Breaking News
Home / Tag Archives: معلوم

Tag Archives: معلوم

زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت

لسانیات Linguistics ; زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ تحریر:محمدالطاف گوہر لسانیات Linguistics ایک ایسا مضمون ہے جس میں انسانی زبانوں کا ، زبانوں کی موجودہ صورت کا اور زبانوں میں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبدیلیوں کا …

Read More »

گیلانی متحدہ کو منانے میں کامیاب

عثمان حسن زئی [email protected] وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اپنے اقتدار کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیے زندگی میں پہلی بار نائن زیرو آنے پر مجبور ہوئے۔ وہ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرکے قومی سیاست میں زبردست ہلچل مچانے والی ایم کیو ایم کو منانے میں کامیاب رہے۔ جمعہ …

Read More »

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی|اردو سکائی اخبار 7 جنوری 2011

وزیراعظم کی صدر و گورنر سندھ سے ملاقاتیں، بابراعوان کی فوری کراچی طلبی Updated at 1315 PST کراچی …اپنی حکومت کو درپیش مشکلات سے بچانے اور روٹھی ہوئی ساتھی جماعت ایم کیوایم کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا …

Read More »

ہڑپہ

ہڑپہ قدیم پاکستان کا ایک شہر جس کے کھنڑرات پنجاب میں ساہیوال سے 35 کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف ہیں۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہزیب کا مرکز تھا۔ یہ شہر کچھ اندازوں کے مطابق 3300 قبل مسیح سے 1600 قبل مسیح تک رہا۔ یہاں چالیس ہزار کے قریب آبادی …

Read More »

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟

کیا صفر کا مہینہ منحوس ہوتا ہے؟ ماہِ صفر و توھمات اللہ کریم جل شانہ نے اپنے مقدس کلام قرآن کریم میں مہینو ں کی گنتی بارہ (12)بیا ن فرمائی ہے ۔ یہ ذکر سورة توبہ کی آےت نمبر 26میں ہے ۔ بارہ ماہ کے مجموعے کو برس ےا سال …

Read More »

15 گھوڑوں کی تلاش

کالم کا مستقل عنوان:آن لائن پالیٹیکس شہزاد اقبال [email protected] …… اور آخر کار متحدہ قومی موومنٹ نے بھی یکم جنوری کے حکومتی پٹرول بم کے مسئلہ پر وفاقی حکومت سے علحیدگی کا اعلان کر دیا اور یو ں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے تصادم کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اس …

Read More »

آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کی دنیا میں تباہ کاریاں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی دنیا میں تباہ کاریاں…….. آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی معیشت کو دیمک کی طرح کھوکھلا کررہے ہیں سال 2010میں ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار……آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک ہیں خاص طور پرامریکی اور یورپی عیسائیوں سمیت دنیا بھر میں …

Read More »

ایم کیو ایم واحد سیاسی جماعت ہے جس کا سر براہ غیر ملکی ہے،خواجہ آصف |اردو سکائی اخبار 28 دسمبر 2010

ایم کیو ایم واحد سیاسی جماعت ہے جس کا سر براہ غیر ملکی ہے،خواجہ آصف Updated at 1810 PST لاہور…مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ واحد پاکستانی سیاسی جماعت ہے جس کے سر براہ غیر ملکی ہیں ،جنہیں پاکستان لانے کے لئے ویزا …

Read More »

اردو سکائی اخبار 27 دسمبر 2010 |متحدہ قومی مومنٹ کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کافیصلہ

متحدہ قومی مومنٹ کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کافیصلہ Updated at 2322 PST کراچی . . . . . متحدہ قومی مومنٹ نے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے قبل متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا بیک وقت لندن اورکراچی میں اجلاس منعقد ہوا …

Read More »

بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو تاریخ پیدائش: 21 جون 1953 جائےپیدائش: کراچی وفات: 27 دسمبر 2007 راولپنڈی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم کو استعمال کرتے …

Read More »