ایران نے میزائل پروگرام پر سودے بازی کا خیال مسترد کر دیا

ایران نے اس بات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام پر امریکہ سے بات چیت کرنے کا خواہاں ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ‘کسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی۔’ یہ تردید ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف […]

Continue Reading