اونٹ مارو، سیارہ بچاؤ

ماہرین ماحولیات کے مطابق آسٹریلیا کے غیر آباد علاقوں میں اونٹوں کی وجہ سے ماحولیات کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔ ان اونٹوں کے خاتمے کے لیے شکاریوں کو حکومت کی طرف سے ایک اونٹ مارنے پر 75 امریکی ڈالرز دیے جائیں گے۔   آسٹریلیا کے ماحولیاتی تبدیلی کے پارلیمانی سیکرٹری  مارک ڈرے فوس کے […]

Continue Reading

بچوں کے ٹیکوں کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے

ٹیکوں سے بچوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں  بچوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والی ’سیودی چلڈرین‘ نامی تنظیم نے دنیا کے غریب ترین ممالک کے بچوں کو ٹیکہ مہیا کرانے کے لیے ترقی یافتہ ممالک سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ تنظیم نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور عالمی رہنماؤں سے آئندہ […]

Continue Reading

غریب ممالک کے لیے سستی ادویات

  غریب ممالک میں بیشتر آبادی کو صحت کی بہتر سہولیات میسر نہیں ادویات تیار کرنے والی متعدد بین الاقوامی کمپنیوں نے ترقی پذیر ممالک میں فروخت کے لیے زندگی بچانے والی کچھ ویکسینز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ قیمتوں میں کمی عام ادویہ ساز کمپنیوں کے علاوہ گلیکسو سمتھ کلائن،مرک اور […]

Continue Reading

ایڈز کے لیے نئی پالیسی کی ضرورت ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے کی 30 سالہ کوششوں کے بعد اب شاید اس بیماری سے نمٹنے کی لیے بنائی گئی عالمی حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔   اس تحقیق کے مطابق ایڈز کے خلاف جدوجہد میں احتیاطی تدابیر کے بجائے اس مرض کے علاج […]

Continue Reading

بڑھتی ہوئی شہری آبادی کے ماحول پر مضر اثرات۔

تحریر و تحقیق:۔ ساجد حسین۔ ہمارے ارد گرد کا ماحول ہماری بود و باش اور اصول معاشرت قدرتی وسائل کے صحیح و غلط استعمال پر منحصر ہے۔ کائنات کے خالق و مالک الللہ پاک نے تو یہ دنیا اورزمین پر قدرتی وسائل مناسب توازن کے ساتھ خلق کئیے ہیں،یہ ہم اور آپ ہی ہیں جو […]

Continue Reading

سگرٹ نوشی مردوں کے جلدی مرنے کی بڑی وجہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق یورپ بھر میں عورتوں کے مقابلے میں مردوں کے جلدی مر جانے کی بڑی وجہ سگرٹ نوشی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر ممالک میں تمباکو نوشی سے متعلق بیماریاں عورتوں اور مردوں کے درمیان شرح اموات میں ساٹھ فیصد تک فرق کا باعث […]

Continue Reading

ہنسنے، مسکرانے سے ذہنی الجھنوں میں کمی

جرمن ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ مسکرانا یا ہنسنا جسم اور روح دونوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اسی طرح خاص قسم کی جسمانی حرکت انسان کو نفسیاتی طور پر اچھا یا بُرا محسوس ہونےکا موجب بنتی ہے۔   جسم اور روح ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرتے ہیں اور یہ […]

Continue Reading

ورزش کینسر کے خطرات بھی ٹال سکتی ہے

ہیلسنکی ۔ صحتمند زندگی کیلئے متوازن خوراک کے علاوہ ورزش بھی اہم ہے۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہلکی پھلکی ورزش کینسر کے خطرات بھی ٹال سکتی ہے۔ فِن لینڈ میں کی گئی تحقیق کے مطابق دن میں تیس منٹ ہلکی پھلکی ورزش کینسر جیسے موذی مرض سے بچاسکتی ہے۔ تحقیق کے دوران […]

Continue Reading

’کافی اور سیکس سے فالج کا خطرہ‘

  کافی دیگر ’رسک فیکٹرز‘ کے مقابلے میں سب سے عام ہے۔ ہالینڈ میں محققین کا کہنا ہے زیادہ کافی پینے، سیکس اور ناک صاف کرنے سے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ڈھائی سو مریضوں پر کی جانے والی اس تحقیق میں دماغ سے خون جاری ہونے کے آٹھ ’رسک فیکٹرز‘ کی نشاندہی ہوئی […]

Continue Reading

جراثیم کش ادویات کے خلاف مدافعت کا حامل جرثومہ دریافت

سائنس دانوں نے ایک جدید تحقیق کے ذریعے ایسا بیکٹیریا دریافت کیا ہے کہ جس پر علاج کے لیے دی جانے والی اکثر جراثیم کش یا انٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کرتیں۔ برطانیہ کی کارڈیف یونیورسٹی کے سائنسدانوں پر مشتمل ٹیم نے بھارت میں اس بیکٹیریا کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے بھارتی حکام سے […]

Continue Reading