال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 30 امدادی کیمپ تو قائم کردیے پر لیکن متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو کھانا بھی میسر نہیں ہے جس پرمتاثرین نے احتجاج بھی کیا ہے۔
انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تین وکٹ پر 456رنز بنالیے
Updated at 2315 PST
ایجبسٹن،برمنگھم…انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے بھارتی بولروں کا جلوس نکال دیا ،اور بھارت کی پہلی اننگز 224رنز کے جواب میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک صرف تین …
وزیر اعظم اور چوہدری شجاعت کی صدرآصف زرداری سے ملاقات
Updated at 2245 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں مجموعی سیاسی صورت حال اور اتحادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تر جمان ایوان صدر کے مطابق وزیر اعظم نے …
کراچی میں امن و عامہ کی صورتحال پر تشویش ہے،بر طانوی ہائی کمشنر
Updated at 2145 PST
کراچی…برطانوی ہائی کمشنرایڈم تھامسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن عامہ کی صورتحال پر برطانیہ کو تشویش ہے،پاکستان کو پانی، دہشتگردی، ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات اور خراب معیشت جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے،پاکستان اور بھارت کو کشمیر اور پانی سمیت دیگر مسائل حل کرنے کے لئے مشکل فیصلے …
 Updated at 2340 PSTپشاور : پولیس موبائل پر بم دھماکا، الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Updated at 2215 PSTلاہور:ایم پی اے ماجدہ رضوی کے خلاف جعلی ڈگری کا مقدمہ درج
 Updated at 2200 PSTاگلے دو سے تین دنوں میں مزید ٹرینیں بند کردی جائیں گی،غلام بلور
 Updated at 2130 PSTلاہور:امریکی سفارتخانے کی تقریب میں شرکت، پولیس افسران سے وضاحت طلب
 Updated at 2115 PSTملک کا روشن مستقبل پرویز مشرف کے ہاتھ میں ہے،پرویز علی شاہ
 Updated at 2100 PSTپیپلز پارٹی نئے صوبے بنانے میں مخلص نہیں،مولانا فضل الرحمان
 Updated at 2045 PSTپی سی بی کے ڈائریکٹر سلطان رانا ایشین کرکٹ کونسل میں نوکری ڈھونڈ لی
 Updated at 2026 PSTخیبر ایجنسی:گھر کے اندر بارودی مواد کا دھماکا،پانچ افراد ہلاک،ذرائع
 Updated at 2015 PSTپی پی سندھ کونسل کا اجلاس،صدر زرداری کی قیادت پر اظہار اعتماد
 Updated at 2000 PSTساف انڈر16فٹ بال کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
 Updated at 1945 PSTپاکستان جونیرز ہاکی ٹیم کی مصرکیخلاف سیریز میں دو ایک سے کامیابی
 Updated at 1930 PSTکراچی میں بارش، کے ای ایس سی کے100سے زائد فیڈر ٹرپ
 Updated at 1920 PSTلندن ہنگامے،عدالتیں24گھنٹے کام کریں گی،2افراد کو چار ماہ قیدکی سزا
 Updated at 1910 PSTیونان:حضرت مریم سے اظہار عقیدت، ہزاروں زائرین کی آمد
 Updated at 1900 PSTاعجاز احمد کوقومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
 Updated at 1850 PSTنایاب ماؤنٹین نسل کے گوریلے کے بچے سرکاری حکام کی تحویل میں
 Updated at 1840 PSTنیو زی لینڈمیں اسٹا ر وار زکے کر داروں پر مشتمل سکّے جا ری کر دیئے گئے
 Updated at 1820 PSTپشاورہائیکورٹ کی پیپکو کی تحلیل کیلئے حکومت کو تین ماہ کی مہلت
 Updated at 1810 PSTہنگامو ں کے دوران نقصانات کا ازالہ کریں گے،بر طانوی وزیر اعظم
 Updated at 1800 PSTاندرون بارشیں، کراچی میں سبزیوں اور پھل کی فراہمی متاثر
 Updated at 1750 PSTرجراز کپ:جوکووچ، فیڈرر تیسرے راوٴنڈ میں، رافیال نڈال ایونٹ سے باہر
 Updated at 1740 PSTچین ، ریلوے اسٹیشنو ں پر مسافر وں کا غصہ نکا لنے کیلئے پنچنگ بیگزنصب
 Updated at 1730 PSTمفاد پرست ہوں، بزرگوں نے قربانیاں دیں، میں لوں گا، پیرپگارا
 Updated at 1720 PSTلندن ، حالیہ ہنگاموں میں بیس بال بیٹ کی فروخت میں6ہزار فیصداضافہ
 Updated at 1715 PSTہنزہ نگر میں وزیراعلیٰ کی آمد پرمتاثرین عطاآباد کا احتجاج، ایک شہری ہلاک
 Updated at 1710 PSTسونے کی قیمت میں مزید اضافہ،فی تولہ 57ہزار8سوروپے کا ہوگیا
 Updated at 1700 PSTفلم را،ون کے اینیمیٹڈ گیمکو ایواٹار کا نام دیا گیا ہے
 Updated at 1650 PSTلوڈشیڈنگ میں کمی کے جھوٹے دعوے ،سحری وافطار کرنا عذاب بن گیا
 Updated at 1635 PSTدماغ کی صلا حیت رکھنے والی منفرد کار،ما ڈل جر منی میں نمائش کیلئے پیش
 Updated at 1620 PSTکے ایس ای میں اُتارچڑھاوٴ،100انڈیکس میں46پوائنٹس کی کمی
 Updated at 1605 PSTشہدائے کشمیرکاعظیم مشن جاری رہے گا،علی رضا سید
 Updated at 1550 PSTپشاور حملہ ،پاکستان میں تیسرا خاتون خودکش دھماکا
 Updated at 1500 PSTٹیکسوں، ڈیوٹیز کی ادائیگی اور ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع
 Updated at 1445 PSTبرطانیہ فسادات میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی یاد میں شمعیں روشن
 Updated at 1430 PSTرکن پنجاب اسمبلی ماجدہ رضوی کی ڈگری جعلی قرار،مقدمہ درج کرنیکا حکم
 Updated at 1430 PSTجاپانی نو جوان 11ویں مرتبہYo-Yo ورلڈ چیمپئین بن گیا
 Updated at 1400 PSTبر طا نیہ: ملکہ الزبتھ سے مشابہہ ماڈل نے سڑک پر بھیک مانگنی شروع کردی
 Updated at 1400 PSTمیرپورخاص،مٹھڑاوٴکنال میں شگاف،3دیہات اور نوکوٹ شہر زیر آب
 Updated at 1400 PSTنئے صوبوں پر بحث کے دوران پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ
 Updated at 1340 PSTدہشتگردوں نے خواتین کو استعمال کرنا شروع کردیا، میاں افتخار
 Updated at 1340 PSTسلمان خان کی فلم ’ایک تھا ٹائیگر ‘کا ڈیجیٹل پوسٹر ریلیز
 Updated at 1330 PSTچینی باشندے کی گاجر کا کاسٹیوم پہن کر گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش
 Updated at 1325 PSTکراچی میں بارش،کے ای ایس سی کے100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
 Updated at 1320 PST’میرے برادرکی دُلہن‘ کی شوٹنگ،کترینہ نے عمران خان کو 16تھپڑ ماردیئے
 Updated at 1310 PSTبر ازیل : جیل میں مقابلہ حسن،چوری کے جرم میں قید خاتون نے جیت لیا
 Updated at 1310 PSTملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریبا 33 کروڑ کمی
 Updated at 1300 PSTرو سی وزیر ِ اعظم ولا دی میر پیو تن غو طہ خو ر بن گئے
 Updated at 1300 PSTبارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،اسپل ویز کھول دیے گئے
 Updated at 1245 PSTنئے صوبوں کے قیام کیلئے قومی کمیشن کی تشکیل ضروری ہے،رانا ثناء اللہ
 Updated at 1225 PSTمنگلا ڈیمسے پانی کا رساوٴ، میرپور منگلا روڈ پر شگاف پڑ گیا
 Updated at 1210 PSTتیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 84رنز بغیر کسی نقصان سے دن کا آغاز کرے گا
 Updated at 1145 PSTپشاور میں 2دھماکے،4اہلکاروں سمیت7افراد ہلاک،37زخمی
 Updated at 1135 PSTموجودہ دورحکومت میں 271، اس سے قبل 11ڈرون حملے،رپورٹ
 Updated at 1125 PSTسندھ میں طوفانی بارشیں، بدین میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ
 Updated at 1100 PSTسندھ میں بارشوں کا سلسلہ مزید 24گھنٹے جاری رہنے کا امکان
 Updated at 1020 PSTکراچی میں بارش ،موسم خوشگوار،متعدد علاقے گھنٹوں بجلی سے محروم
 Updated at 1000 PSTاسلام آباد کے دو کمرشل پلازوں میں آ تشزدگی
 Updated at 0930 PSTپشاور میں 2خود کش دھماکے،5افراد جاں بحق،23زخمی
 Updated at 0830 PSTپشاور: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق،17زخمی
 Updated at 0815 PSTامریکا اور طالبان مذاکرات ختم ہونے کے ذمے دار افغان حکومت ہے ،رپورٹ
 Updated at 0745 PSTامریکی مسلمان ملک کی ترقی میں بھرپور حصہ لیں، شیلا جیکسن
 Updated at 0723 PSTپشاور : پولیس موبائل کے قریب دھماکا ، متعدد افراد زخمی
 Updated at 0700 PSTبرطانیہ : حملوں ، جلاوٴ گھیراوٴ اور لوٹ مار کا سلسلہ تقریباً تھم گیا
 Updated at 0645 PSTکراچی :بارش شروع ہونے کیساتھ ہی اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
 Updated at 0530 PSTکوئٹہ میں سرچ آپریشن، 28 افرادزیر حراست،دستی بم اور اسلحہ برآمد
 Updated at 0415 PSTشام :سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 17 شہری ہلاک
 Updated at 0345 PSTاندرون سندھ: وقفے وقفے سے بارشوں کاسلسلہ جاری،بجلی معطل

بشکریہ جنگ