URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 12 نومبر 2010

103
اڈیالہ جیل لاپتہ قیدی کیس، خفیہ اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری

Updated at 1500 PST
اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل راول پنڈی کے لاپتا قیدیوں کے مقدمہ میں ملک کے تینوں بڑے خفیہ اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم اداروں میں تصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔ لاپتا قیدیوں کی بازیابی کے مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی ، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے بتایا کہ ان قیدیوں کا پتہ نہیں چلا،چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور نہ کیا جائے، شواہد موجود ہیں کہ قیدی کس کے پاس ہیں ، اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس کو کہا کہ خفیہ اداروں والے آپ سے چیمبر میں مل کر کچھ بتانا چاہتے ہیں ، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ خود ان سے مل کر عدالت کو بتائیں، انہیں سمجھانے کی کوشش کریں،ہم سب نے مل کے حالات کو ٹھیک کرنا ہے ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ ہمارے سامنے آئین کے آرٹیکل نو، پچیس، چار اور دس اے ہیں ، وقفہ کے بعد اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ قیدیوں کا کچھ علم نہیں ،اس پر عدالت نے آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو اور ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 25 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔
ذوالقرنین کے حوالے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس
Updated at 1650 PST
دبئی …پاکستان کرکٹ ٹیم کو چھوڑ کر انگلینڈ جانے والے ذوالقرنین حیدر کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ شب دبئی کے ٹیم ہوٹل میں ہوا،جبکہ ذوالقرنین حیدر نے فیس بک پر نیاپیغام بھی شامل کر دیا ہے۔کمیٹی کے رکن اور پاکستان ٹیم کے منیجر انتخاب
کراچی: سی آئی ڈی سینٹر میں دھماکا لشکر جھنگوی نے کرایا، رحمن ملک
Updated at 1630 PST
اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی دھماکہ کالعدم تحریک طالبان نہ نہیں ، بلکہ لشکر جھنگوی نے کیا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ سندھ پولیس نے لشکر جھنگوی کے خلاف کریک ڈاون شروع
Updated at 1810 PST چند روز میں چینی کے نرخ کم کر دیں گے، ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز
Updated at 1800 PST مظفرآباد : وین اور ٹرک کا تصادم ،5 افراد جاں بحق7 زخمی
Updated at 1750 PST شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی، گیس اور لکڑی کے دام بڑھ گئے
Updated at 1740 PST نئے گیم بلیک آپس نے ریلیز کے پہلے روز فروخت کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Updated at 1730 PST کراچی میں ٹارگٹ کلنگ: پولیس چیف نے رپورٹ جمع کرادی
Updated at 1720 PST بولان:بی ایس او آزاد کی اپیل پر شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال
Updated at 1710 PST چینی کا ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی
Updated at 1700 PST قومی اسمبلی:ریفارمڈ جی ایس ٹی کا بل پیش ، متحدہ اور اپوزیشن کا شدید احتجاج
Updated at 1640 PST سینیٹ: جی ایس ٹی اور فلڈ ٹیکس پر متحدہ اور جے یوآئی کی شدید تنقید
Updated at 1620 PST امسال20لاکھ سے زائد مسلمان فریضہ حج ادا کریں گے
Updated at 1610 PST کیرالا میں ہاتھی کے دانت کی منفرد انداز میں آرائشی جراحی
Updated at 1600 PST کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا
Updated at 1550 PST برطانیہ : 18ویں صدی کا چینی گل دان6 کروڑ93 لاکھ ڈالر میں نیلام
Updated at 1545 PST حافظ آباد:قربانی کے جانوروں کی قیمتیں پہنچ سے باہر،شہری پریشان
Updated at 1535 PST ہائی کورٹ:شوگر ملز کو قومیانے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب
Updated at 1530 PST کراچی دھماکا: مدینہ کالونی کے مکینوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری
Updated at 1525 PST کاجوکا استعمال ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انتہائی مفیدہے،طبی تحقیق
Updated at 1520 PST رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل عمرزئی کی ضمانت منسوخ، عدالت سے گرفتار
Updated at 1515 PST کراچی :سی آئی ڈی سینٹر پر حملے کے بعد شہر میں خوف وہراس
Updated at 1510 PST کراچی:آج شام ہلکی بارش کا امکان
Updated at 1505 PST ہزا رو ں اصلی سکّوں سے بنا یا گیافر نیچر
Updated at 1455 PST اٹلی: صدیوں قدیم عبادتگاہ 26برس بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دی گئی
Updated at 1450 PST چھوٹے بڑے شہروں میں ڈینگی بخار کے نئے کیسز میں مسلسل اضافہ
Updated at 1445 PST چمن: قبائلی سربراہ اور اے این پی کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
Updated at 1440 PST امریکا ذمہ دارانہ پالیسیاں بنائے اور ڈالر کی قدر مستحکم رکھے، چین
Updated at 1435 PST روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے والی خواتین میں گٹھیا کا خدشہ
Updated at 1415 PST ”کال آف ڈیوٹی“ سیریز کی نئی گیم”بلیک آپس “کے فروخت کا نیا ریکارڈ
Updated at 1405 PST لندن: ہیری پورٹر سیریز کی آخری فلم کے پارٹ ون کا ورلڈ پریمےئر
Updated at 1400 PST پاکستانی قوم6.47لاکھ ڈالر سالانہ کی چھالیہ اور پان کھا جاتی ہے
Updated at 1355 PST امیتابھ بچن اپنے مداحوں کے جا رحانہ انداز سے خوفزدہ ہیں
Updated at 1345 PST ورلڈ کپ :سلمان ، عامر،آصف، کامران اور کنیریا کو منتخب نہ کرنے کا فیصلہ
Updated at 1330 PST جنوبی افریقاکے کھانے کے وقفے تک بغیر کوئی نقصان 101رنز
Updated at 1310 PST امریکا اور بھارت میں قربت سے پاکستان کو پریشانی نہیں ،وزیرخارجہ
Updated at 1250 PST آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف رٹ سماعت کیلئے منظور
Updated at 1240 PST کراچی: سی آئی ڈی سینٹر میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی
Updated at 1230 PST سرگودھا میں چھاپے: ذخیرہ کی گئیں چینی کی10 ہزار بوریاں برآمد
Updated at 1225 PST ملتان : نشتر اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد41 ہو گئی
Updated at 1220 PST سرینگر : حریت رہنما میرواعظ اور علی گیلانی کو ان کے گھروں میں نظر بند
Updated at 1215 PST جا ن لینن کی جیکٹ نیلا می کے لیے پیش کی جا ئے گی
Updated at 1210 PST گاجر کا جوس ناخن ،بال ، دانت اور ہڈیوں کیلئے انتہائی مفید ہے
Updated at 1200 PST فیصل آباد: دھاگے کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف صنعتکاروں کا تحریک چلانے کا اعلان
Updated at 1140 PST پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1125 PST کالام میں بجلی2ماہ میں بحال کر دی جائے گی، امیر حیدر ہوتی
Updated at 1110 PST زیریں سندھ میں چند مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری
Updated at 1100 PST کوئٹہ میں اغواء، اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتیں
Updated at 1050 PST پشاور :ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری کی قیمت میں کمی
Updated at 1045 PST وائس چانسلرڈاکٹر محمد اجمل خان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری
Updated at 1040 PST موہری گوجرہ:مظفرآباد جانے والی وین اور ڈمپر میں ٹکر، 7افراد زخمی
Updated at 1025 PST آسٹریلیا :شا رک کا مردہ وہیل کے جسم کھا نے کا منظر فلم بند کر لیا گیا
Updated at 1015 PST پرویز مشرف کی سابق وزیر اعظم ظفراللہ جمالی کے الزامات کی تردید
Updated at 1000 PST کراچی:سی آئی ڈی سینٹر پر دہشت گرد حملہ،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی
Updated at 0940 PST امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز متعارف کرا دیا گیا
Updated at 0930 PST حیدر آباد میں 70بستروں پر مشتمل اسپتال قائم کر دیا، مصطفی کمال
Updated at 0920 PST جنوبی کوریا میں جی ٹوینٹی کانفرنس آج شروع ہوگی
Updated at 0910 PST سرگودھا :اجرت مانگنے پر فائرنگ سے مزدور قتل کر دیا گیا
Updated at 0850 PST سابق اسرائیلی وزیر اعظم شیرون کو آج اسپتال سے چھٹی مل جائے گی
Updated at 0825 PST کراچی:جہان آباد میں ذاتی دشمنی کی بناء پر خاتون سمیت3ہلاک
Updated at 0800 PST گاڑی میں ایک ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد موجود تھا،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن
Updated at 0730 PST کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ،2 افراد ہلاک ، ایک زخمی
Updated at 0600 PST کراچی دھماکا: شہید ہونیوالے گیارہ افراد کی شناخت ہو گئی
Updated at 0545 PST کراچی :چاولوں کے گودام سے12 ہزار چینی کی بوریاں برآمد
Updated at 0500 PST عراق: جلال طالبانی دوبارہ صدر منتخب
Updated at 0430 PST سی آئی ڈی آفس دھماکا، ریکٹر اسکیل پر شدت1.3 رکارڈ کی گئی
Updated at 0415 PST کراچی دھماکا:کرائسیس مینجمنٹ سیل نے تین ماہ قبل خبردار کیاتھا
Updated at 0345 PST کراچی دھماکا:ایف سی کے پانچ اہلکار شہید ،تین زخمی ،ایک تاحال لاپتہ

بشکریہ جنگ