ماہ نور بلوچ اور اعجاز اسلم

اداکارہ ماہ نور بلوچ اور اعجاز اسلم طویل عرصے بعد ایک بار پھر آنے والی ٹیلی فلم ’اپنی اپنی لو اسٹوری‘ میں رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ ’اپنی اپنی لو اسٹوری‘ کی کہانی فائزہ افتخار نے لکھی ہے اور اس کی دیگر کاسٹ میں اظفر رحمٰن، ایاز سموں اور صدف کنول شامل ہیں۔ ٹیلی فلم […]

Continue Reading