URDUSKY || NETWORK

جاپان کے بادشاہ ناروہیٹو کی رسم تاج پوشی کی تقریب،صدر مملکت عارف علوی بھی تقریب میں شریک

26

Pakistan President Dr Arif Alvi in Japan for important foreign policy visit

President Dr. Arif Alvi on Sunday arrived in Tokyo on a four-day official visit on the invitation of Japanese government
During the visit, the President would attend the enthronement ceremony of the Emperor of Japan Naruhito, which would also be attended by over 100 heads of state and government, said a press release received here

جاپان کے بادشاہ ناروہیٹو کی رسم تاج پوشی کی تقریب شروع ہو گئی،تاج پوشی کی تقریب میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت شریک ہیں،صدر مملکت عارف علوی بھی تاج پوشی کی تقریب میں پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اتوار کے روز کمرشل فلائٹ سے بادشاہ ناروہیٹو کی رسم تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہوئے تھے،جاپانی وزیراعظم کل صدرعارف علوی سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور ہر گفتگو ہوگی۔یہ ملاقات پاکستان اور جاپان کے دوستانہ تعلقات کا مظہر ہوگی۔