URDUSKY || NETWORK

افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی،ذوالفقار مرزا |اردو سکائی اخبار 7 اپریل 2011

133
افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی،ذوالفقار مرزا 
Updated at 2010 PST
کراچی…وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ وزارت مانگ کر کم قیمت لگائی گئی ہے ،میرا پی پی سے زندگی بھر کا معاہدہ ہے ۔ بزنس کمیونٹی قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ کراچی میں25 سال سے بھتہ، چندہ اور کھالیں کون لے رہا ہے۔ یہ بات انھوں نے کراچی کے علاقے ٹمبر مارکیٹ پرانا حاجی کیمپ پر پیپلز پارٹی کے دفتر میں ٹمبر مرچنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے دئے گئے استقبالیہ سے خطاب میں کہی۔ اس موقع پر ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے لیاری ٹاون پولیس کے لئے2 جبکہ وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے3 موٹر سائکلیں دی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ لیاری کی عوام نے ہمیشہ بھتہ مافیا کے خلاف آواز اٹھائی ہے جس پر انھیں سلام پیش کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ لیاری والوں نے ہمیشہ چندہ، اور بھتہ دیا ہے لینے والے کوئی اور ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ12 سال پاکستان میں روپوشی میں گزارے ہیں، بھاگنے والا نہیں ہوں اور کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ میرا پیپلزپارٹی سے زندگی بھر کا معاہدہ ہے، اور میں شہید محترمہ کی طرح شہادت چاہتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ تین مہینے پہلے بھی بیٹی سے ملنے جانے کے لئے چھٹی کی درخواست کی تھی جو اب قبول ہو گئی ہے۔
جیو کے رپورٹر ولی بابر کا قتل:پولیس نے 5ملزمان گرفتار کرلیے
Updated at 1750 PST
کراچی …سی سی پی او کراچی سعود مرزا نے کہا ہے کہ جیو نیوز کے شہید رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،قتل میں سترہ سے اٹھارہ ملزمان ملوث ہیں باقی کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، ملزمان سے تفیش شروع کردی
Updated at 2230 PST ٹرانسپورٹ کے کرایہ میں 2روپے اضافہ عوام پر ظلم ہے ، رابطہ کمیٹی
Updated at 2220 PST ایم کیو ایم کے وفد کی پرویز الہٰی اور تاجر کے رہنماؤں سے ملاقات
Updated at 2210 PST کراچی:صدر کے علاقے میں دھماکا
Updated at 2200 PST 236ارب روپے مالیت کے64ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
Updated at 2150 PST وزیراعظم کے صاحبزادے کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
Updated at 2100 PST پاکستان کی سویلین حکومت درپیش مسائل سے نمٹنے کی اہل نہیں،رپورٹ
Updated at 2050 PST ڈاکٹر عبدالحفیظ کے زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس
Updated at 2040 PST لاہور میں جیو سوپر کی بندش کیخلاف احتجاج،اہم شخصیات کی شرکت
Updated at 2020 PST تربیلا میں پانی کا بحران سنگین،ذخیرہ تین فٹ رہ گیا،واپڈا
Updated at 1940 PST مہمندایجنسیمیں کارروائی ،50 شدت پسند ہلاک
Updated at 1920 PST بھٹ گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت،دوران بندش بجلی کے بحران کا خدشہ
Updated at 1850 PST کے ای ایس سی کا لوڈ شیڈنگ دورانیہ 14گھنٹے کرنے کا عندیہ
Updated at 1810 PST سینیٹ :گل محمد لاٹ کے زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل کا اجلاس
Updated at 1730 PST رکوڈک کے ذخائر میں زیادہ حق بلوچی عوام کا ہے،قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم
Updated at 1700 PST موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے،مولانا فضل الرحمان
Updated at 1645 PST ہڑتال پر چیف سیکریٹری پنجاب اور ینگ ڈاکٹر زلاہور ہائیکورٹ طلب
Updated at 1630 PST ہائیر ایجو کمیشن کمیشن کو صوبوں کے حوالے نہ کیا جائے،وائس چانسلرز
Updated at 1615 PST بینظیر بھٹو قتل کیس:سعود عزیز اور خرم شہزاداڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا
Updated at 1525 PST افغانستان،قندھار پولیس تربیتی مرکز پر طالبان کا حملہ،3اہلکار ہلاک
Updated at 1510 PST جاپانی ماہرین تابکار پانی سمندر میں گرنے سے روکنے میں کامیاب
Updated at 1500 PST سینیٹ،لاپتہ افراد کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
Updated at 1445 PST میکسیکو کی شمالی ریاست میں اجتماعی قبر سے40لاشیں برآمد
Updated at 1430 PST ڈیرہ غازی خان خود کش حملے کے بعد16مشبہ افراد گرفتار
Updated at 1410 PST جاپان:ہائر ایجوکیشن کمیشن کا خاتمہ ملک کی بدنامی کا باعث ہے،ڈاکٹر خالد اعوان
Updated at 1410 PST نیم قبائلی علاقے ایف آر لکی مروت میں ایک اور پولیو کیس کا انکشاف
Updated at 1400 PST بھارتی شہری گوپال داس کو واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا
Updated at 1400 PST سائنسدانوں کا لیبارٹری میں پردہِ چشم تیارکرنے کا کامیاب تجربہ
Updated at 1345 PST برطانوی کونسل ساؤتھ بورگ کی جیو سوپر کی بندش کی شدید مذمت
Updated at 1325 PST اوکاڑہ ،بصیر پور میں دو گروپوں میں تصادم،5افراد ہلاک
Updated at 1300 PST القاعدہ افغانستان میں دوبارہ مضبوط ہورہی ہے ،امریکی اخبا ر کی رپورٹ
Updated at 1245 PST پاکستان کیخلاف واحد ٹوئنٹی20میچ کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا اعلان
Updated at 1230 PST فیصل آباد کی صنعتوں کوگیس کی فراہمی مسلسل دوسرے روز بھی بند
Updated at 1215 PST کرک، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق
Updated at 1200 PST بھارت اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار ہے، نروپما راؤ
Updated at 1200 PST بڑھتی قیمتیں تیل کی سیاست کا آخری معرکہ بننے جارہی ہے،رپورٹ
Updated at 1150 PST چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کو شکست دے دی
Updated at 1140 PST گندم کی خریداری ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Updated at 1125 PST بلوچستان،گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی
Updated at 1100 PST جاپان،سونامی سے متاثرہ افراد کی فرانسیسی کھانوں سے تواضع
Updated at 1030 PST جیو سوپر بند کئے جانے کیخلاف ن لیگ نے تحریک التواء جمع کرادی
Updated at 1000 PST مردم شماری کو کامیاب بنانا سب کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
Updated at 0930 PST ینگ ڈاکٹرز اور پنجاب حکومت کے مذاکرات جزوی کامیاب
Updated at 0915 PST کوئٹہ،ڈی آئی جی کے گھر کے قریب خود کش حملہ،پولیس اہلکار جاں بحق
Updated at 0900 PST خیبر ایجنسی، فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول حملہ،7اہلکار زخمی
Updated at 0805 PST کوئٹہ: پولیس لائنز میں دھماکا ،چار افراد زخمی
Updated at 0800 PST کوئٹہ : پولیس کا ایک مکان پر چھاپہ ،ملزم گرفتار،دھماکہ خیز مواد برآمد
Updated at 0700 PST روس سے بھیجا گیا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیساتھ جڑگیا
Updated at 0630 PST فیصل آباد: ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق
Updated at 0600 PST برطانوی افواج تیل کی تنصیبات پر حملے کررہی ہیں،لیبیا
Updated at 0545 PST جنگ بندی کیلئے معمر قذافی کی اپیل امریکا نے مسترد کردی
Updated at 0530 PST پرویز مشرف کو پاکستان بھیجا جائے، لارڈ نذیر کا وزیراعظم کیمرون کو خط
Updated at 0500 PST بجٹ تجاویز پر سمجھوتہ نہ ہوسکا ،اوباما حکومت بند گلی میں
Updated at 0430 PST لاہور : لوٹ مار میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے بہن بھائی کو گولیاں ماردیں
Updated at 0400 PST الیاس کاشمیری کی اطلاع دینے والے کیلئے50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

بشکریہ جنگ