URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 10 نومبر 2010

128
اڈیالہ جیل کیس: چیف سیکرٹری پنجاب اور اٹارنی جنرل سے واضح جواب طلب
Share Updated at 1100 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیارہ لاپتا قیدیوں سے متعلق اٹارنی جنرل آف پاکستان اور چیف سیکریٹری پنجاب سے ایک واضح جواب آج ہی طلب کرلیا ہے ۔دہشت گردی کے چار مقدمات سے بری گیارہ قیدیوں کے جیل سے لاپتا ہوجانے کے مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی ۔اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے عدالت کو بتایا کہ یہ لاپتا قیدی کسی انٹیلی جنس ایجنسی کے پاس نہیں ہیں ، عدالت میں موجود چیف سیکریٹری پنجاب نے ان قیدیوں سے متعلق اپنی رپورٹ سنانا چاہی تو چیف جسٹس نے انہیں روکتے ہوئے کہا کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے ، ضرورت ہوئی تو یہ رپورٹ لے لی جائے گی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ سماعت پر اسپیشل برانچ کی رپورٹ تھی کہ ان قیدیوں کو انٹیلی جنس ایجنسی والے لے گئے تھے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس مین کوئی غلط فہمی پیدا نہ کی جائے اور اٹارنی جنرل اور چیف سیکریٹری آپس میں میٹنگ کرکے آج دوپہر تک عدالت کو ایک جواب دیں۔
امریکا بھارت معاہدے پاکستان کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں،رپورٹ
Updated at 1235 PST
اسلام آباد…فارن ڈیسک… امریکی صدر براک اوباما کی بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے اور دیگر ہمدردیاں پاکستان کے لیے آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے ۔ پاکستان کے سا تھ حالیہ امریکی اسٹریٹجک ڈائیلاگ جس میں دونوں طرف بد اعتماد ی کی فضا کو ختم کرنے پر غور کیا گیا۔
سلمان خان نے 10کا دم شو کیلئے فی قسط ڈھائی کروڑ معاوضہ مانگ لیا
Updated at 1225 PST
ممبئی …بالی وُڈ سپر اسٹارسلمان خان نے مقبولیت کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے دس کا دم کے شو کی ایک قسط کا معاوضہ ڈھائی کروڑ روپے مانگ لیا۔ سلمان خان کی وجہ سے پروگرام ”دس کا دم“ بھارتی ٹی وی کو بہت زیادہ منافع دے رہا
Updated at 1205 PST پشاور: روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر نان بائیوں کی ہڑتال
Updated at 1155 PST ایکشن سین سے زیادہ رقص کے سین کرنا بہت پسند ہے،کرینہ کپور
Updated at 1145 PST اوباما دورے کے تیسرے مرحلے میں جنوبی کوریا روانہ ہوگئے
Updated at 1135 PST جولیا رابرٹس، ملکہ اردن اور کئی ممالک کی سربراہان مملکت کیلئے ایوارڈ
Updated at 1120 PST 48فیصد آسٹریلوی فوج کا وزن مقررہ حد سے بڑھ گیا
Updated at 1110 PST عسکریت پسندوں کو حاصل کرنے کیلئے پاکستان کو بھاری قیمت ادا کی،بش
Updated at 1045 PST برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو دوسال قید کی سزا
Updated at 1030 PST کراچی:ساوٴتھ زون میں پولیس کارروائی،35ملزمان گرفتار
Updated at 1015 PST وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
Updated at 1000 PST گذشتہ24گھنٹوں میں فائرنگ کے واقعات میں12افراد ہلاک
Updated at 0945 PST فلم ’گول مال تھری‘ نے باکس آفس پر ’ایکش ری پلے‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
Updated at 0935 PST سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،2شدت پسند ہلاک
Updated at 0925 PST آزاد میڈیا اور آزاد عدلیہ جمہوریت کی نشانیاں ہیں، بارک اوباما
Updated at 0910 PST چینی کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
Updated at 0900 PST دانتوں کی سرجری کے بعد دل کے دورے اور فالج کے خطرات ہو سکتے ہیں
Updated at 0845 PST قالین نہیں کتوں کو صاف کرنے والا ویکیوم ایجادکر لیا گیا
Updated at 0830 PST امریکا میں خاتون نے نئی کار خریدنے کیلئے شیرخوار بچہ بیچ ڈالا
Updated at 0815 PST کراچی: گزشتہ24گھنٹوں میں فائرنگ کے واقعات ،11 افراد ہلاک
Updated at 0700 PST برطانیہ:Chronicles of Narnia کے ستارے ریجنٹ اسٹریٹ پر
Updated at 0630 PST بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہتا ہے،پرویز مشرف
Updated at 0615 PST کراچی :اسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث2 ملزمان گرفتار
Updated at 0500 PST اسرائیل خطے میں امن نہیں چاہتا،فلسطین
Updated at 0415 PST فرانس :افریقی صدور کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی اجازت
Updated at 0345 PST برطانیہ : چیریٹی ایونٹس میں سیلاب زدگان کیلئے40ہزار پونڈز سے زیادہ رقم جمع
Updated at 0315 PST ڈاکٹر قدیر کے دورمیں کئے گئے تجربات ناکام ہوئے تھے،مشرف
Updated at 0305 PST کراچی: فائرنگ کے واقعات سیاسی کارکن سمیت5 افراد جاں بحق
Updated at 0300 PST ذوالقرنین نے قومی کرکٹ ٹیم چھوڑ کر بڑی غلطی کی، عبدالرزاق
Updated at 0245 PST ذوالقرنین حیدرکو میدان چھوڑ کر نہیں بھاگنا چاہئے تھا،اعجاز جاکھرانی

بشکریہ جنگ