URDUSKY || NETWORK

بارش کا لطف اٹھایا ان ستاروں نے؟

98

جہاں تیز بارش کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں ٹریفک جام رہا اور بجلی بھی غائب رہی، وہی عوام بارش میں بھیگنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔

جبکہ پاکستانی ستاروں نے بھی اس موقع پر اپنی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

مہوش حیات بارش کا آغاز ہوتے ہی اپنی چھت پر پہنچ گئیں

منال خان بھی اس موقع پر نہایت خوش نظر آئیں

سجل علی بارش کے موقع پر اپنے دوستوں کے ساتھ نظر آئیں

اس خوشگوار موسم میں حنا الطاف ساحل سمندر پہنچ گئیں

جبکہ اس موقع پر انہوں نے فلمی انداز بھی اپنا لیا

ثروت گیلانی نے بارش کا لطف اپنے شوہر کے ساتھ اٹھایا

شازیہ ناز خان بھی اس موقع پر اپنی چھت پر پہنچ گئیں

شہروز سبزواری شاید ٹریفک میں پھنس گئے؟

حرا مانی اس موقع پر بھی کسی فلمی ہیروئن سے کم نظر نہیں آئیں

یاسر نواز اور نیلم منیر نے بارش کا لطف ایک ساتھ اٹھایا