آپ کی ایک ایک حرکت نظر میں ہے

  آپ کس وقت، کس شخص کو فون کرتے ہیں، کب اور کہاں انٹرنیٹ پر جاتے ہیں، وہاں کیا کچھ دیکھتے اور پڑھتے ہیں، ای میلز کسے اور کیوں لکھتے ہیں، کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے، جو یورپی یونین کے تفتیش کاروں کی دسترس میں نہ ہو۔   یورپی یونین میں دہشت گردی سے […]

Continue Reading

بیجنگ میں جرمن مصوری کی بڑی نمائش کا آغاز

  جرمن وزیر خارجہ گیڈو ویسٹر ویلے نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں جرمن مصوری کے نمونوں کی اب تک سب سے بڑی نمائش کا افتتاح کیا۔ قومی عجائب گھر میں منعقدہ یہ نمائش ایک سال تک جاری رہے گی۔   ’نشاۃ ثانیہ کا آرٹ‘ نامی اِس نمائش میں برلن، ڈریسڈن اور میونخ کے عجائب گھروں […]

Continue Reading