اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، ایجنسیوں کا اعتراف
Updated at 1550 PST
اسلام آباد…قومی سلامتی سے متعلق دو اعلیٰ ترین خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی نے تسلیم کیا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاپتہ گیارہ قیدی ان کی تحویل میں ہیں اور ان کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔دہشت گردی کے مقدمات میں ٹرائل کورٹ سے بری گیارہ افراد کے جیل سے لاپتہ ہونے کے خلاف مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے کی۔ آج وفاق،آئی ایس آئی اور ایم آئی کی طرف سے وکیل راجا ارشاد نے عدالت کو بتایا کہ تمام گیارہ افراد زندہ اور محفوظ ہیں۔ انہیں ایجنسیوں نے آپریشن ایریا سے گرفتار کیا ، مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں او رگرفتار افراد کا آرمی ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کیا جارہا ہے، مقدمہ کی مزید سماعت کل پھر ہوگی۔
گالیاں دینا اسمبلی کا بزنس نہیں ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے جیونیوز کے اینکرز کو غیرملکی ایجنٹ کہنے کیخلاف مقدمہ کی سماعت چھ ہفتوں کیلئے ملتوی کردی ہے ، پیپلز پارٹی کی عظمیٰ بخاری نے موقف اختیارکیاکہ جو کچھ کہاگیاکہ وہ اسمبلی کے فلور پر تھا اور اس استحقاق پر ارکان کو عدالت میں نہیں بلایا جاسکتا۔چیف
زمبابوے :سوروں کے حملے نے امریکی سفیر کی پرواز منسوخ کرادی تھی
Updated at 1550 PST
ہرارے …امریکا کی خفیہ سفارتی دستاویزات کے اجرا سے جہاں کئی اہم انکشافات ہوئے ، وہیں کچھ دلچسپ باتیں بھی سامنے آئی ہیں ۔ زمبابوے میں ایسا ہی ایک واقعہ گذشتہ سال نومبر میں ہوا جب ہرارے ایئرپورٹ پر سوروں کے حملے کی وجہ سے امریکی سفیر کی پرواز منسوخ
ملتان: آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب کو آپریشن لبیک کی بریفنگ
Updated at 1545 PST
ملتان…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ملتان پہنچ گئے جہاں انہیں جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں جاری آپریشن لبیک کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی اس بریفنگ میں شریک ہوئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف
ملائیشیا میں خوردنی تیل مہنگاہونے سے مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھانا پڑیں
Updated at 1535 PST
کراچی …عالمی مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے مقامی مارکیٹ میں بھی کھانے پکانے کا تیل مہنگا کر دیا گیا تاہم اگر سورج مکھی کی کاشت حکومت کی توقع کے مطابق بڑھتی ہے تو قیمتوں میں استحکام لایا جاسکتا ہے۔چیئرمین آل پاکستان بناسپتی مینو فیکچرر ایسوسی ایشن عبد المجید حاجی محمد نے
سلمان خان بھیگی بلی ،ملائیکہ اروڑا پر کشش ترین خان ہیں،ملائکہ شراوت
Updated at 1530 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے سماجی تعلقات کی ویب سائٹ پربالی وڈخانزکے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے لکھا کہ سپراسٹار سلمان خان بھیگی بلی ہیں۔ ملائکہسے جب ان کے مداح نے شاہ رخ خان اورریتک روشن کے بارے جا