URDUSKY || NETWORK

پشاور:سی ڈی کی دکان میں دھماکا،خاتون سمیت 5افراد جاں بحق،34زخمی|اردو سکائی اخبار 19 ستمبر 2011

128
پشاور:سی ڈی کی دکان میں دھماکا،خاتون سمیت 5افراد جاں بحق،34زخمی
Updated at 2335 PST
پشاور…پشاور کی نشتر آباد مارکیٹ میں موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے شہر لرز اٹھا اور مارکیٹ میں بیشتر دکانوں کو نقصان پہنچا۔پشاور کے جی ٹی روڈ پر واقع نشتر آباد میں دھماکہ سی ڈی مارکیٹ کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا۔ جس کی شدت کے باعث قریبی جنرل اسٹور میں آگ بھڑک اٹھی۔ اور دیگر بیس سے زائد دکانوں اور بعض گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ اکثر دکانوں کے شیشے چکنا چور ہو کردور دور تک بکھر گئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکے میں آٹھ سے دس کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ جو موٹر سائیکل میں نصب تھا، جس وقت دھماکہ ہوا مارکیٹ کی بیشتر دکانیں کھلی تھیں اور سامنے سڑک پر بھی ٹریفک رواں دواں تھا۔ رش کی وجہ سے زیادہ نقصانات ہوئے، دھماکے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی پر طلب کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پانچ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
قومی صحت کانفرنس کاانعقادغیرآئینی ہے،سینیٹررضا ربانی
Updated at 2330 PST
اسلام آباد…پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے لاہور میں بلائی جانے والی قومی صحت کانفرنس کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ ان کاکہناہے کہ یہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھایاجاناچاہئے تھا۔سینیٹ میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی کا …
مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو دبئی ائیرپورٹ پر روک لیا گیا
Updated at 2220 PST
دبئی…مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم نجیب کو دبئی ایئرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہونے سے روک لیا گیا۔عربی اخبار کے مطابق مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم نجیب کو ہفتے کی رات دبئی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک لیا گیا۔ مخدوم نجیب کو بتایا گیا کہ ان …
الطاف حسین کی جانب سے الزامات واپس لینے پر اسفندیار کا خیرمقدم
Updated at 1940 PST
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایم کیو ایم کے قائد کی جانب سے اے این پی کیخلاف عائد کئے جانیوالے الزامات واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی محاز آرائی میں کمی سے کراچی میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔ اسفند …
 Updated at 2356 PSTمرتضیٰ بھٹو کے قاتل بے نقاب ہوں گے اور سزا بھی ملے گی، صدر زرداری
 Updated at 2354 PSTبرطانیہ اور آئرلینڈ نے کانٹی نینٹل یورپ کو شکست دیکر سیوی ٹرافی جیت لی
 Updated at 2345 PSTسینیٹ کا کل سے ہفتہ امداد سیلاب متاثرین شروع کرنے کا اعلان
 Updated at 2320 PSTوزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے بروقت اقدامات کیے ،وزیر اعظم
 Updated at 2300 PSTکولمبو ٹیسٹ:چوتھا دن، آسٹریلیا کے تین وکٹ پر 209رنز
 Updated at 2250 PSTآئٹم سانگ کی مقبولیت :سنجے اور اجے بھی آئٹم بوائے بن گئے
 Updated at 2240 PSTنیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ لاہور میں ہی ہوگا، شیڈول آفیشلز کو بھیج دیا گی
 Updated at 2230 PSTجنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں عمران فاروق شہید کی پہلی برسی منائی گئی
 Updated at 2200 PSTپہلی انویسٹمنٹ کانفرنس دسمبر میں ہوگی،خالد تواب
 Updated at 2150 PSTگندم کی امدادی قیمت بارہ سو روپے فی من کرنے کی سفارش
 Updated at 2140 PSTسونے اور ہیروں سے مزین کف لنکس،قیمت 8ہزار ڈالر
 Updated at 2130 PSTپنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری
 Updated at 2118 PSTپشاور میں سی ڈی شاپ پر دھماکا،ایک شخص ہلاک، پولیس ذرائع
 Updated at 2110 PSTسملی ڈیم کی اراضی فروخت کرنیکا انکشاف ،سی ڈی اے سے رپورٹ طلب
 Updated at 2100 PSTڈینگی وائرس:کراچی میں منعقدہ ویمنز سوئمنگ ایونٹ منسوخ
 Updated at 2050 PSTپریمئیر فٹبال لیگ:کے ای ایس سی کی ایک گول سے کامیابی
 Updated at 2040 PSTغیرملکی کوچ کی خدمات تین سال کیلئے ہوں گی،احمد لودھی
 Updated at 2030 PSTکوئٹہ میں ہونیوالے بین الصوبائی گیمز ملتوی
 Updated at 2020 PSTورلڈپولو چمپئن شپ کیلئیقومی پولو ٹیم 22 ستمبر کو ارجنٹیناروانہ ہو گی
 Updated at 2010 PSTہالینڈکے لارس بوم نے ٹور آف برطانیہ سائیکل ریس اپنے نام کرلی
 Updated at 2000 PSTزمبابوے میں فتح کے جھنڈے گاڑ کر قومی کرکٹ ٹیم کل وطن پہنچے گی
 Updated at 1950 PSTاقدام نہ ہونے کے سبب سود کی مد میں اربوں روپے واجب الادا ہیں،پاسکو
 Updated at 1930 PSTکے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،انڈیکس 11ہزار 356پوائنٹس پر بند
 Updated at 1920 PSTعلیحد ہ فلسطینی ریاست کیلئے اقوام متحدہ میں قراردادپیش کرنے کی حمایت
 Updated at 1910 PSTپنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری
 Updated at 1900 PSTطبی ماہرین اور عوام کی مدد سے ڈینگی وائرس جڑ سے ختم کر دینگے، شہبازشریف
 Updated at 1850 PSTکراچی خود کش حملہ:ماں کے ساتھ شہید ہونیوالا اکلوتا بیٹا اور گھر بھر کا چہیتا تھا
 Updated at 1840 PSTحقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کریں، ہلیری کا حناربانی سے مطالبہ
 Updated at 1830 PSTیمن :احتجاج میں پھرشدت، فورسز ومظاہرین میں جھڑپ،26ہلاک
 Updated at 1820 PSTجاپانی سا ئنسدا ن دنیا کا پہلا نیلا گلا ب اگا نے میں کامیا ب
 Updated at 1810 PSTپشاور سمیت خیبر پختون خوا میں ڈینگی مریضوں میں اضافہ
 Updated at 1800 PSTسملی ڈیم کی اراضی فروخت کرنیکا انکشاف ،سی ڈی اے سے رپورٹ طلب
 Updated at 1750 PSTلاہور انٹر بورڈ کے نتائج میں غلطیاں،طلبا مشکلات کا شکار
 Updated at 1740 PSTملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
 Updated at 1730 PSTسپریم کورٹ میں جعلی نان جوڈیشل پیپرکیس کی سماعت
 Updated at 1720 PSTخیبر پختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم جاری
 Updated at 1710 PSTکراچی شہر کا امن تباہ کرنیوالوں کو انجام تک پہنچنا چاہیئے ،نواز شریف
 Updated at 1650 PSTلاہور:عدالتی احکامات نہ ماننے پر150پولیس اہلکاروں کے وارنٹ
 Updated at 1635 PSTانتخابی فہرستوں کے اندارج کومتحدہ نے ہائی جیک کرلیا،عرفان مروت
 Updated at 1625 PSTاسلامک انوسٹمنٹ بینک کے اثاثے متاثرین میں تقسیم کرنیکاحکم
 Updated at 1615 PSTلاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حج کی تربیتی نشستوں کا آغاز
 Updated at 1600 PSTمکلی میں پاک آرمی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،پائلٹ زخمی
 Updated at 1545 PSTسپریم کورٹ بار کے انتخابات میں حکمران مداخلت کرتے ہیں ،حامد خان
 Updated at 1530 PSTلاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی
 Updated at 1515 PSTالطاف حسین کا اسفند یار کیخلاف بیان واپس لینا خوش آئند ہے،حاجی عدیل
 Updated at 1450 PSTگذشتہ سال سیمنٹ کی اوسط قیمت میں 27فیصد اضافہ ریکارڈ
 Updated at 1440 PSTچین دنیا میں سزائے موت پرسب سے زیادہ عمل درآمد کرنے والا ملک بن گیا
 Updated at 1420 PSTبھارت،نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد53ہو گئی
 Updated at 1400 PSTچین : موسلادھار بارشوں اورمٹی کے تودے گرنے سے10افراد ہلاک
 Updated at 1355 PSTگیس کی فراہمی میں کمی،کے ای ایس سی نے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا
 Updated at 1340 PSTآزادکشمیر: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں جاگری، 3 اہل کار جاں بحق
 Updated at 1330 PSTاقوام متحدہ کا ایران کیخلاف فرانسیسی صدر کے بیان کی تحقیقات کا عندیہ
 Updated at 1325 PSTلاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد6ہزار تک پہنچ گئی
 Updated at 1320 PSTبرطانیہ : غیرملکی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مہم چلانیکا فیصلہ
 Updated at 1320 PSTپاکستان اورایران گیس پائپ لائن سے بھارت پیچھے ہٹ گیا
 Updated at 1310 PSTما دھو ری ڈکشت نے بھا رت واپس آ نے کا فیصلہ کر لیا
 Updated at 1310 PSTبرطانیہ امراء سے ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے 2 ہزارانسپکٹر بھرتی کریگا
 Updated at 1305 PSTپشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ بدستورجاری
 Updated at 1300 PSTصدراور وزیراعظم کی جانب سے کراچی خودکش حملے کی مذمت
 Updated at 1250 PSTفلسطینی وزیراعظم کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات
 Updated at 1245 PSTلاہورمیں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
 Updated at 1240 PSTشمالی کوریا نے بحری مشقیں شیڈول سے قبل شروع کردیں،جنوبی کوریا کا الزام
 Updated at 1230 PSTبھارت اور نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد45ہو گئی
 Updated at 1215 PSTکراچی خود کش حملے میں3سو کلوگرام بارود استعمال ہوا،آئی جی سندھ
 Updated at 1205 PSTخیبر پختونخوا میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم شروع
 Updated at 1150 PSTبرطانیہ:گور یلے نے نہانے کیلئے باتھ ٹب کا استعما ل شروع کر دیا
 Updated at 1130 PSTچین :سی چوان میں بارشوں اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ،5لاپتہ
 Updated at 1130 PSTآسٹریلیا میں پکڑا جانے والا دنیاکا سب سے بڑا مگرمچھ
 Updated at 1105 PSTبدین میں ملیریا سے 2خواتین ہلاک،تاحال سیلاب کا پانی نہ نکالا جاسکا
 Updated at 1040 PSTبھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی کا ریلہ منگلا ڈیم میں داخل
 Updated at 1020 PSTکراچی دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
 Updated at 0950 PSTمیامی پر غیر معمولی جسامت کے گھونگوں کا حملہ، انتظامیہ پریشان
 Updated at 0930 PST’ اگنی پتھ‘ کاریمیک آئندہ سال بھارتی یوم جمہوریہ پر ریلیز ہوگا
 Updated at 0915 PSTبالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیرمیں بارش کا امکان
 Updated at 0840 PSTکراچی،ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھر پر خود کش حملہ،8افراد جاں بحق
 Updated at 0815 PSTسعودی عرب: شدت پسند القحطانی نے ہتھیار ڈالنے کی پیشکش کردی
 Updated at 0800 PSTکراچی:ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھرپر دھماکا ،7افراد جاں بحق
 Updated at 0730 PSTکراچی:ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی رہائشگاہ کے باہر دھماکا
 Updated at 0715 PSTسندھ : بیشتر علاقوں میں پانی کھڑا ہے ،لاکھوں متاثرین امداد کے منتظر
 Updated at 0700 PSTالطا ف حسین نے اسفند یار ولی کے ڈالر لینے سے متعلق ا لفاظ واپس لے لیے
 Updated at 0630 PSTکراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے لوڈشیڈنگ ، شہری پریشان
 Updated at 0615 PSTاندرون ملک سے کوئٹہ آنیوالی ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
 Updated at 0545 PSTحناربانی کھر کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
 Updated at 0400 PSTمستونگ : نیٹو سپلائی کے آئل ٹینکر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
 Updated at 0315 PSTملتان :پاکستان ایکسپریس کو7گھنٹے بعد متبادل انجن لگا دیا گیا،ٹریک بحال
 Updated at 0245 PSTلاہور:مزید 24لیبارٹریاں سیل ، مالکان اورملازمین زیر حراست

بشکریہ جنگ