Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت

لسانیات Linguistics ; زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ تحریر:محمدالطاف گوہر لسانیات Linguistics ایک ایسا مضمون ہے جس میں انسانی زبانوں کا ، زبانوں کی موجودہ صورت کا اور زبانوں میں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبدیلیوں کا …

Read More »

’مصنوعی قلت سے خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ‘

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت FAO نے کہا ہے کہ اگر دنیا کو خوراک کے ایک اور بحران سے بچانا ہے تو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیرضروری اضافہ روکنے کے لیے قانون سازی کرنا ہوگی۔ FAO کے ڈائریکٹر جنرل یاک ڈیوف کے بقول عالمی زرعی نظام …

Read More »

تحفظ ناموس رسالت ؐ :مذہبی جماعتوں کی تاریخ ساز ریلی

کراچی (ثناء نیوز)توہین رسالتؐ کے قانون کو کالا قانون کہنے والا بھی توہین رسالتؐ کامرتکب ہے‘سلمان تاثیرکے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس نہیں‘ وہ اپنے قتل کے خود ذمہ دار ہیں‘اگر توہین رسالتؐ کے قانون میں خاتمے کیلئے انتہا پسندی کا مظاہرہ کیا جائے گا تو اس قانون …

Read More »

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف |اردو سکائی اخبار 10 جنوری 2011

گیلانی پاور فل وزیراعظم ،اب سب کچھ کرسکتے ہیں،نوازشریف Updated at 1540 PST رائے ونڈ…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاور فل وزیراعظم ہیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد وہ ،وہ کچھ کرسکتے ہیں جو وہ پہلے نہیں کرسکتے۔ بلیک میلنگ،ہارس ٹریڈنگ کی سیاست پریقین …

Read More »

غیرت مسلم زندہ ہے

چارجنوری 2011ءکی سہ پہرگورنر پنجاب سلمان تاثیر کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ کے قریب اُس وقت ایلیٹ فورس کے ایک گارڈ ملک ممتاز حسین قادری نے قتل کر دیا،جب وہ ایک ریستوران سے کھانا کھا کر اپنی گاڑی میں سوار ہو رہے تھے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلیٹ فورس کے …

Read More »

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان | اردو سکائی اخبار 9 جنوری 2011

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان Updated at 1440 PST لاہور . . . . پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد نئے گورنر کیلئے اعتزاز …

Read More »

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی Updated at 1315 PST کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا …

Read More »

ہڑپہ

ہڑپہ قدیم پاکستان کا ایک شہر جس کے کھنڑرات پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف ہیں۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہزیب کا مرکز تھا۔ یہ شہر کچھ اندازوں کے مطابق 3300 قبل مسیح سے 1600 قبل مسیح تک رہا۔ یہاں چالیس ہزار کے قریب آبادی …

Read More »

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں حالیہ اضافہ واپس لے لیا |اردو سکائی اخبار 6 جنوری 2011

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں حالیہ اضافہ واپس لے لیا Updated at 1850 PST اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا جانے والا حالیہ اضافہ واپس لے لیا ہے،قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا ہے کہ یکم نومبر …

Read More »

پی پی پی کی عوام دوست حکومت کاعوام کوسال 2011کا پہلا تحفہ……..پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

پی پی پی کی عوام دوست حکومت کاعوام کوسال 2011کا پہلا تحفہ……..پیٹرولیم مصنوعات مہنگی غریبوں کی حکومت کے دعوےداروںنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا لگتا ہے کہ حکومت نے پہلے ہی یہ تہیہ کررکھاتھا کہ وہ اپنے عوام کو نئے عیسوی سال 2011کے پہلے ہی روز …

Read More »