گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 10 جنوری 2011

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف Updated at 1540 PST رائے ونڈ…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاور فل وزیراعظم ہیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد وہ ،وہ کچھ کرسکتے ہیں جو وہ پہلے نہیں کرسکتے۔ بلیک میلنگ،ہارس ٹریڈنگ کی سیاست پریقین نہیں رکھتا، بینظیر بھٹو اور […]

Continue Reading

گیلانی متحدہ کو منانے میں کامیاب

عثمان حسن زئی [email protected] وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنے اقتدار کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیے زندگی میں پہلی بار نائن زیرو آنے پر مجبور ہوئے۔ وہ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرکے قومی سیاست میں زبردست ہلچل مچانے والی ایم کیو ایم کو منانے میں کامیاب رہے۔ جمعہ کو وزیراعظم، وفاقی وزیر داخلہ […]

Continue Reading

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی Updated at 1315 PST کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کریں گے اور ایم […]

Continue Reading

15 گھوڑوں کی تلاش

کالم کا مستقل عنوان:آن لائن پالیٹیکس شہزاد اقبال [email protected] …… اور آخر کار متحدہ قومی موومنٹ نے بھی یکم جنوری کے حکومتی پٹرول بم کے مسئلہ پر وفاقی حکومت سے علحیدگی کا اعلان کر دیا اور یو ں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے تصادم کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اس نے پیپلز پارٹی کی وفاقی […]

Continue Reading

جاہل حکمران

ثبوت کے ساتھ سچی اور پکی خبر ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کابینہ کے اجلاس میں وزیروں کی فوج کے سامنے سورة اخلاص کی غلط تلاوت کردی اس سورة کو انہوں نے تین بار پڑھنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکے جس پر وہاں موجود وزیروں  نے بھی […]

Continue Reading

وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد شجاعت کے گھرپہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد شجاعت کے گھرپہنچ گئے Updated at 1440 PST لاہور…ملک میں چھائے سرد موسم اور دھند کے اثرات سیاسی مطلع پر نظر آ رہے ہیں۔ حکومت کے سابقہ اتحادی وزیراعظم کا پتہ صاف کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں تو وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنی ڈوبتی ناؤبچانے کی فکر میں ملاقاتوں […]

Continue Reading

حکومت بچانے اور گرانے کی کوششیں تیز، اہم سیاسی ملاقاتیں |اردو سکائی اخبار 3 جنوری 2011

ق لیگ کی وزیر اعظم کو حمایت کی یقین دہانی Updated at 1600 PST لاہور…وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں ، ق لیگ نے کسی بھی تحریک عدم اعتماد کی صورت میں وزیراعظم کو حمایت کا یقین دلادیا ہے، تاہم اس بار انہوں نے گڈگورننس کی شرائط عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اظہار وزیراعظم یوسف […]

Continue Reading

بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم | اردو سکائی اخبار 26 دسمبر 2010

بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم Updated at 1715 PST گڑھی خدا بخش…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کاکی شہادت عالمی سانحہ ہے اور اس کی انکوائر ی رپورٹ جلد منظرعام پر لائیں گے۔گڑھی خدابخش میں بے نظیر بھٹو کی قبر […]

Continue Reading

نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون|اردو سکائی اخبار 24 دسمبر 2010

نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون Updated at 1930 PST اسلام آباد…مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو ٹیلی فون کیا اور شاہ زین بگٹی کی گرفتار ی پر تشویش کا اظہار کیا۔نواز شریف […]

Continue Reading

اُبال……فضل الرحمان بمقابلہ فضل الرحمان….

ٓگزشتہ دنوں حکومتی اتحادی جماعت جے یو آئی (ف) میں ذراسی بات پر جو اُبال آیا تھا اِس کو جے یو آئی برداشت نہ کرسکی اور اِسے بنیاد بناتے ہوئے جے یو آئی (ف)نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی جس کے بعد حکومتی چائے کی پیالی میں بھی ایک بھونچال پیداہوگیاہے اِس سے آج جمہوری […]

Continue Reading