URDUSKY || NETWORK

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ1 ، ایک کیوں ہے ، 2 دو کیوں ہے اور 3 تین کیوں ہے؟

223


1،2،3 کہاں سے آئے ؟ ،ایک 1 کیوں ہے اور 2 دو کیوں ہے؟

رات بچوں کو پڑھاتے ہوئے ایک بچے نے سوال کیا کہ 1،2،3 کہاں سے آئے ہیں؟ اور 1 ایک کیوں ہے ، 2 دو کیوں ہے ۔۔۔۔ آئیے ایک دلچسپ مگر بصیرت افروز معلومات شیئر کرتے ہیں؛ رومن عددی حساب کتاب میں ایک III،I ،II وغیرہ وغیرہ ہے مگر 1،2،3 عددی حساب algorithm عربی ہے اور اسکے مطابق 1 کا مطلب ہے ایک زاویہ ، 2 کا مطلب ہے دو زایے , یہ معلومات اعداد کی شکل و شباہت کے حوالے سے ہے ۔۔
۔ مندرجہ ذیل تصاویر سے ساری معلومات واضع ہو جائے گی ۔۔۔
Math کے پڑھنے سے ضروری نہیں کہ کوئی عملی اور علمی مرحلہ طے ہو مگر ذہن کا Multidimensional سوچنے کا عمل ضرور وقوع پذیر ہوتا ہے جو آگے چل کر لاثانی ذہانت اور فراست میں معاون بنتا ہے جبکہ ذہن کی وسعت بھی اسی عمل کا نتیجہ ہے جسکے باعث زندگی میں فیصلوں کا تعین آسان ہوجاتا ہے ؛