Breaking News
Home / Tag Archives: پاک

Tag Archives: پاک

زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت

لسانیات Linguistics ; زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ تحریر:محمدالطاف گوہر لسانیات Linguistics ایک ایسا مضمون ہے جس میں انسانی زبانوں کا ، زبانوں کی موجودہ صورت کا اور زبانوں میں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبدیلیوں کا …

Read More »

تحفظ ناموس رسالت ؐ :مذہبی جماعتوں کی تاریخ ساز ریلی

کراچی (ثناء نیوز)توہین رسالتؐ کے قانون کو کالا قانون کہنے والا بھی توہین رسالتؐ کامرتکب ہے‘سلمان تاثیرکے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس نہیں‘ وہ اپنے قتل کے خود ذمہ دار ہیں‘اگر توہین رسالتؐ کے قانون میں خاتمے کیلئے انتہا پسندی کا مظاہرہ کیا جائے گا تو اس قانون …

Read More »

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 10 جنوری 2011

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف Updated at 1540 PST رائے ونڈ…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاور فل وزیراعظم ہیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد وہ ،وہ کچھ کرسکتے ہیں جو وہ پہلے نہیں کرسکتے۔ بلیک میلنگ،ہارس ٹریڈنگ کی سیاست پریقین …

Read More »

غیرت مسلم زندہ ہے

چارجنوری 2011ءکی سہ پہرگورنر پنجاب سلمان تاثیر کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ کے قریب اُس وقت ایلیٹ فورس کے ایک گارڈ ملک ممتاز حسین قادری نے قتل کر دیا،جب وہ ایک ریستوران سے کھانا کھا کر اپنی گاڑی میں سوار ہو رہے تھے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلیٹ فورس کے …

Read More »

حضرت خدیجہ بنت خویلد کا مقام

فان آمنوا بمثل ما آمنتم بہ فقد اھتدوا (البقرہ: ١٣٧) پھر اگر وہ اُسی طرح ایمان لائیں جس طرح تم لائے ہو تو تب ہی ہدایت یافتہ ہوں گے حضرت خدیجہ بنت خویلد کا مقام محمد زکریا حضرت خدیجہ کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ جبریل علیہ السلام …

Read More »

گورنرکاپنجاب تقرر، صدر کے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت| اردو سکائی اخبار 8 جنوری 2011

گورنرکاپنجاب تقرر، صدر کے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت Updated at 2200 PST کراچی . . . . . صدرآصف علی زرداری کی جانب سے نئے گورنرپنجاب کی تقرری کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت جاری ہے،صدر مملکت سے صدر سپریم کورٹ باراور گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی Updated at 1315 PST کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا …

Read More »

ہڑپہ

ہڑپہ قدیم پاکستان کا ایک شہر جس کے کھنڑرات پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف ہیں۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہزیب کا مرکز تھا۔ یہ شہر کچھ اندازوں کے مطابق 3300 قبل مسیح سے 1600 قبل مسیح تک رہا۔ یہاں چالیس ہزار کے قریب آبادی …

Read More »

Computer | کمپیوٹر

شمارِندہ شکل ا : اندرونی اجزاء کی وضاحت کے لیۓ ذاتی شمارندے کا ایک منفجر (ایکسپلوڈڈ) نمونہ : تظاہرہ (ڈسپلے) تختۂ ام (مدربورڈ) سی پی یو (مائکروپروسیسر) پرائمری اسٹوریج (آر اے ایم) توسعی بطاقے (ایکسپینشن کارڈز) قوت رسانہ (پاور سپلائی) بصری قرص (آپٹیکل ڈسک) سیکنڈری اسٹوریج (ہارڈ ڈسک) کلیدی تختہ (کی بورڈ) …

Read More »

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟ ماہِ صفر و توھمات اللہ کریم جل شانہ نے اپنے مقدس کلام قرآن کریم میں مہینو ں کی گنتی بارہ (12)بیا ن فرمائی ہے ۔ یہ ذکر سورة توبہ کی آےت نمبر 26میں ہے ۔ بارہ ماہ کے مجموعے کو برس ےا سال …

Read More »